ناظرین آج کے اس کا مو ضوع آپ کے لیے بہت ہی کارآمد ثابت ہو گا۔ اگر آپ مالی مشکلات اور قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور قرض کا مطالبہ کرنے والا آپ کے دروازے پر ا کر آپ کو ذلیل و خوار کرتا ہے۔ اور آپ کی عزت نفس کو پوری طرح مجروح کرتا ہے۔ اور آپ چاہتے ہوئے بھی اسے قرض کی رقم واپس نہیں لوٹا پا رہے یا پھر روپے پیسے کی کمی کی وجہ سے ضروریات زندگی کو پورا کرنا آپ کے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ تو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ سے ایک بہت ہی مختصر سا عمل شیئر کریں گے۔ جس کی پابندی کرنے سے اور اللہ کے کرم سے آپ اس قدر مالدار ہو جائیں گے۔ کہ قرض پاک و قرض واپس کرنے کے بعد بھی آپ کے پاس اتنا روپیہ پیسہ ہوگا۔کہ دوسروں کی مالی مدد بھی کر سکیں گے انشاء اللہ۔ یہ آزودہ عمل ہے اور بہت ضروری ہے کہ اس عمل کو مستقل مزاجی کامل یقین اورپاک نیت سے کرتے رہے۔
گھر میں بر کت، خو شحا لی سکو ن اور
ما ل و دو لت کے لیے اس عمل کو ضر ور کر یں
عمل یہ ہے جب گھر میں داخل ہوں دن میں جتنی مرتبہ بھی تو سب سے پہلے ایک مرتبہ درود شریف اور ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر داخل ہو اور ساتھ ہی افراد خانہ کو سلام کریں چاہے بیو ی ہو بچے ہو یا گھر کا کوئی بھی فر دہو۔ اس عمل کو کرنے سے کچھ دن بعد آپ سوچ نہیں سکتے کہ رزق آپ کو کس کس رنگ اور کس کس وسیلے سے ملے گا۔ اس عمل کے روحانی اثرات بے انتہا ہے کیونکہ جو کوئی بھی یہ عمل گھر میں داخل ہونے سے پہلے کرتا ہے۔ وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر دعا سلام پیش کرتا ہے۔ اور جب آپ اللہ اور اس کے محبوب کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تو اس سلام کا ایسا زبردست جواب ملتا ہے کہ آپ پر اللہ کی رحمتیں اور برکتیں برسنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اور آپ کے گھر کے تمام معاملات اللہ رب العالمین اپنے ذمے لے لیتے ہیں۔ اور پھر گھر والوں کو سلام کرنے سے تو اللہ تعالی ویسے ہی اپنے بندے سے بہت خوش ہوتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ بارگاہ الہی سے برکتیں نعمتیں اور وسعت رزق کو پانے کی خواہشمند ہیں۔ تو اس عمل کو اپنائیں۔ انشاء اللہ العزیز اس عمل کے حیران کن نتائج آپ کو دیکھیں گے۔ اور خدا کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس عمل کے ساتھ گناہوں سے دوری لازمی اختیار کریں۔ اور رب کی رضا حاصل کرنے کے لیے اپنے ارد گرد کے لوگوں سے محبت کریں۔ علاوہ ازیں اگر آپ یا آپ کے افراد خانہ جادو ٹونا یا نظر بد کا شکار ہو گئے ہیں۔ اور اس وجہ سے گھر میں رزق کی کمی نحوست اور نقصانات ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ بہن بھائیوں میں لڑائی جھگڑا بچوں میں نہ اتفاقی اور میاں بیوی میں ہر وقت نہ جاتی رہتی ہو تو ایسی صورت میں بدل یات کے اثرات کو ضائع کریں۔ تاکہ گھر کے افراد کے مابین مصیبت اتفاق اور ایک دوسرے کے لیے ہمدردی والے جذبات پیدا ہوں۔ اگر آپ کو ان بات اثرات کو ختم کر کے گھر میں امن و امان کی صورتحال قائم کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہمارے روحانی سینٹر سے ہر قسم کے بد اثرات روحانی تحفظ اور گھر میں برکت خوشحالی رزق مال و دولت کی فراوانی کے لیے نقش سورہ مزمل کو بطور 1400 روپے ہد یہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861