Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم غیبی رزق کے حصول کا آز مو د ہ اور حیرت انگیز وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس کو پختہ یقین او ر سچے دل سے پڑ ھنے سے اللہ رب العزت اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ روزگار یا نوکری کے نہ ملنے سے پریشان ہیں۔ یا پھر آپ کا کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے۔ اور آپ رزق کی کمی کی وجہ سے تنگدستی غربت اور مفلسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اور رزق کی تنگی سے نکلنے کی تمام راہیں مزدور ہو چکی ہیں۔ اور روز مرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے آپ کو دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑتا ہے۔ اور ان ساری صورتحال میں آپ مایوسی اور نا امیدی کے اندھیروں میں گر چکے ہیں۔ تو ایسے نا امید افراد کے لیے یہ وظیفہ کسی قیمتی تحفے سے کم نہیں۔ کیونکہ اس کے پڑھنے والے شخص کے رزق میں اللہ پاک اتنی برکت عطا فرماتے ہیں۔ کہ اس کی وسعت کا اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔ اور اللہ پاک کے خاص فضل و کرم سے اس شخص کی آنے والی نسلوں تک کے رزق کا بندوبست ہو جاتا ہے۔ یہ وظیفہ قرآن کریم کی انتہائی با برکت اور عظیم ترین صورت سورہ مائدہ کی آیت نمبر 14 1کا ہے۔

اگرکاروبار چلانے یا پھر نوکری
پانے کی تمام تر کوششیں ناکام
ہو جاتی ہیں تو اس وظیفے کو ضر ور کر یں


اس آیت مبارکہ کا وظیفہ آپ نے اس طرح کرنا ہے با وضو نماز فجر سورہ مائدہ کی اس آیت مبارکہ کو تین مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اس آیت کو چند روز تک پڑھنے سے رزق کے تمام دروازے کھل جاتے ہیں۔ زندگی بھر اس قرآنی دعا کو پڑھنے کا معمول بنا لینے والے پر روزی رزق کی انگنت فراوانی ہوتی ہے۔ اور اس میں برکت کو شمار کرنا نہ ممکن ہو جاتا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ آپ کو بتا تے چلیں کہ بعض اوقات انسان کے گرد جادو ٹو نے اور بد نظر کے شدید اثرات موجود ہوتے ہیں۔ اور کاروبار چلانے یا پھر نوکری پانے کی اس کی تمام تر کوششیں ناکام ہو جاتی ہیں۔ اچانک سے کاروبار میں کوئی بڑا نقصان ہو جاتا ہے۔ اور کاروبار بند کرنا پڑتا ہے۔ نوکری ملتی نہیں یا پھر نوکری سے جواب ہو جاتا ہے۔ اس طرح کے ہزاروں مسائل کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اس آیت مبا ر کہ کا تعویذ نہیں ہونا چاہیے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں اور مخصوص روحانی کلیات کے تحت سورہ مائدہ کی اسی آیت مبارکہ کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں۔ جن پر یہی آیت مبارکہ ایک بڑی تعداد میں سلسلے کے ممبران سے تلاوت کروا کے دم کی گئی۔ جب جادو اور بندش سے متاثرہ افراد اس تعویز کو حاصل کرنے کے بعد روزانہ اسی ا ٓیت مبارکہ کو تلاوت کر کے دم کرتے رہتے ہیں تو اس تعویذ میں موجود سورہ مائدہ کی روحانیت بندش کو فوری طور پر ختم کر کے سائل کو روحانی حصار میں لے آتی ہے۔ بندش کے ختم ہوتے ہی رزق میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔ اس تعویز میں موجود روحانیت کی بدولت آپ دیکھیں گے اللہ پاک کے حکم سے آپ کا نصیب کیسے چمکتا ہے۔ اور آپ نوکری یا کاروبار میں کیسے دن د غنی رات چغنی ترقی کرتے ہیں۔ہمیں یقین ہے کہ جس طرح اس قرآنی دعا نے اب تک نہ جانے کتنے ہی فروغے معاشی ترقی کی راہ روشن کی ہیں۔ اسی طرح سورہ مائدہ کا یہ تعویذ آپ کے لیے بھی متشائی رزق ترقی برکت اور رزق کی فرا وا نی کا پیغام بن کر آپ کے گھر کو اپنی روحانی طاقت سے منور کر دے گا۔ انشاء اللہ اور آپ تمام فکروں سے آزاد ہو کر ایک پرسکون زندگی گزارے گے۔ اگر آپ بھی یہ تعویز بطور1400 رو پے ہد یہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861