Female: 0305-2611777

ناظرین سورۃ التوبہ میں 129 آیتیں ہیں۔ اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس سو رۃکو سورہ توبہ اس لیے کہا جاتا ہے، کیو نکہ اس میں متعد بارتوبہ کا ذکر آیا ہے۔ اس سورت کے آغازمیں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ اس کی دو بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک تو یہ یہ حضرت جبرائیل علیہ السلام جب کوئی وحی لے کر آتے تو بسم اللہ بھی ساتھ لاتے۔ لیکن جب سورہ توبہ کو لے کر آئے اس کے ساتھ بسم اللہ نہیں لائے۔ جس کی وجہ سے اس سورت کے شروع میں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ اور دوسری وجہ جو سامنے آئی ہے وہ یہ کہ حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:کہ بسم اللہ چونکہ اللہ کی طرف سے امان اور رحمت ہے۔ اور اس صورت میں مشرکین پر تلوار کے ساتھ امن کو بٹھا دینے کا اعلان ہے۔ اس لیے اگر اس میں بسم اللہ کا ذکر ہوتا تو ان کو امان حاصل ہو جاتا۔ اس لیے اس صورت کے شروعات میں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔سورہ توبہ وہ سورۃہے جس کی آیتیں سب سے آخر میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل ہوئی۔اس سورہ مبارکہ میں اس عہد کے متعلق بیان کیا گیا ہے۔ جو مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان ہوا تھا۔ جس میں چار احکامات جو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ جب لوگوں نے ان احکامات کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پوچھا تو آپ نے تیس یا 40 آیتیں اس سورہ مبارکہ کی تلاوت فرمائی۔پھر چار احکامات کو بیان فرمایا۔نمبر ایک اس سال کے بعد کوئی مشرک کعبہ معظمہ کے پاس نہ آئے۔ نمبر دو کوئی شخص برہنہ ہو کر کعبہ معظمہ کا طواف نہ کریں۔نمبر تین جنت میں مومن کے سوا کوئی داخل نہ ہوگا۔نمبر چار اور جس کا رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ عہد ہے وہ عہد اپنی مدت تک کرے گا۔

رزق مال و دو لت کو محفو ظ رکھنے
کے لیے سو رۃ توبہ کا یہ عمل ضرور کر یں


اور جس کی مدت معین نہیں ہے اس کی معیاد چار ماہ پر تمام ہو جائے گی لیکن جو مشرکین تھے انہوں نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ان احکامات کو ماننے سے انکار کر دیا۔کہ جو آخرت میں بھی عذاب پائیں گے۔ ناظرین سورۃ التوبہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر جو کوئی اپنے گناہوں پر نادم ہو اور چاہتا ہو کہ اللہ پاک اس کو بخش دے تو اس کو چاہیے کہ روزانہ سورۃ التوبہ کو تلاوت کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لے۔ اس مبارک صورت کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے تمام گناہوں کو معاف فرما دیں گے۔ اور دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے سرشار کریں گے۔ انشاء اللہ ویسے تو پوری سورہ توبہ کو پڑھنا باعث رحمت و برکت ہے۔ جو شخص سورۃ التوبہ کی آخری دو آیات کو روزانہ تین مرتبہ پڑھے گا۔اسے حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دیدار نصیب ہوگا انشاء اللہ۔ سورۃ توبہ کو روحانی تحفظ کے لیے پڑھنا نہایت مجرد ہے۔ کسی بھی چیز کی حفاظت مثلا گھر سامان اور کاروباری الات و احیاء وغیرہ کی حفاظت کے لیے سورۃ التوبہ کو مشک عنبرعرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعدا کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز بنا کر ہر سامان اور کاروبار والی جگہ پر لگا دے۔تعویز میں موجود سورۃ التوبہ کی روحانیت کی بدولت آپ کا سامان گھر اور ضروری اشیاء اللہ کے حفظ و امان میں رہے گی انشاء اللہ۔ سورۃ التوبہ کو پڑھنے والے کے لیے رزق کے دروازے ایسے کھلتے ہیں کہ اسے کبھی بھی مالی تنگدستی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ اور اگر اس سورت کا تعویذ گھر میں رکھ دیا جائے تو رزق اتنا وسیع ہو جاتا ہے۔ کہ وہ لوگوں میں بانٹیں گے بھی تو رزق کبھی ختم نہیں ہوگا انشاء اللہ۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی بیماری ہو تو آپ سوررہ توبہ کا تعویزہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے کوئی نمبر پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861