Female: 0305-2611777

ناظرین دوران حمل بچے کے ارد گرد اگر پانی کا لیول زیادہ ہو جائے۔ تو وہ کن خطرناک complication کا باعث بنتا ہے۔ اور کی روحانی حفاظت قرآن کریم کی کس آیت مبارکہ سے کرنی چاہیے وہ آج ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر کریں گے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں زیادہ تر ایسی حاملہ خواتین کی دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔جنہیں حمل کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ شوگر کا لیول بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔پیشاب کا انفیکشن ہو جاتا ہے۔ اینیمیا ہو جاتا ہے۔ اور ایسی خواتین جن کے پہلے بھی کئی بار مس کیرٹیز ہو چکے ہوتے ہیں۔ اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ کی ذات انہیں اولاد سے نواز دے۔ تو ان کا نام اور والدہ کا نام ہم دعا پروگرام میں دعا کے لیے ارسال کرتے ہیں۔ لہذا حمل کی ہر طرح کی پیچیدگیوں سے فوری شفا کے لیے ہر حاملہ خاتون دعا کے لیے ہمیں اپنا نام لکھوا سکتی ہے۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں ان خواتین کی جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ پرابلم یا تو ماں میں ہے یا بچے کی وجہ سے ہے۔ جیسا کہ اگر ماں کو حمل کے دوران شوگر ہو جائے اسے جسٹیشنل لائبزیز کہتے ہیں۔ تو اس وجہ سے پانی زیادہ بن سکتا ہے۔ اگر ماں کی فیملی میں شوگر کی بیماری عام ہے۔ تو اس وجہ سے بھی پانی زیادہ ہو جائے گا یا پھر بلڈ گروپ میں incompatibilityہو جائے۔ یا کوئی انفیکشن ہو جائے تو ایسی صورت میں بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ابریشن کی ایسی میڈیسن جس میں lithiumکیمیکل موجود ہو وہ کھانے سے بھی پانی کا لیول بڑھ سکتا ہے. اگر ماں کی نسبت بچے کی وجوہات پر نظردوڑائی جائے۔تو وہ بہت ہی زیادہ ہیں۔ جیسا کہ بچے کے سر کا سائز بڑا یا چھوٹا ہو دل کی کوئی بیماری ہو خوراک کی نالی کے نیچے سے تنگ ہو جائے بچے کی کڈنی یا پلاسنٹا کی وجہ سے یا خدانخواستہ بچے کو برین ٹیومر ہو تو اس وجہ سے بھی پانی کا لیول بڑ سکتا ہے۔ اب جو سب سے اہم بات ہے وہ یہ ہے کہ ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق وہ ہائی رسک پریگننسز ہوتی ہیں۔ اس لیے انہیں ہوسپٹل کے سیٹ اپ میں ہونا چاہیے۔ جہاں پر ماں کے شوگر کو کنٹرول کیا جائے۔

حمل کی حفاظت کے لیے دعا کروائیں


اور بچے کی وجہ سے اگر پرابلم ہے تو اس کے لیے پراپر میڈیکیشن کی جائے۔ کیونکہ ایسے کیسز میں بچہ الٹا یا ٹیڑھا ہونے کے چانس بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اور بلیڈنگ ہونے کے چانس بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اس لحاظ سے ایسے کیسز میں نارمل ڈلیوری کے دوران بچے کی کورٹ پہلے باہر ا ٓجاتی ہے اور بچہ پیچھے رہ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں خدانخواستہ بچے کے پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کی ٹیسٹ ہو سکتی ہے۔ اس لیے ایسی خواتین کا زیادہ تر سویرینس یا سی سیکشن ہی ہوتا ہے۔ لہذا ایسی خواتین کے لیے ہم دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر خوشی دعا بھی کرواتے ہیں۔اور اس کے ساتھ انہیں سورہ شوری ٰکی آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے (وَاِذَمَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہے (وَلَا یَوْدُہُ حِفْظُھُمَاوَھُو الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ)تر جمہ اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ عرصہ 12 سال سے یہ سورہ شو ریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی تحفظ والا تعویز حاملہ خواتین کو ار سال کیا جا رہا ہے اور اللہ کی ذات نے دونوں سورہ مبارکہ کی برکت سے ان حاملہ خواتین کو ایسی ایسی ناممکن complicationسے نکالا۔ جن کے بچے کے ارد گر د پانی کا لیول بڑھ گیا تھا اور بہتری کی کوئی امید ہی نہیں تھی۔ اور آپ کو بتاتے چلیں کہ بہت سی خواتین کو پیٹ میں پانی زیادہ ہو جانے کے بعد بھی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ اور نہ حمل کی روحانی حفاظت کے لیے کوئی عمل کرتی ہیں۔ اور نہ ہی ڈاکٹری علاج کی طرف رجوع کرتی ہیں۔ اسی لیے آپ کو یہ اویرنس دی گئی ہے کہ خدارا اپنے بچے کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ اور ہاسپٹل میں ڈاکٹرز کی نگرانی میں رہے۔ اس کے علاوہ جن خواتین کو حمل کے دوران کسی بھی طرح کا روحانی پرابلم ہو یعنی کوئی نظر بد یا جادو کا اثر ہو اور حاملہ خاتون یہ چاہے کہ اس کا حمل اللہ کی رحمت سے برقرار رہے۔تو اس کے پاس یہ دونوں تعویذات لازمی ہونے چاہیے۔ اور ہر طرح کی جسمانی پرابلمز جو ہم نے پہلے بھی آپ سے شیئر کی ہیں۔ یعنی حمل میں بلیڈنگ کا ہونا شوگر یا بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا خون کی کمی سٹریس یو ٹی آئی انفیکشن یا اسی طرح کے دیگر مسائل تو ان سے فوری شفا کے لیے اور حمل کی حفاظت کے لیے آپ اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھ لے۔ ڈاکٹر کی ہدایات پر پورا پورا عمل کریں۔ اور دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ علاوہ عظیم دونوں تعویذات آپ1400 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861