Female: 0305-2611777

ناظرین جب کوئی حا سد سفلی جادو کے ذریعے انسان کا نقصان کرنے کا ارادہ کرتا ہے۔ تو فوری طور پر انسان کی زندگی کی کایا پلٹ جاتی ہے۔ اور زندگی میں ایسے پریشان کن واقعات آتے ہیں کہ جسے دیکھ کر انسانیت بھی رنجیدہ ہو جائے۔ لہذا آج کے اس مو ضوع میں ہم سفلی جادو کی علامات اور علاج بیان کریں گے۔جنہیں سن کر آپ بخوبی اندازہ لگا سکیں گے کہ آپ پر سفلی جادو کا اثر ہے یا نہیں۔

سفلی جادو کی علامات


جس انسان پر سفلی جادو کا وار چل جاتا ہے اس کی صحت دن بدن خراب ہونے لگتی ہے۔ ایسے ہر طرح کی ادویات اور علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتی۔ کاروبار میں اچانک ایسے بڑے بڑے نقصانات ہونے لگتے ہیں کہ جس سے کاروبار ٹھپ ہو جاتا ہے۔ میاں بیوی کے رشتے میں تو سفلی جادو اتنی تیزی سے اثر کرتا ہے کہ بات معمولی لڑائی جھگڑوں کے بڑھ کر طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ گھر میں فسادت خون خرابہ بے برکتی اور تنگدستی کا سا ماحول بن جاتا ہے۔ ماں باپ کی انتہائی عزت کرنے والی اولاد زبان دراز ہو جاتی ہے۔ بہن بھائی دوست اور عزیز و اقارب بھی منہ موڑ لیتے ہیں۔سفلی جادو کے اثرات خاص طور پر جوان لڑکوں اور لڑکیوں کے رشتے میں نہ ختم ہونے والی رکاوٹ بن جاتے ہیں۔جس وجہ سے گھر میں یا تو اچھے رشتے آنا بند ہو جاتے ہیں یا پھر پہلے سے طے شدہ رشتے بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ سفلی جادو بعض انسانوں کے دماغ پر ایسے شیطانی اثرات مرتب کرتا ہے۔ کہ انہیں بھیانک خواب آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اندھیرے سے خوف محسوس ہوتا ہے۔ ایسے وہم اور وسوسے آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ جیسے ان کے پیچھے کوئی چل رہا ہے۔ سایہ سیف جنات اور بھیانک چہرے بھی نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ جس سے گھبرا کر بعض افراد بے ہوش ہو جاتے ہیں۔ اور اسی بے ہوشی کے عالم میں دانتوں کو پیسنے لگتے ہیں۔ اور منہ سے جھاگ بھی بہنا شروع ہو جاتا ہے، الغرض سفلی جادو جس انسان پر ایک بار چل جائے تو اس کا فوری علاج کروانے میں ہی بہتری ہے، ذرا سی کوتاہی کی صورت میں سفلی جادو کے اثرات بھر کے تمام افراد کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں، لہذا سفلی جادو کو جڑ سے قتل کرنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ بقرہ کے نقوش خاص اوقات میں اور خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔ جن پر بہت بڑی تعداد میں سورہ بقرہ کی تلاوت کر کے دم کیا گیا ہے۔ یہ نقوش عرصہ 10 سال سے متاثرہ افراد کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اور اللہ کی رحمت سے اب تک بے شمار افراد طبلی جادو سے نجات پا کر سکون زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اگر آپ بھی سفلی جادو کی فوری کاٹ کے لیے سورہ بقرہ کا تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861