ناظرین سورۃ الر عد مکی سو رت ہے۔ اور اس کی 47 آیتیں ہیں۔ اس صورت میں اللہ پاک نے اپنی جلالی وہ جمالی دونوں صفات بیان فرمائی ہے۔ اللہ پاک کے غیض و غضب اور غصے کو واضح کیا گیا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو ہدایت نہیں پاتے۔ اور اللہ اور اس کے بھیجے ہوئے پیغمبروں پر ایمان نہیں لاتے۔ تو ان پر اللہ اپنے غیب و غضب کو ظاہر کرتا ہے۔ اور ان پر اللہ پاک کی طرف سے عذاب نازل ہوتا ہے۔ جس سے ان کو سوائے اللہ کے کوئی بچا نہیں سکتا۔ اس صورت میں بیان کیا گیا ہے کہ ہر بندے کے ساتھ اللہ کی طرف سے فرشتے بطور نگہبان اور چو کیدار ہے۔ جو آپ کو مصیبتوں اور تکلیفوں سے بچاتے رہتے ہیں۔ جیسا کہ اعمال پر نگہبان فر شتو ں کی جماعت ہے۔جو باری باری پے در پے آتے رہتے ہیں رات کے الگ دن کے الگ اور اس کے علاوہ جو کی حفاظت و فراست کرتے رہتے ہیں۔ بس ہر انسان ہر وقت ان فرشتوں کی نگہبانی میں رہتا ہے۔ دو کاتب اعمال دائیں بائیں۔ دو نگہبانی کرنے والے آگے پیچھے پھر اس کے علاوہ رات کے الگ دن کے الگ جو اللہ کے حکم سے اس کی حفاظت میں معمول ہوتے ہیں۔ چنانچہ حدیث میں ہے کہ تم میں فرشتے کے در پہ آتے جاتے رہتے ہیں رات کے اور دن کے ان کا میل صبح اورر عصر کی نماز میں ہوتا ہے۔ اس رات گزارنے والے آسمان پہ چڑھ جاتے ہیں۔ باوجود علم کے اللہ تبارک و تعالی ان سے پوچھتا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو کس حالت میں چھوڑا۔ اس کو جواب دیتے ہیں کہ ہم گئے تو انہیں نماز میں پایا اور آئے تو نماز کی حالت میں چھو ڑآئے۔
اگر آپ بھی مشکلات زندگی سے نجات یا بیماریوں سے
شفا حاصل کر نا چا ہتے ہیں تو اس وظیفے کو لا ز می کر یں
ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم سے پوچھا گیا کہ حضور فرمائیے بندے کے ساتھ کتنے فرشتے ہوتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ایک تو دائیں جانب نیکیوں کا لکھنے والا جو بائیں جانب والے پر امیر ہے جب کوئی نیکی کرتا ہے ایک کی بجا ئے 10 لکھ دی جاتی ہیں۔جب کوئی برائی کرے تو بائیں والا دائیں والے سے اس کے لکھنے کی اجازت طلب کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے ذرا ٹھہر جاؤ شاید توبہ و استغفار کر لے۔تین مرتبہ وہ اجازت مانگتا ہے تب تک بھی اگر اس نے توبہ نہ کی تو یہ نیکی کا فرشتہ اس سے کہتا ہے اب لکھ لے اللہ ہمیں اس سے بچائے۔یہ تو بڑا برا ساتھی ہے۔ اور دو فرشتے تیرے آگے پیچھے ہیں۔ فرمان الہی ہے اور ایک فرشتہ تیرے ماتھے کے بال سا مبے ہوئے ہیں۔جب وہ اللہ کے لیے تواتح کرتا ہے وہ تجھے پست اور عاجز کر دیتا ہے۔ اور دو فرشتے تیرے پر ہیں جو درود کو بغض پر پڑتا ہے۔ اس کی وہ حفاظت کرتے ہیں۔ ایک فرشتہ تیرے منہ پہ کھڑا ہے۔ یہ کوئی اسلام وغیرہ جیسی چیز تیرے حلق میں نہ چلی جائے۔ اور دو فرشتے تیری آنکھوں پر ہیں۔ بس یہ 10 فرشتے ہر بنی آدم کے ساتھ ہیں۔ پھر ان کے الگ حضرات کے الگ ہیں یوں ہر شخص کے ساتھ 20 فرشتے منجانبے اللہ موکل ہے۔ ادھر بھٹکانے کے لیے دن بھر دو شیطان کی ڈیوٹی لگی رہتی ہے۔ اور رات کو اس کی او لاد تم میں سے ہر ایک کے ساتھ جن ساتھی ہے۔ اور گزشتہ چاہتی ہے اس مبارک سورہ میں یہ واضح طور پر سمجھایا گیا ہے۔ کہ اللہ اس کے بیٹے پیغمبر کی اطاعت کرو جو ایسا کرے گا۔ تو اس کے لیے دنیا اور آخرت دونوں میرا حق ہے۔ اور جو کوئی بھی اس کے احکامات سے خوب اڑے گا۔تو وہ سخت عذاب میں گرفتار ہوگا۔ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الر عدکے تعویذات بھی موجود ہیں۔ جو خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں اگر آپ بھی مشکلات زندگی سے نجات یا بیماریوں سے شفا کا تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے ہوئے فون نمبر ز پر را بطہ کر یں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861