ناظرین اسم اعظم یا موقتدِ رُ اللہ تبارک و تعالی کا انتہائی بابرکت نام ہے۔ جو کوئی بھی اس اسم سے اس ذات پاک کو پکارتا ہے۔ وہ کبھی بھی کسی پریشانی اور تکلیف میں مبتلا نہیں ہوتا۔ مقتدِ رُکے معنی ہیں کائنات کی ہر چیز پر پوری طرح قدرت رکھنے والا۔ اس اسم کو بطور کو وظیفہ کرنے سے بے شمار حاجات پوری ہوتی ہیں۔ ناممکن کام بھی اللہ کی رحمت سے ممکن ہو جاتے ہیں۔ اس لیے یا مقتدِرُ کو بطور آپ زندگی کے ہرا لجھے ہوئے مسئلے کے فوری حل کے لیے کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی سستی اور کاہلی کا شکار ہو اور کسی کام میں بھی دل نہ لگتا ہو۔ تو ا سم یا مقتدِر کو روزانہ 744بار اول و آخر 11 مرتبہ درود شر یف کے ہمراہ پڑ ھنے کا معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ ہر کام میں دل لگے گا۔ اور طبیعت میں تروتازگی بھی پیدا ہو جائے۔ گی اگر کوئی چاہے کہ اس کے اندر محنت کرنے کا جذبہ پیدا ہو۔ تاکہ وہ اپنے روزمرہ کے کاموں کو احسن طریقے سے سرانجام دے سکے۔ تو وہ روزانہ اس یا مقتد رُکو بتائی گئے طریقے کے مطابق پڑھے انشاء اللہ اس بابرکت نام کے وسیلے سے اللہ پاک اس کو ایسی توانائی بخشیں گے۔ جس کی وجہ سے اس کے اندر محنت کا جذبہ پیدا ہوگا۔اور وہ ہر کام میں کامیابی حاصل کرے گا۔ رزق میں برکت نصرت اور فراوانی کے لیے اس یا مقتد رُ کو مشک عنبراور عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔اور پھر اسم یا مقتدرُو کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کرے۔
اس عمل کی بدولت رزق اس قدر وسیع ہوگا کہ
لوگوں میں بانٹنے کے بھی تو رزق کبھی ختم نہ ہوگا
اس عمل کی بدولت رزق اس قدر وسیع ہوگا۔کہ لوگوں میں بانٹنے کے بھی تو رزق کبھی ختم نہ ہوگا انشاء اللہ۔ اگر کوئی نظر بد،جادو ٹونہ، سحرو آسیب سے جنات اور بندش سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ تو اسم یا مقتدرُکا تعویذ بنا کرپاس رکھے اور روزانہ اس تعویذ پر اسم یا مقتد رُ کو 744 مرتبہ پڑھ کر دم کرتا رہے تو انشاء اللہ ہر قسم کے نحس یا بد اثرات اللہ کے کرم سے دور ہو جائیں گے۔ اور اللہ کی خاص رحمتیں اور نعمتیں اس میں یا مقتدرُ کی بدولت آپ پر برسنا شروع ہو جائیں گی۔کاروبار میں بے پناہ منافہ حاصل کرنے کے لیے اس لیے مقتدرُ کا تعویزبتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے کاروبار کرنے والی جگہ پر لگا دیں۔ اور روزانہ اسم یا مقتدرُ کو پڑھ کر دم کر تے رہیں۔ کاروبار میں منافہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہو گا۔اور کاروبار میں بے پناہ تر قی حاصل ہو گی۔خاوند اور بیوی کے درمیان بے انتہا چاہت اور پیار بر ھانے کے لیے اسم یا مقتد رُ کو744مر تبہپڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرکے دونو ں کو کھلا دیں۔انشاء اللہ ان کے دلو ں میں ایک دوسر ے کے لیے کمال محبت پیدا ہو گی۔اسم یا مقتد رُ کو بطور وظیفہ کر نے سیبے اولادوں کو اولاد عطا ہوتی ہے۔الغرض جتنی بھی پر یشا نیاں ہوں اس با بر کت نام یا مقتد رُ کی بر کت سے فوری ختم ہو جا تی ہیں۔اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یا مقتدرکا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861