Female: 0305-2611777

سورہ طہٰ مکی سورت ہے اس مبارک سورۃ کی ابتدا طہ ٰسے ہوئی ہے۔ جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسم گرامی ہے۔ اس صورت میں شروعات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تذکرے سے کی گئی ہے۔ آپ نے اللہ پاک کی مصیبت میں اس قدر عبادت کی یعنی عبدیت کی۔ ایسی شان دکھائی ساری رات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ پاک کی محبت میں تین عبارت کے لیے کھڑے رہتے تھے۔جس کی وجہ سے آپ کے قدم مبارک سوج جاتے تھے۔ جس کو دیکھتے ہوئے اللہ پاک نے اس سور ۃ کے شروع میں یہ آیات نازل فرمائی کہ جس کا ترجمہ ہے: (طہٰ یعنی اے محبوب) ہم نے یہ کتاب قرآن مجید آپ پر اس لیے نازل نہیں فرمایا کہ آپ مشقت میں پڑ جا ئیں۔بلکہ یہ تو ایک نصیحت ہے۔ اللہ کی طرف سے ڈرنے والوں کے لیے۔ طہ میں حضرت موسی علیہ السلام کی زندگی کا قصہ تین ا دوار کی صورت میں بیان کیا گیا ہے۔ نمبر ایک حضرت موسی علیہ السلام کی پیدائش سے مد ینہ ہجرت فرمانے کا دور۔ نمبر دو مدینہ سے صحرائے مدینہ کی طرف ہجرت کا دور اور نمبر تین ہجرت کے بعد سے وفات کا دور۔آخر کے چار رکوع میں توحید رسالت اور آخرت کا بیان ہے اللہ پاک کے عظیم فضیلت اور صفات کا بیان ہے۔ ایمان با لر رسا لت کا ذکر ہے۔ قرآن مجید کا مقام و مرتبہ بیان کیا گیا ہے۔ اور قرآن پاک سے اعراض کرنے کی سزا بیان کی گئی ہے۔ مجرموں کو آفت کے برے انجام سے ڈرایا گیا ہے۔ آخر میں یہ فرمایا گیا ہے کہ وہ قریب لوگ کے معاملے میں جلدی اور بے صبر ی کا مطا لبہ کرنا چاہیے۔ یہ اللہ پاک کا قانون ہے کہ وہ کسی کو اس کے اولاد پر پورا نہیں پکڑ تا۔بلکہ سنبھلنے کے لیے مہلت دیتا ہے۔ اس لیے اہل حق کو صبر و تقول کے ساتھ دعوت کا کام کرتے رہنا چا ہیے۔

جن کے ماں باپ نیک رشتے کی تلاش میں ہو
تو اس وظیفے سے آپ کا ہر مسئلہ حل ہو جا ئے گا


نہ صرف سورۃ طہٰ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو تے ہیں۔ جیسا کہ اگر جن بچیوں کے رشتے نہ آتے ہو یا جن کے ماں باپ نیک رشتے کی تلاش میں ہو تو وہ خود یا ان کے والدین صورت طہ کو ایک رشتے کی نیت سے 21 دن بلا نا غہ پڑ ھے۔ تو اللہ پاک اس مبارک صورت کی برکت سے بہت جلد کوئی نیک وسیلہ بنا ئیں گے انشاء اللہ۔ اگر کوئی شخص اپنے کسی دشمن کی فتنہ آگے ضرورت عاجز آ گیا وہ ہر وقت اس کی طرف سے خطرہ محسوس کرتا ہو تو اگر وہ سورۃ طہ کو سات روز تک روزانہ ایک مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لے۔ تو وہ دشمن پر غالب ا ٓجائے گا۔ ایسی بیوی جس کا شوہر اسے عزت نہ دیتا ہو اور اس کو اس کا جائز حق نہ دیتا یا ایسا شوہر جس کی بیوی ان کی فرمانبردار نہ ہو تو ایسی صورت میں سورۃ طہٰ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیا ہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر تعویذ تیار کر لیں۔ اور پھر تعویز با حفاظت پاس رکھیں۔اس عمل کی برکت سے اللہ پاک میاں بیوی میں بے انتہا محبت اور چاہت پیدا کر دے گا۔ اور آپسی رنجشیں بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی۔ اگر کوئی بری طرح جل گیا ہو یا پھر کوئی بھی پرانا جسمانی لقب زہر الود ہو گیا اور اس سے گندا بد گزار پانی سے بھرتا ہو اور مریض انتہائی اذیت ناک زندگی بسر کر رہا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ طحہ کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اس کے گلے میں پہنا دیں۔ تعویز میں موجو د روحانی طاقت سے مریض جلد شفایاب ہو جائے گا انشاء اللہ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آ پ سورۃ طہٰ کاتعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطو 1400 رو پے ہدیہ یا پھر عہدکے ذریعے فی سبیہل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرزپر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861