Female: 0305-2611777

ناظرین کیا ا ٓپ فکرو فا قہ کاشکار ہیں۔ تنگدستی قرض اور غربت نے آپ کے ہاں ڈیرے ڈا ل لیے ہیں۔اور آپ عرصہ دراز سے ان مشکلات اور مصائب کو برداشت کر رہے۔ نہ تو حالات تبدیل ہوتے ہیں اور نہ ہی مشکلات کم ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہونا پڑتا ہے۔ اور آپ حتیٰ الو سع کوشش کر کے تھک جا تے ہیں۔ اور زندگی سے مایوس اور عاجز آ چکے ہیں۔ اور اسی اسناء میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ کہ نہ جانے کب زندگی کا اختتام ہو جائے۔ اور آپ کے تمام مشکلات اور پریشانیاں بھی ختم ہو جائیں۔ لہذا اگر آپ ہر طرح کے عمل اور وظائف کر کے تھک چکے ہیں۔ اور اپ کی مالی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ تو مایوسی اور نا امیدی کو چھوڑ کر یہ عمل کر کے دیکھیں۔انشاء اللہ العزیز آپ کے حالات ضرور بدلیں گے۔حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ جو شخص یہ کلمات پڑھے گا۔ وہ فکر و فاقہ سے محفوظ رہے گا۔ غنا کا دروازہ اس وقت کھل جائے گا۔ وہ کلمات یہ ہیں (لا الہ الا اللہ) ان کلمات کو نماز فجر کے بعد دو مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کامل یقین اور صدیق دل سے پڑھے۔ ان کلمات کی تسبیح چند روز کرنے سے ہی آپ کو غیبی ذریعے سے رزق ملنا شروع ہو جائے گا۔ اور یہ سلسلہ تب تک جاری و ساری رہے گا۔جب تک آپ ان کلمات کا ورد زبان زد عام رکھیں گے۔ ان مقدس کلمات میں قدرت نے کیا ہی خوب زبردست روحانی تحصیل رکھی ہے۔ کہ جس کی بدولت ایسے افراد بھی کثیر مال و دولت پانے میں کامیاب ہو گئے۔جو 10د سال سے شدید تنگدستی غربت اور قرض میں ڈوبے ہوئے تھے۔ مگر اللہ کی ذات نے دنوں میں انہیں اس قدر غنی کر دیا۔ کہ جسے دیکھ کر دوسرے لوگ بھی رشک کرنے لگے۔

جو افرادشدید تنگدستی غربت اور قرض میں ڈوبے
ہوئے وہ اس وظیفے کو اپنا معما ل بنا لیں


اس لحاظ سے حضرت علی علیہ السلام کا بتایا گیا مقدس کلمات کا یہ وظیفہ درحقیقت رئیس ہونے کی چابی ہے۔ مگر ان افراد کے لیے جو اس وظیفے کو مایوس دل سے نہیں کرتے۔ بلکہ پوری توجہ اور محبت کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ اس بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی کتاب سنن ترمذی میں ارشاد فرمایا کہ تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھاکرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی غفلت سے بھرے دل سے مانگی گئی دعا قبول نہیں کرتا۔ لہذا ناظرین جو بھی وظیفہ پوری توجہ سے کیا جائے دعا کی یقینی قبولیت کروانا ہے۔ علاوہ ازیں اگر آپ ان کی مقدس کلمات کا تعویذ بھی اپنے پاس رکھیں گے۔ تو اس کا سب سے بڑا فائدہ آپ کو یہ ہوگا کہ وزیر رزق کی نعمت ملنے پر آپ ناظرین کی بری نظروں کا شکار نہیں ہوگی۔ اور اس سے بھی بڑا روحانی فیض آپ کو جو ملے گا۔ وہ یہ ہے کہ آپ نہیں جانتے کہ آپ پر جو رزق کی تنگی یا قرض کا پریشان کن دور چل رہا ہے۔ اس کی وجہ کوئی بری نظر کا اثر ہے۔ یا پھر کوئی جادو وغیرہ کا معاملہ ہے۔ یا پھر آپ سے نا جانے میں کوئی ایسے بد اعمال ہو گئے ہیں۔ جو آپ کی نظر میں بھلے ہی معمولی ہوں مگر ممکن ہے کہ اللہ کی ذات کو ناپسند آئے ہو۔ اور شاید اسی لیے آپ کی پکڑ ہو گئی ہو۔ اور آپ کے حالات تبدیل نہیں ہو رہے۔ لہذا انہی مقدس کلمات کا جو تعویذ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا ہے۔ اس پر وہ تمام آیات تلاوت کر کے دم کی گئی ہیں۔جن میں گناہوں سے توبہ حاضرین سے حفاظت اور دعا کی قبولیت کی آیات شامل ہیں۔ اس لحاظ سے تعویذ میں موجود مقدس کلمات کی روحانیت آپ کے گرد موجود تمام شیطانی قوتوں کو بھی ختم کرے گی۔ اور آپ کو یہ بھی یاد دلائے گی کہ کس وقت میں آپ سے کون سا ایسا کام سرزد ہوا۔جس کی آپ کو اللہ سے معافی مانگنی چاہیے۔ لہذا جب یاد ا ٓجائے تو ضرور اپنے گناہوں کی تلافی کر لیجئے گا۔ انشاء اللہ رزق آپ پر یوں برسے گا۔ جیسے بارش برستی ہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس نعمت کو آپ کے ہاں کو ئی نہیں چھین پائیں گے۔ جب تک بے حد روحانی طاقتوں کا مجموعہ یہ تعویذ آپ کے پاس موجود رہے گا۔ اگر آپ ان م مقدس کلمات کی بے انتہا روحانیت سے بھرپور یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861