Female: 0305-2611777

ناظرین رمضان ا لمبارک کی آمد آمد ہے۔ رحمت نعمتیں اور بے پناہ برکتیں سمیٹنے کا مقدس مہینہ آگیا۔اس ماہ مبارک میں اللہ پاک کی پاک رحمتیں ہر انسان پر بے تحاشہ برستی ہیں۔ اس لیے عبادات اور ذکر و اذکار اس مہینے میں جتنا بھی کیا جائے کم ہے۔ حتیٰ الو سع کوشش کریں۔ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں اللہ کا ذکر زبان زد عام کریں۔ اور روزوں کا اہتمام کرتے ہوئے تلاوت قرآن کو لازمی جاری رکھیں۔ تاکہ آپ اللہ رب العزت کی بے گناہ رحمتوں اور برکتوں کے حقدار بنے رہیں۔ لہذا رمضان المبارک کی ان بابرکت ساعتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہم آپ سے قرآن کریم کی انتہائی مبارک صورت سورۃ الاخلاص کا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ جس کو رمضان المبارک کے پہلے روزے سے لے کر 10 روزہ تک مکمل کریں۔ یعنی رمضان کے پہلے عشرے کا یہ وظیفہ ہے۔آپ چاہیں تو اس وظیفے کو پورے رمضان میں جاری رکھ سکتے ہیں۔ صورت اخلاص کا یہ وظیفہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو کہ عرصہ دراز سے تنگدستی کا شکار ہیں۔اور سالوں سے رزق میں کمی اور غربت کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہاں تک کہ انہیں ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہونا پڑتا ہے۔ ان میں سے بعض لوگ تو ایسے سفید پوش ہوتے ہیں کہ اپنے مالی مسائل کسی کے ساتھ بھی شیئر نہیں کرتے۔ اور سوائے اللہ کی ذات کے کسی پر بھروسہ نہیں کرتے۔ اور خدا پر یقین اور آ س امید لگائے زندگی بسر کرتے ہیں۔ اس لیے جو لوگ اللہ پر بھروسہ اور اعتماد کرتے ہیں۔

اگر آپ چا ہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کو
وسیع رزق اور مال و دولت سے نوازیں
تو اس وظیفے کو کر نا اپنا معمو ل بنا لیں


اصل میں یہی لوگ کامیاب ہیں۔ کیونکہ اللہ کے گھر دیر ہے لیکن اندھیر نہیں۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے رمضان المبارک کے مقدس ایام کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے تنگدست افراد کے لیے سورۃ اخلاص کا یہ وظیفہ تجویز کیا ہے۔ جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے انشاء اللہ العزیز رمضان المبارک میں ہی رزق کے حوالے سے آپ کی ہر طرح کی مشکل آسان ہوگی۔ اور اللہ رب العزت اپنے غیب کے خزانوں سے آپ کو وسیع رزق اور مال و دولت سے نوازیں گے۔ اور آپ زندگی میں کبھی بھی اللہ کے کرم سے مالی مشکلات کا شکار نہیں ہوں گے۔ سورۃ اخلاص کو بطور وظیفہ اس طرح کریں رمضان المبارک میں دو نفل برائے حاجت ادا کریں اور پھر سورۃ اخلاص کی ایک تسبیح اول و آ خر 11 مرتبہ درود شر یف کے ہمراہ صدق دل اور پرخلوص نیت سے کریں۔ اور پھر اللہ کے حضور گڑگڑا کر تنگدستی سے نجات کی دعا کریں۔اس عمل کی بدولت اللہ رب العزت آپ کے رزق میں اس قدر وسعت برکت اور فراوانی عطا فرمائیں گے۔ کہ آپ سجدہ شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ علاوہ عزیز ہمارے روحانی سینٹر میں مقدس مہینوں مثلا رجب، شعبان، ذ ی الحج، محرم الحرام، اور رمضان کی روحانیت سے مالامال ساعتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مسائل زندگی سے نجات کے تعو یزات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جاتے ہیں۔ اور ان تعویذات پر قرآنی آیات مختلف قرآ نی سورتوں اور اسماء الحسنہ کو اس سلسلے سے جڑے بے شمار سائلین سے تلاوت کروا کے دم بھی کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی گھر میں برکت خوشحالی اور رزق کی فراوانی کے لیے قرآنی آیات کا تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861