ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الاحزاب کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الاحزاب مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 73 آیتیں اور نو رکوع ہیں۔ اس مبارک صورت میں تین اہم واقعات کو بیان کیا گیا ہے۔ پہلا واقعہ غزوہ احزاب جو شوال پانچ ہجری میں پیش آیا۔جب مشرکین مکہ نے مسلمانوں سے جنگ کی تھانی۔ ابو سفیان نے قریش اور دیگر قبائل حتی کہ یہودیوں سے بھی لوگوں کو جنگ پر راضی کیا۔ اور اس سلسلے میں کئی معاہدے کیے۔ اور ایک بہت بڑی فوج اکٹھی کر لی۔مگر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت سلیمان فارسی کے مشورے سے مدینے کے ارد گرد خندق چھپا دی۔ اور مشرکین مکہ ان کا کچھ نہ بگاڑ سکے۔ خندق کھودنے کی یہ مثال عرب میں پہلی مرتبہ تھی۔ ایک ماہ کے محاصرے اور اپنے بے شمار افراد کے قتل کے بعد مشرکین مایوس ہو کر واپس لوٹ گئے۔ اس لیے اسے غزوہ خندق یا جنگ احزاب کہا جاتا ہے۔ اور اسی مناسبت سے اس سورت کا نام سورۃ الاحزاب رکھا گیا۔ دوسرا واقعہ غزوہ بنی خریدا جو دیدار پانچ ہجری میں پیش آیا۔مدینہ منورہ کے اندر ایک قبیلہ بنی کریدہ رہتا تھا۔جس کے ساتھ مسلمانوں نے امن کا معاہدہ کر رکھا تھا۔ غزوہ خندق میں انہوں نے مسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونکنے کی کوشش کی۔ جو اللہ کے فضل سے ناکام ہو گئی۔ اسی وجہ سے مسلمانوں نے ان سے جنگ کی اور عہد شکنوں کو ہلاک کر دیا۔تیسرا واقعہ حضرت زینب سے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نکاح۔جو اسی سال ذکات میں ہوا۔کہ جب حضرت زید حضرت زینب کو طلاق دے چکے تھے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت ضرورت محسوس فرما رہے۔ تھے کہ مثبنا یعنی ایسے قریبی رشتہ دار یا لے پالک جن کی بھائی بہن بیٹا یا بیٹی سمجھ کر تربیت کی ہو لیکن حقیقت میں ان کے ساتھ خون کا کوئی تعلق نہ ہو۔ اس کے بارے میں جاہلیت کے تصورات اور اوہام رسوم کو مٹایا جائے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ بھی محسوس ہو رہا تھا۔کہ لوگ منہ بولے رشتوں کے معاملے میں محض جذباتی بنیادوں پر جس قسم کے نازک اور گہرے تصورات رکھتے تھے۔ اور وہ اس وقت تک ہرگز نہ مٹ سکیں گے۔ جب تک آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم خود آگے بڑھ کر اس رسم کو نہ توڑ دیں لیکن آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس بنا پر سخت مترتب تھے کہ اگر اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت زید کی متلقہ بیوی سے نکاح کیا۔ تو اسلام کے خلاف منافقین اور یہ پہلے ہی ایسے کسی موقع کی تلاش میں رہتے تھے۔ ہنگامہ کھڑا نہ کر تو اس موقع پر اللہ پاک نے سورۃ الاحزاب کی 36 سے 48 کی آیات نازل کی۔ جس میں ان تمام اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے۔ جو مخالفین کی طرف سے اس نکاح پر کیے جا رہے تھے۔ اس کے علاوہ اس صورت میں طلاق کے قانون کی ایک دفاع بیان کی گئی ہے۔ اور مسلمان عورتوں کے لیے پردے کے احکامات واضح طور پر سمجھائے گئے ہیں۔ کہ جب وہ گھر سے باہر نکلے تو پردے کا خاص خیال رکھیں۔
سورۃ احزاب کو خواب میں تلاوت کر نے کی تعبیر
حضرت امام جعفر پر صادق علیہ السلام نے فرمایا:کہ جو کوئی بھی سورۃ الاحزاب کو خواب میں تلاوت کرے یا سنے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ شخص حق پر چلے گا۔ اور باطل سے پرہیز کرے گا۔اور اللہ پاک اس کو عذاب قبر سے محفوظ رکھیں گے۔ ناظرین سورۃ الاحزاب سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی لڑکے یا لڑکی کی شادی میں بے حد دشواریاں ہوں اور کسی طرح سے رشتہ دینا ہو اور اگر طے ہو بھی جائے۔ تو بغیر کسی وجہ کے ختم ہو جاتا ہو تو ان کو چاہیے کہ سورۃ الاحزاب کو 21 روز تک تلاوت کر کے اللہ کے حضور دعا کرے گی۔ انشاء اللہ اس مبارک صورت کی برکت سے 21 روز میں رشتہ طے ہو جائے گا۔ اور کسی طرح کی کوئی رکاوٹ پیش نہیں آئے گی اگر 21 روز کے اندر رشتہ یا شادی طے نہیں ہوتی تو ایسی صورت میں سورۃ الاحزاب کو مشک عنبر اور عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔اور اس کا تعویذ تیار کر لیں۔ اور پھر یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے شادی یا رشتے میں ہر قسم کی رکاوٹ ختم ہوگی۔ اور جلد شادی ہونے کے امکانات بننے لگے گے۔ اگر کوئی رزق میں کمی کی وجہ سے پریشانی سے دوچار ہے۔کبھی کاروبار نہیں چلتا جاب میں ترقی نہیں ہوتی یا پھر جاب ہی نہیں ملتی۔اور گھر سے خیر و برکت جیسے ختم ہو گئی ہو۔ تو ایسے میں سورۃ الاحزاب کا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے۔ اور تعویز کو باحفاظت گھریا کاروبار والی جگہ پر لگا دیں۔انشاء اللہ غیب سے مدد ملے گی۔اور رزق میں اتنی وسعت اور برکت ہوگی۔ کہ آپ دم رہ جائیں گے۔اگر میاں بیوی میں کسی بات کو لے کر نہ چاہتی ہو گئی ہو یا ان میں ہر وقت کسی نہ کسی بات پہ ناراضگی رہتی ہو تو سورۃ الاحزاب کو روزانہ سات روز تک پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے ان کو کھلایا جائے۔ تو ان میں ایسی مثالی محبت قائم ہو جائے گی کہ دیکھنے والے ان پر رشک کریں گے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دیواری ہو تو آپ سورۃ الاحزاب کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861