ناظرین یا منتقیم اللہ پاک کا ایسا نام ہے۔ جس کا مطلب ہے بدلہ لینے والا۔ اس مبارک اسم کے 630 اعداد ہیں۔ اگر کسی فرد پر کالے علم کا وار ہوا ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اللہ تبارک و تعالی کے اسم اعظم یا منتقیم کو روزانہ بلا ناغہ 41 روز تک 630 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیں۔ انشاء اللہ کتنا ہی سخت ترین کالا علم کیوں نہ ہو اللہ اللہ پاک کے اس مبارک نام یا منتقیم کے وسیلے سے بہت جلد ختم ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ یا منتقیم کے وظیفے کو روزانہ 630 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے کاروباری نظام بہترین ہو جاتا ہے۔ اگر کسی کو رزق میں بہت زیادہ تنگی ہو یا گھر میں غربت نے ڈیرے ڈال رکھے ہوں۔ اور اس صورتحال سے باہر نکلنے کا کوئی راستہ دکھائی نہ دیتا ہو۔ تو ایسی صورت میں اللہ پاک کے اسم اعظم یا منتقیم کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پراعداد کی صورت میں تحریر کرے۔ اور پھر اسم اعظم یا منتقیم کا یہی وظیفہ اس کے تعویز پر کریں۔ اس عمل کی بدولت رزق میں ایسی زبردست برکت پیدا ہوگی۔ کہہ خدا کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ ا سم پاک یا منتقیم کے وظیفے کو روزانہ 620 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے حملہ پڑھنے سے جاب والوں کو اچھا عمدہ ملتا ہے۔ قرض سے نجات حاصل ہوتی ہے۔ میاں بیوی کے رشتے میں عزت و احترام پیدا ہوتا ہے۔ پسند کی شادی میں حائل رکاو ٹیں ختم ہوتی ہیں۔ بچیوں کے نصیب کھل جاتے ہیں۔
بری نظر بندش جنات کالا علم سحروآسیب
اور گھر پہ ہوئے نہس اثرات ختم کر نے
کے لیے یہ وظیفہ نہایت مجر ب ہے
بری نظر بندش جنات کالا علم سحروآسیب اور گھر پہ ہوئے نہس اثرات ختم ہوتے ہیں۔ خاندانی اختلافات دور ہوتے ہیں۔ الغرض جتنے بھی مسائل ہوں زندگی میں تو اس بابرکت نام یا منتقیم کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد ختم ہو جاتے ہیں۔ جو افراد جاب میں ترقی کے خواہش مند ہو تو ایسے افراد کے لیے اسم یا منتقیم کا یہ وظیفہ بہت ہی مجرب ہے۔ اور جاب کے ساتھ ساتھ آپ کی عزت و توقیر میں بھی روزہ روز اضافہ ہوتا ہے۔ ایسے بے اولاد افراد جو حصول اولاد کی خواہش مند ہوں اور وہ ہر طرح کی ڈا کڑی علاج کروا کے عاجز ا چکے ہوں۔تو ایسے میں اللہ تبارک و تعالی کے مبارک نام یا منتقیم کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لیں۔ اور پھر اسم یا منتقیم کو روزانہ پڑھ کر اس کے تعویز پر دم کرتے رہیں۔ انشاء اللہ اس اسم کی بدولت اللہ پاک آپ کو نیک اور صالح اولاد عطا کریں گے۔ اگر کسی شخص کا بال بال قرض میں ڈوبا ہوا ہو اور قرض خواہ اس کے گھر کے دروازے پر آتے ہوں۔ اور مالی حالات بھی خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہوں۔ تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اللہ رب العزت کے اسم مبارک یا منتقیم کا ورد بلا ناغہ 264 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ کرنے سے آپ کے اوپر سے قرض ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔ اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات آپ کو اتنا مال عطا کرے گی کہ آپ رب کریم کے سامنے سجدہ ریز ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یا منتقیم کا تعو یز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے کوڈ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861