السلام علیکم ناظرین سورہ یوسف مکی سورہ ہے اور اس کی 111 ایتیں ہیں اس مبارک صورت میں حضرت یوسف علیہ السلام کا شاندار کس کا موجود ہے اس کی وجہ سے اس سورہ کا نام سورہ یوسف کرتا گیا اس مبارک سورہ میں انسان کو صرف اللہ پاک پر اعتماد اور کامل یقین رکھنے کا حکم فرمایا گیا ہے۔ کہ مصیبت کے وقت صرف اسی کی طرف رجوع کرو اسی سے مدد طلب کرو۔ بھروسے کے قابل بس اسی کی ذات ہے۔کہ اگر اس کے سوا کسی دوسرے پر یقین کرو گے تو سوائے رنج و غم کے کچھ بھی کا م نہ آئے گا۔جیسا کہ اسی صورت میں اپنے بندوں کو سمجھانے کے لیے حضرت یعقوب علیہ السلام کا سبق واقعہ بیان فرمایا گیا ہے۔ کہ جب حضرت یعقوب علیہ السلام نے حضرت یوسف علیہ السلام کو اللہ پر توکل کر کے اس کے حوالے کرنے کی بجائے حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں پر اخبار کر کے اس کا اور حفاظت کرنے کا کہا یعنی اللہ سے نگاہ ہٹا دی۔ اور حضرت یوسف علیہ السلام کے معاملے میں ان کے بھائیوں پر اعتبار کیا۔جو پہلے سے ہی حضرت یوسف علیہ السلام کو نقصان پہنچانے۔ اور ان کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ اور اسی لیے حضرت یعقوب علیہ السلام اور حضرت یوسف علیہ السلام کے درمیان 40 سال کی جدائی ا ٓگئی۔ اس دوران ان کو کڑی آزمائشوں سے بھی گزرنا پڑا۔جیسا کہ حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کا ان کو کنویں میں ڈال دینا۔ اور قید میں رہ کر اس کی آزما ئشو ں کو جھیلنا شامل ہے۔ لیکن جیسے ہر مشکل کے بعد آسانی ہے جیسے ہی ان تمام گھڑی آزمائشوں کے بعد اللہ پاک نے حضرت یوسف علیہ السلام کو پیغمبری کے ساتھ ایک بلند مقام بھی عطا فرمایا۔
تما م قسم کی آز ما ئشو ں سے چھٹکا را
پا نے کے لیے اس وظیفے کو ضر و ر کر یں
اور جب حضرت یعقوب علیہ السلام نے حضرت یوسف علیہ السلام کے سگے بھائی کو اللہ کے حوالے کرتے ہوئے ان کے بھائیوں کے ساتھ جانے کی اجازت دی تو اللہ پاک نے 40 سال کی جدائی کو ختم کرتے ہوئے۔حضرت یوسف علیہ السلام کو بھی اس کی والد حضرت یعقوب علیہ السلام کے ساتھ ملا دیا۔اس واقعے سے اللہ پاک نے انسان کو یہ سبق سکھایا۔کہ کامل بھروسہ اور اعتبار کرنے کے قابل صرف اسی کی ذات پاک ہے۔ اور جو ایسا کرتا ہے تو اس کے راستے کی تمام رکاوٹوں اور پریشانیوں کو اللہ پاک اپنے فضل و کرم سے ایسے ختم کر دیتے ہیں۔جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔فرمان نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود اسرائیل سب گڑوں اور اپنے گھر والوں کانوں کو بھی سورہ یوسف دکھاؤ۔کیونکہ جو شخص اس سورت کو پڑھے اور دوسروں کو سکھائے۔ تو اللہ تعالی اس کے موت کے مراحل کو آسان فرمائے گا۔ یعنی اس پر موت کی سختی نہ آئے گی انشاء اللہ۔ ناظرین سورہ یوسف سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی شخص کو نوکری سے نکال دیا گیا ہو یا کوئی اچھی جاب کی تلاش میں یا پھر رزق کی بے حد تنگی ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ سو رہ یوسف کو مشک عنبر اور زعفرا ن کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر ا عداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ بنا کر گلے میں پہن لیں۔ اس عمل سے انشاء اللہ روزگار کے اسباق بننے لگیں گے۔ تو نوکری بھی دوبارہ بحال ہو جائے گی۔ حاملہ عورت روزانہ سورہ یوسف کو پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لے تو اس مبارک سورہ کی برکت سے اللہ پاک خوبصورت اولاد سے نوازتے ہیں۔ اور اگر اس سورت کا تعویز بتائے گئے طر یقے کہ مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لی تو ماں اور بچہ قسم کے نقصانات سے اللہ کی پناہ میں رہتے ہیں۔ اور ڈیلیوری میں بھی آسانی پیدا ہوتی ہے۔ ایسے افراد جن کو کوئی سفر درویش ہو تو دوران سفر حادثات اور نقصانات سے بچنے اور خیر و عافیت سے منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے اس سورت کا تعویز تیار کر کے گلے میں پہن لیں۔ انشاء اللہ العزیز تعویز میں موجود سورہ یوسف کی روحانیت کی بدولت اللہ کی امان میں رہے گا۔ اور سفر بھی باحفاظت مکمل ہوگا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورہ یوسف کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کےذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861