ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الذاریات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں تین رکو ع اور 60 آیات ہیں۔ ذرات او بخارات اڑانے والی ذاریات کہتے ہیں۔ اس سورت کے آغاز میں اللہ پاک نے قسم کھا کر قیامت کی یقین د ہا نی کی ہے۔ سورۃ الذاریات نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم پر مکی زندگی کے درمیان یہ وہ دور تھا۔جب معاذ اللہ آپ کی دعو ت تو حیدکی مخالفت میں قریش مکہ کی طرف سے جو ٹھے اقدامات لگائے جاتے ہیں۔ اس صورت کا بڑا حصہ آخرت کے وجود پر ہے۔ لوگوں کو خبردار کیا گیا ہے۔ کہ انبیاء علیہ السلام کی بات نہ ماننا اور اپنے جاہلانہ عقیدے پر قائم رہنا۔خود انہی لوگوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوا ہے۔ اس میں قوم لوط علیہ السلام ال فرعون،عام ثمود اور قوم نوح علیہ السلام شامل ہیں۔ آخرت کے بارے میں جو بات اس سورت کے چھوٹے چھوٹے مگر نہایت فرمانی فتنوں میں بیان کی گئی ہے۔ وہ انسانی زندگی کے مال و انجا م کے بارے میں لوگوں کے مختلف عقید ے خو د اس با ت کا ثبو ت ہے کہ ان میں سے کو ئی بھی عقید ہ علم پر مبنی نہیں ہے۔بلکہ ہر ایک نے اندازہ لگا کر اپنی جگہ قائم کر لیا۔کسی کو وہ اپنا عقیدہ بنا کر بیٹھ گیا۔کسی نے موت کے بعد دوبارہ زندگی ملنے کو تسلیم نہیں کیا۔اور اگر کسی نے اس کو مانا شک میں پڑ ھنا ہے۔
ایسی بے اولاد خواتین جو اولاد نرینہ کے لیے
خواہش مند ہیں وہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک انہیں
خوبصورت اولا د سے نو ا زے تو اس وظیفے کو لا زمی کر یں
ایسے مسئلے کے بارے میں جو صحیح را ئے قا ئم کرنے کا بس ایک ہی راستہ ہے کہ انسان کو آخرت کے مطابق جو علم اللہ تعالی کی طرف سے جو اس کا نبی دے رہا ہے۔ اس پر وہ سنجید گی کے سا تھ غو رو فکر کر ے۔ اور زمین و آسمان کے نظام کو وہ خود اپنے پر نگاہ ڈالے کہ کیا اس علم کے صحیح ہونے کی شہادت موجود نہیں۔ اس کے بعد مسلسل انداز میں جو عید کی دعوت دیتے ہوئے فرمایا گیا ہے کہ تمہارے خالق نے تم کو دوسروں کی نہیں بلکہ اپنی بندگی کے لیے پیدا کیا ہے۔ وہ ان بے جان معبودوں کی طرح نہیں ہے جو رزق لیتے ہیں۔ اور ہلنے چلنے کے لیے دو سر و ں کے محتا ج ہیں ہے۔ وہ تو ایسا معبود ہے جو سب کا رازق ہے اور کسی کا خدا نہیں بلکہ ہر مخلوق اس عظیم الشان رب کی محتاج ہے۔ ناظرین حضرت ابن سری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی شخص نے خواب میں سورۃ ا لذ اریات کی تلاوت کی تو یہ ہے کہ اطاعت اور عبا دت میں مشغول ہو گا۔ اور حضرت امام احمد علیہ السلام نے فرمایا ہے اللہ پاک کی طرف سے اس پر روزی فراخ کر دی جائے۔ ناظرین سو رۃ ا لذا ریا ت سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی شخص کو رزق کی نگیر رہتی ہو گھر میں خیر و برکت نہ ہو کاروبار میں منافہ بہت کم حاصل کیا ہوگی دوستو چاہیے کہ سورۃ ا لذا ریا تت کو مشک عنبر اور زعفران کی سیا ہی سے ایک سفید کاغذ پر ا عداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لیا اور پھر اس پر سورۃ زاریات تلاوت کر کے ر تھ لیں اور پھر یہ تعویذ باہ حفا ظت اپنے پاس رکھے۔ اس عمل سے انشاء اللہ اللہ پاک آپ کے رزق میں بے حد فرا وا نی عطافرمائیں گے۔ اور اگرجسم کے بعد ایسے پرانے دبعوں یا لوگوں کے ایسے نشانات رہ جاتے ہیں۔جو مہنگی ترین ڈاکٹری ادویات استعمال کرنے کے باوجود نہیں جاتے۔اس کے لیے سو رۃ الذا ریات کو پڑھنا نہایتری کافی ہے۔ سورۃ ا لذار یات کو روزانہ سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پینے سے ہر قسم کے نشانات 21 روز میں ختم ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ اگر یہی وظیفہ اس کے جلد پر کیا جائے تو چہرے پر ایک خاص قسم کی رونق اور نشست پیدا ہو جاتی ہے۔ ایسی بے اولاد خواتین جو اولاد نرینہ کے لیے خواہش مند ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک انہیں خوبصورت بیٹے سے نوازے ایسی صورت میں سورۃ الذا ریات کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہنا دیں اس عمل سے انشاء اللہ وہ بہت جلد اولاد نو ر ینہ جیسی نعمت پائیں گی۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی بیماری ہو تو آپ سورۃ الذاریات کا تعویز ہمارے رو حا نی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویذ منگوانے کے لیے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دیے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861