Female: 0305-2611777

ناظرین اللہ پاک نے انسانوں کو اس دنیا میں طرح طرح کی آزمائشوں کے لیے بھیجا ہے۔ اور ان آزمائشوں کے دوران انسان کو مصیبتو ں کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔زندگی میں حائل مصیبتوں اور رکا وٹوں کو دور کرنے کے لیے ہر کوئی محنت قبول کرتا ہے۔ لیکن ان میں سے بہت کم لوگ بھی کامیاب ہو پاتے ہیں۔ اگر ان حالات میں آپ اللہ پاک کو اس مبارک و مقدس میں ا سکے یا ذوالجلال والاکرام کے ذریعے سے پکارتے ہیں۔ تو اللہ رب العزت کے کرم سے ہر میدان میں کامیابی آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔ اگر کوئی اپنی جائز حاجات کو پورا کروانا چاہتا ہو تو اس کو چاہیے کہ اسم یا ذلجلال و الا کرام کو 110 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک پڑھ کر اللہ سے اپنے تمام حاجات کو طلب کرے۔ اللہ تبارک و تعالی اس مبارک اسم اعظم یا ذوالجلا ل والاکرام کے مہینے سے ہر حاجات کو پورا فرمائیں گے۔ اگر کسی پر بہت زیادہ قر ض ہو اور قرض ادا کرنے کی کوئی صورت نظر نہ ا ٓرہی ہو تو اسم اعظم یا ذوالجلال وا لاکرام کو روزانہ 110 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے انشاء اللہ قر ض ادا ہو جائے گا۔اگر کوئی شخص کاروبار یا دکان کھولنا چاہتا ہو تو چاہیے کہ اسم اعظم یا ذوالجلال والا کرام کو اس مشک عنبر عر ق گلاب او ر زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور پھر اسم اعظم یا ذوالجلال والا کرام کو 203مرتبہ پڑھ کر تعویز پر دم کریں۔ اور تعویز دکان یا کاروبار والی جگہ پر لگا دیں۔

اس عمل کی برکت سے کاروبار میں
منافہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوگا
اور کاروبار میں بے پناہ ترقی حاصل ہو گی


اس عمل کی برکت سے کاروبار میں منافہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ہوگا۔اور کاروبار میں بے پناہ ترقی حاصل ہوئی۔ اسم مبارک یا ذو لجلال والاکرام سے رزق میں بے انتہا برکت ہوتی ہے۔بے روزگاروں کو اچھا روزگار ملتا ہے۔ مال و دولت کی کبھی کمی نہیں رہتی۔ بری نظر کالا جادو سپلی علم بندش جنات سحرسے اور گھر پہ ہوئے نہس اثرات کو ختم کرنے کے لیے اسم یا ذولجلال والا کرام کا عمل بہت ہی مجرب ہے۔ ایسی صورتحال میں یا یا ذولجلال والا کرام کا وظیفہ روزانہ اس کے تعویذ پر کریں۔ انشاء اللہ العزیز ہر قسم کےناپاک اور بد اثرات صرف سات روز کے اندر ختم ہو جائیں گے۔ اور زندگی میں کبھی بھی کوئی بھی حاسد آپ پر بدا ملیات نہیں کر پائے گا۔ انشاء اللہ ا سم یا ذوالجلال والاکرام کو بطور وظیفہ کرنے والے بے اولاد والدین کو اولاد نرینہ نصیب ہوتی ہے۔ بگڑی اولاد فرمابردار ہوتی ہے۔ شوہر بیوی کے رشتے میں پیار بڑھتا ہے۔ بچیوں کے نصیب کھل جاتے ہیں۔ خاندان میں ایک دوسرے کے لیے عزت بڑھتی ہے۔ الغرض جتنے بھی پریشانیاں ہوں تو اس بابرکت نام یا ذوالجلا ل والاکرام کے وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے بہت جلد حل ہو جاتی ہے۔ اچھی نوکری حاصل کرنے اور پرموشن کے لیے اسم یا ذولجلا ل وا لا کرامروزانہ 110 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود شر یف کے ہمراہ پڑھنے سے نو کر ی ملے گی۔ اور پرموشن بھی ہوگی۔انشاء اللہ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشوار ی ہو تو آپ اسم اعظم یا ذوالجلال وا لا کرام کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور00 14 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861