Female: 0305-2611777

ناظرین ا ٓج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفلق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا کہ عقبہ بن عامر: اللہ کے نزدیک سورۃ الفلق سے زیادہ محبوب اور اس سے جلد قبول ہونے والی اور کوئی صورت نہیں۔ لہذا جہاں تک ہو سکے اس کو نماز میں پڑھنا نہ چھوڑ۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم یہ سورت ہر فر ض نماز کے بعد اور رات کو سونے سے پہلے پڑھا کرتے تھے۔ اس سورہ مبارکہ میں پانچ آیات ہیں۔ اور یہ سورت مدنی ہے۔ قرآن پاک کے آخر میں دو سورتیں ہیں جنہیں (معو ذ تین)کہا جاتا ہے۔ یعنی دو پناہ دینے والی سورتیں کہا جاتا ہے۔ جن میں سے ایک سورۃ الفلق ہے۔ یہ سورت جادو نظر بد شیطان کے وار اور ہر قسم کے شر سے بچنے کے لیے بہت اہم ہے۔ اس سورت کے ذریعے سے ہم اللہ پاک سے ان تمام چیزوں کے شر سے پناہ مانگتے ہیں۔ سورۃ الفلق میں ہمیں ڈر خوف آفات،بلیات اور نقصان دہ چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کی دعائیں سکھائی گئی ہیں۔ اس طرح حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الفلق پڑھتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس پر جادو کا اثر نہ ہوگا۔اور حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ بدی کرنے والوں کی شرارت سے امن میں رہے گے۔ ناظرین سورۃ الفلق سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ یا پھر آپ کا کوئی عزیز کروائے گئے
جادویا شدید تنگد ستی کا شکار ہو گیا ہو تو ایسی
صورت میں اس وظیفے کو پڑ ھنا اپنا معمو ل بنا لیں


جیسا کہ اگر آپ یا پھر آپ کا کوئی عزیز کروائے گئے جادویا شدید تنگد ستی کا شکار ہو گیا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الفلق کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفیدکاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیارکر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ الفلق روزانہ تلاوت کر کے دم کرتے رہے۔ تو انشاء اللہ عزوجل بری نظر اور جادو کے تمام اثرات ختم ہو جائیں گے۔ اور آپ اللہ کی پناہ میں بھی رہیں گے۔ جسم کے کسی حصے میں درد ہیں تو اس سورہ مبارکہ کو تین مرتبہ اول و آخر 11 بار درود شر یف کے ہمر اہ پڑھ کر جسم کے اس حصے پر ہاتھ پھیر دیا جائے۔ تو اللہ پاک کے فضل سے درد فورا دور ہو جائے گا۔ کسی بھی قسم کے جادو نے کالا علم اور سیف وغیرہ سے حفاظت کے لیے اس سورت کا تعویذ بنا کر گھر میں کسی بھی دیوار پر لگا د یں۔ اور روزانہ اس مبارک صورت کو سات مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کر کے گھر کے تمام افراد اس تعویز پر دم کرتے رہے۔تو انشاء ا للہ کسی بھی قسم کے بد اثرات حاوی نہ ہوں گے۔ حضرت امام ابو الحسن شاز لی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: اس سورۃ الفلق کثرت سے پڑھنے والے پر روزی بارش کے قدروں کی طرح پرستی ہے۔ لہذا صبح شام سورۃ الفلق 41 بار اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمر اہ پڑھنا اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ اس سورہ مبارکہ کی برکت سے بہت جلد وسیع رزق ملنے کے اسباب بننے لگیں گے۔ اگر کسی سخت گیر حاکم کے سامنے پیشی ہے تو اس سورہ مبارکہ کا وظیفہ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق اس کے تعویز پر کرے۔ اور پھر اس تعویز کو پہن کر جائیں۔ انشاء اللہ سامنے والے کا دل نرم ہوگا۔ اور فیصلہ آپ کے حق میں ہو جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الفلق کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہد یہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے د یے گئے نمبر ز پر را بطہ کر یں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861