Female: 0305-2611777

آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت ا لقمرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں ہے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کر یم کی اور حدیث پاک کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک صورت میں 55 آیات اور تین رکو ع ہیں۔یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مکی زندگی کے درمیانی دور میں اس وقت نازل ہوئی جب شق القمر کا واقعہ پیش آیا۔ جس کا ذکر اس سورت کی پہلی آیت میں ہے۔ یہ واقعہ ہجرت سے پانچ سال پہلے مکہ مکرمہ میں منی کے مقام پر پیش آیا تھا۔یہ آخری رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آخری کتاب قرآن پاک کی آمدکے بعد خطب قیامت کی دلیل ہے۔ قمر شان کو کہتے ہیں اس مبارک صورت کے آغاز میں گورنر یعنی چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا واقعہ بیان ہوا ہے۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی روایت کے مطابق اہل مکہ کے سامنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلی سے چاند کی طرف اشارہ کیا وہ چاند پھٹ کر دو ٹکڑے ہو گیا۔یہ اللہ تعالی کا عطا کردہ ایک معجز ہ تھا۔ اور اس بات کا سلی نشان تھا کہ وہ قیامت جس کے آنے کی خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دے رہے ہیں۔ اس کی آمد کا وقت قریب آنے لگا ہے۔ چا ند جیسا کرہ ان کی آنکھوں کے سامنے پھٹا تھا۔ اس کے دونوں ٹکڑے الگ ہو کر ایک دوسرے سے اتنی دور چلے گئے تھے۔

اگر کوئی عورت سسرال میں بے حد ذلت اور
رسو ا ئی کا سامنا کر رہی ہوتو اس وظیفے
سے تمام مسا ئل حل ہو جا ئیں گے


دیکھنے والوں کو ایک ٹکڑا پہاڑ کے ایک طرف اور دوسرا ٹکڑا دوسری طرف نظر آ یاتھا۔اور آن کی آن میں دونوں پھر مل گئے تھے۔اس سے آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم نے قیامت کی ایک نشانی کو ظاہر کیا ہے اور لوگوں کو بتایا ہے کہ بڑے بڑے ستارے اور سیارے پھٹ سکتے ہیں۔ایک دوسرے سے انداز رکھتے ہیں وہ سب کچھ ہو سکتا ہے۔ اس کا نقشہ قیامت کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے قرآن پاک میں کیا گیا ہے مگر کفار نے اسے جادوگر قرار دیا ہے۔ اور اپنے انچارج پر جمے رہے کسی ہٹ ڈھر می پر اس صورت میں اپنے خلافت کی گئی ہے۔ اس بارے میں کلام کا آغاز کرتے ہوئے فرمایا گیا ہے کہ یہ لوگ نعت سے عبرت حاصل کرتے ہیں۔ نہ سمجھانے سے مانتے ہیں نہ ہی آنکھوں سے نشانیاں دیکھ کر ایمان لاتے ہیں۔ اب یہ اسی وقت مانیں گے جب قیامت برپا ہو جائے گی۔ اور جب مر دوں کو زندہ کیا جائے گا۔ اور وہ قبروں سے نکل کر اور محشر کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے۔ اس کے بعد عبرت کے طور پر پانچ نافرمان لوگوں کا ذکر ہے۔ یعنی قوم نوح علیہ السلام آج لوگ قوم لوط علیہ السلام اور آنے سے آخرت کے عذاب اور برے انجام سے بچنے کے لیے صورت میں چار بار نصیحت حاصل کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قرآن پاک کو اللہ تعالی نے نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔ ناظرین حضرت ابن سریر رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ ا لقمر پڑ ھتاہے تو اس بات کی طرف اشارہ ہے۔ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ مشکل کام پریشان ہو گے اور اس پر کسی بھی طرح کا جادو اثر نہ کرے گا۔ناظرین سورۃ القمر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی عورت سسرال میں بے حد ذلت اور رسو ا ئی کا سامنا کر رہی ہو شوہر بھی ہر وقت ڈانٹ ڈ بٹ کر تاہو تو ایسی صورت میں اور شوہر کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لیے سورۃ القمر کو مشک عنبراور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صو ر ت میں لکھ کردم کریں۔ اور گلے میں پہن لیں۔ انشاء ا للہ مثبت نتائج حاصل ہوں گے۔ اگر کسی کا بخار بگڑ گیا یعنی ادویات سے بھی افاقہ نہ ہوتا ہو جب کر راضی ہو جسم میں درد ہوتا ہو۔ تو اس کے لیے سورۃ القمر کو سات مرتبہ اول آخر 11 بار درود پاک کے ہمر اہ عر ق گلاب پر دم کر کے مریض کو پلائیں۔ انشاء اللہ اگر اس کا تعویذ بتائے گئے طریقے بھی پہنا دیا جائے تو مریض سے ساری زندگی بیماریوں سے اللہ کے پناہ میں رہتا ہے۔ شیطان اور نفس کے بہکاوے سے بچنے کے لیے اس مبارک صورت کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنا نہایت مجرد ہے۔اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی بیماری ہو تو آپ سورۃ القمر کا تعویز ہمارے سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ز ر یعے فی سبیل اللہ حا صل کر نے کے لیے نیچے دیے گئیفو ن نمبرز پر را بطہ کر یں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861