ناظرین اسم اعظم یا صبو ر اس کا مطلب ہے( اے بڑے صبرو تحمل والے) اور اس کے 98 2 اعداد ہیں۔اگر ساس،بہو،بہن، بھائی یا میاں بیوی وغیرہ کے مابین ہر وقت انقلابات رہتے ہوئے تو ان کو چاہیے کہ وہ اللہ پاک کے اسم مبارک یا صبور کو روزانہ اس کو 98 2مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑ ھنا شروع کر د یں۔ اس مقدس اور بابرکت نام کی فضیلت سے ان کے درمیان صلح پیار اور عزت و احترام کا رشتہ قائم ہوگا۔ اور ہر قسم کے اختلافات ختم ہو جائیں گے انشا ء اللہ۔ اگر اس اسم صبور کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر ا عدادکی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر کے گھر کی دیوار پر لگا دیا جائے۔ تو گھر ہمیشہ کے لیے امن کا گہوارہ بن جائے گا۔ اور افراد خانہ میں اتفاق اور محبت بڑھے گی۔ اور نہ ختم ہونے والی چاہت پیدا ہوگی انشاء اللہ۔ جو کوئی حا سد کی حا سدا نہ نظروں کا شکار ہو گیا تو جس کام میں بھی ہاتھ ڈالے نہ کامے کا سامنا کرنا پڑتا ہو۔ تو ایسی صورت میں اس میں یا صبور کو روزانہ 8 9 2مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لے۔ تو انشاء اللہ نظر بد کے اثرات فوری زائل ہو گے۔ اور ہر کام میں کامیابی مقدر بنے گی۔ اگر میاں بیوی کے رشتے میں رجش پیدا ہو گئی۔ ا سم یا صبورکے وظیفے کو روزانہ اول وآخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے تمام اختلافات جلد ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر ا سم یا صبور کا یہی وظیفہ اس کے تعو یزپر کیا جائے تو اس عمل سے میاں بیوی کے درمیان ایسی شاندار حکومت پیدا ہوتی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ پاتے۔ اور تعویز میں موجود اسم یا صبور کی روحانیت کی بدولت دونوں میں محبت دن با دن بڑھتی ہے۔
۔
کاروبار میں منافہ حاصل کرنے کے لیے
کاروبار میں بے انتہابر کت کے لیے
اس وظیفے کو پڑھنا اپنا معمو ل بنا لیں
اور کوئی بھی حا سد ان دونوں کے درمیان غلط فہمی پیدا نہیں کر پائے گا۔ کاروبار میں منافہ حاصل کرنے کے لیے اس ریاست کو روزانہ بتائی گئی تعداد کے مطابق پڑھنے سے کاروبار میں اتنی برکت ہوتی ہے۔کہ کاروبار دن دگنی رات چگنی ترقی کرتا ہے۔ قرض میں ڈوبے ہوئے افراد کے لیے اس اسم کا وظیفہ کسی نعمت سے کم نہیں۔ اس وظیفے کو کرنے سے ادائے قرض کے اسباب دنوں میں بننے لگتے ہیں۔ گھر میں خیر و برکت کے لیے اسم یا صبور کا تعویذ کمال کے روحانی افراد رکھنا ہے۔ نظر بد،سحرو آسیب، کالا علم او ڈرتے ہوئے تمام نہایت اثرات ختم ہو جاتی ہیں۔ اور سخت سے سخت بندش بھی ختم ہو جاتی ہے۔ من چا ہی شادی میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں۔بے اولادوں کو اولاد عطا ہوتی ہے۔ بگڑی اولاد فرمابردار ہو جاتی ہے۔ الغرض جتنے بھی مسائل ہوں تو اس بابرکت نام
صبورکے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد حل ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یا صبورکا تعوی تمہارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے دو نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861