ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین صورت سورۃ الحا قہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی ر وسے بتا ر ہیں ہے۔سورۃ الحاقہ مکی سورت ہے۔ اس میں 52آیات اور دو رکو ع ہیں۔یہ مبارک سورہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے ابتدائی دور کے آخر میں اس وقت نازل ہوئی۔جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر الزامات کی وہ بوچھاڑ ہو رہی تھی۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے دل پر سب سے پہلے سورۃ الحاقہ کی آیات نے اثر دیا تھا۔حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں اسلام لانے سے پہلے ایک دن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تلاش میں نکلا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مجھ سے پہلے مسجد کی طرف تشریف لے جا چکے تھے۔ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیچھے کھڑا ہو گیا۔آپ نے سورۃ الحاقہ کی تلاوت شروع فرما دی۔مجھے قرآن پاک کی عبارت سے بہت تعجب ہوا۔میرے دل نے کہا اللہ کی قسم یہ ضرور شاعر ہے۔ جیساکہ قریش کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے آخر تک سورۃ الحاقہ کی تلاوت فرمائی اور اس واقعے سے اسلام کی صداقت میرے دل میں بیٹھ گئی۔ صورت کے آغاز میں آخرت کا انکار کرنے والی پچھلی قو موں کاعبرت ناک انجام بیان کیا گیا ہے۔ پھر قیامت برپا ہونے کا نقشہ کیسا گیا ہے۔ کہ کس طرح صور پھو نکتے ہی زمین و آسمان پر عظیم تبدیلیاں واقف ہو جائیں گی۔پھر اس میں ذکر کیا گیا ہے۔
اگر کوئی بچہ یا بڑا نظر بد کا شکار ہو جائے یااگر آپ
کا کوئی ایسا دشمن جو کہ آپ کو نقصان پہنچا نا چا ہتا
ہوتو اس سے نجا ت کے لیے اس وظیفے کو ضرور کریں
جن لوگوں کو نامہ اعمال د ا ئیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ وہ نعمتوں بھری جنت میں ہوگی۔ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے۔ وہ جہنم کے عذاب میں ہوں گے۔ اس صورت کے دوسرے رکوع میں قرآن پاک کی عظمت کا بیان ہے۔ ناظرین سورۃ الحاقہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی شیر خوار بچہ جو بہت رو تاہو یا نیند میں ڈر جاتا ہو۔ اور اس کے رونے کی بظاہر کوئی وجہ سامنے نہ آرہی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الحاقہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر ایک مرتبہ سورۃ الحاقہ تلاوت کر کے دم کریں۔ اور بچے کے گلے میں پہنا دیں۔انشاء اللہ بچہ رونا بند کر دے گا۔ اور ہمیشہ کے لیے روحانی تحفظ میں بھی ا ٓجائے گا۔ اگر کوئی بچہ یا بڑا نظر بد کا شکار ہو جائے۔ تو سورۃ الحاقہ کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اس کے گلے میں پہنا دیں۔ اس عمل سے نظر بد کا ا ثر بھی زا ئل ہو جائے گا۔اور آئندہ کے لیے نظر بد سے حفاظت میں بھی رہے گا۔ اگر آپ کا کوئی ایسا دشمن جو کہ آپ کو نقصان پہنچا نا چا ہتاہو لیکن خود کو ظاہر نہ کرتا ہو تو ایسے خطرناک دشمن سے بچنے کے لیے سورۃ الحاقہ کو ایک بار پڑھ کر اس کا دم اس کے تعویز پر بنے اور تعویذ کو باحفاظت اپنے پاس رکھ لیں۔وہ چاکر بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ اور اس کا ہر بات ناکام ثابت ہوگا۔ناظرین اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الحاقہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861