Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس مو ضوع ان نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے ہے۔ جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ اور رشتے آتے ہی نہیں یا پھر رشتے تو آتے ہیں لیکن بات شا دی تک نہیں بڑھ پاتی۔ کبھی لڑکے والوں کو لڑکی پسند نہیں آتی تو کبھی لڑکی والوں کو اچھا معیاری اور مناسب رشتہ نہیں ملتا۔ کسی پسند اور ناپسند کے چکر میں ہی نوجوان لڑکیاں والدین کے دروازے پر انتظار میں بیٹھی رہتی ہے۔ اور دوسری طرف لڑکوں کے ساتھ میں رشتوں کے حوالے سے بے شمار مسائل منظر عام پر آتے ہیں۔ اس لیے ہم ماہ شعبان کی عظیم ترین برکات کا حامل درود شریف کا احساس دیکھا آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ جس کو کرنے سے انشاء اللہ العزیز ماہ شعبان میں ہی اچھا بہترین اور معیاری رشتہ آئے گا۔اور بات شادی تک بھی پہنچے گی انشاء اللہ۔

اس وظیفے سے اگر آپ کے گرد نظر بد اور جادو
ہونے کے اثرات ہیں تو وہ بھی ختم ہو جا ئیں گے


وظیفہ یہ ہے(ا لّٰلھم صلی علی محمد وعلی ال محمد) اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ال پر۔اس درود شریف کو ماہ شعبان میں روزانہ بعد نماز عشاء 110 مرتبہ اپنے مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئے کریں۔اس وظیفے کی ادائیگی کے دوران ہی کچھ دنوں کے اندر اندر اچھے رشتے آنا شروع ہو جائیں گے۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ ماہ شعبان میں ہی شادی ہونے کے اسباب بننے لگے گی۔ لیکن اگر کچھ دنوں کے اندر کوئی واضح تبدیلی نظر نہیں ہوتی تو ممکن ہے کہ آپ کے گرد نظر بد اور جادو ہونے کے اثرات ہیں جنہیں دور کرنا اشد ضروری ہے۔ لہذا ایسی صورتحال میں اس درود شریف کا یہی وظیفہ اس کی تعو یزپر کریں۔ اور اس کا تعویز تیار کرنے کے لیے اس درود شریف کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔ اور گلے میں پہن لیں۔ یا گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ دیکھیں گے کہ تعویز میں موجود درود پاک کی روحانیت آپ کے گردوں کو بندش کے اثرات کو کیسے دنوں نے ہی ضائع کر دی تھی۔ اور پھر آپ کے گرد روحانی تحفظ کا ایسا حصار بھی بنائے گی کہ دوبارہ کوئی بھی حا سدکسی بھی شیطانی عمل یا جادو کے ذریعے آپ کی شادی کو رو ک نہیں پائے گا۔کیونکہ اس عمل کی بدولت ممکن ہی نہیں ہے کہ رشتہ نہ ہو انشاء اللہ العزیز رشتہ بھی ہوگا۔اور شادی کی بات چیت بھی آگے بڑھے گی۔ انشاء اللہ اگر اپ کو تعبیر کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ ماہ شہبا ن المعظم کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور درود شریف کا یہی تعویز ہمارے سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861