ناظرین سورۃ النمل مکی سورت ہے۔ اور اس میں 93 آیتیں اور سات رکوع ہیں۔ اس مبارک صورت کے آغاز میں قرآن پاک سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی صفات بیان کی گئی ہے۔ پھر چار انبیاء کرام علیہ السلام کے قصے بیان کیے گئے ہیں۔ یعنی حضرت موسی علیہ السلام حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت صالح علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام ان میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا قصہ زیادہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ جن کو اللہ پاک نے دولت حکومت اور شوکت و حشمت سے نوازا تھا۔ اور بہت سے معجزات عطا فرمائے تھے۔ آپ علیہ السلام کو حضرت داؤد علیہ السلام کا جانشین بنایا اور زمین پر بہت بڑی بادشاہت عطا فرمائی۔ اللہ پاک نے انسانوں کے ساتھ ساتھ جنات کو بھی آپ علیہ السلام کا تابع کر دیا تھا۔حضرت سلیمان علیہ السلام ان جنات سے کئی قسم کے کام لے لیتے تھے۔ مثلا ان کے حکم پر جنات سمندر میں غو طہ لگا تے اور ہیرے جواہرات اور قیمتی اشیاء نکال کر لاتے۔ امارات تعمیر کرتے اس تصویریں ہوز اور بڑی بڑی دیگیں بناتے تھے۔ اس کے علاوہ آپ علیہ السلام جو ان کو حکم کرتے وہ اس حکم کی تعمیل کرتے۔ اور اگر سلیمان علیہ السلام ہی کے حکم پر جنات نے ہیکل سلیمانی کو تعمیر کیا تھا۔ طاقتور جن پہاڑوں سے پتھر تراش کر لاتے اور دوسرے معمار جنات ان سے تعمیر کرتے۔ اس طرح ایک عظیم عبادت گا ہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی گئی۔ اللہ پاک نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو ہواؤں پر بھی حکومت عطا فرمائی تھی۔ جس کی وجہ سے آپ علیہ السلام ایک مہینے کی مسافت کا طو یل سفر ہواؤں کے ذریعے ایک صبح میں کر لیتے تھے۔ اسی طرح ایک مہینے کے مسافت کا سفر ایک شام میں طے کر لیتے تھے۔ اس کے علاوہ جانوروں پرندوں اور چوٹیوں وغیرہ کی بولی سکھائی تھی۔ مزید یہ کہ اللہ پاک نے آپ علیہ السلام کے لیے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا۔ اللہ پاک کی ان عظیم نعمتوں اور اعجاز کے باوجود اگر سلیمان علیہ السلام اللہ تعالی کے انتہائی شکر گزار بندے تھے۔ اور انہوں نے کبھی ان نعمتوں پر تدبر نہیں کیا۔صورت کے آخری دو رکوع میں آخرت کا انکار کرنے والوں کا جواب دیا گیا ہے۔قیامت کی علامات اس کے دلائل روز آخرت کے احوال اور انجام پر سورۃ کا اختتام کیا گیا ہے۔
خواب میں سورۃ النمل پڑھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ النمل کی تلاوت کرے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس کا مال اور نعمت زیادہ ہو گے۔ اور وہ بزرگی بھی پائے گا۔ ناظرین سورۃ النمل سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر سورۃ النمل کی آیت نمبر 18 کو روزانہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پانی گھر کی تمام دیواروں پر چھڑک دیا جائے تو تمام حشرات یعنی کیڑے مکوڑے بہت جلد گھر سے ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر سورۃ النمل کی اسی آیت مبارکہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعدادکی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر کے گھر میں رکھ دیا جائے۔ تو گھر کے تمام افراد خطرناک چیزوں سے حفاظت میں رہتے ہیں۔ اور کسی بھی قسم کی زہریلی چیز انہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گی۔ انشاء اللہ اگر کسی کو کوئی مشکل اور جائز حاجت درویش ہو جو کسی طور پوری نہ ہو پا رہی ہو تو اس مبارک صورت کی آیت نمبر 621 روز تک اول و آخر 11 بار درود پاک کے اوراب بلا ناغہ تلاوت کریں۔ انشاء اللہ اس بابرکت سورت کی برکت سے مشکل تمہارے پاس روز میں پوری ہو جائے گی۔ انشاء اللہ ایسے میاں بیوی جن کے ہاں عرصہ دراز سے اولاد نہیں ہو رہی۔اور وہ ابھی تک اس خوشی سے محروم ہیں۔ تو وہ سورۃ النمل کا تعویز بتائے گئے طر یقے کے مطابق تیار کر کے پاس رکھیں۔ اور اس پر ایک مرتبہ سورۃ النمل تلاوت کر کے دم کریں۔ تو اللہ پاک ان کو بہت جلد نیک اور صالح اولاد عطا فرمائیں گے۔ انشاء اللہ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ نمل کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861