Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سو ر ت حم السجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہی ہے۔سور ت حم السجدہ مکی سورت ہے۔ اور اس میں 54 آ یتیں اور چھ رکوع ہے۔ اس سو رۃ حم السجد ہ کا دوسرا نام سورہ فصیلت ہے۔ جب قریش کے کچھ سردار مسجد حرام میں محفل جمائے بیٹھے تھے۔ اور مسجد کے ایک دوسرے گوشے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنہا تشریف رکھتے تھے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب حضرت حمزہ ایمان لا چکے تھے۔ اور قریش کے لوگ مسلمانوں کی جمعیت میں روز افضل و اضافہ دیکھ کر پریشان ہو رہے تھے۔ناظرین سورہ حم سجدہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ایسے افراد جن کی بنائی بہت کمزور ہوتی ہے۔ اور انہیں چشمہ لگانا پڑتا ہے۔ یا پھر ایسے افراد جن کی آنکھوں میں سفید یا پھر کالا گودیہ ہے۔ یا پھر آنکھوں کا کوئی بھی حصہ درد ہو خارش یا پھر کو ئی اور مسئلہ ہوتو ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ صورت حم سجدہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لیں اور پھر حم السجدہ تلاوت کر کے د م کریں۔ اور پھر اس تعویز کو گلے میں پہن لیں۔ اس عمل سے انشاء اللہ آنکھوں کے تمام امراض با بحکم الہی جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔ اور نظر اتنی تیز ہو جائے گی کہ چشمہ بھی اتر جائے گا۔

اگر آپ چا ہتے ہیں کہ ا ٓپ کی ہر کو ئی
عز ت کر ے تو اس وظیفے کو کر لیں


اگر فیملی میں ہر وقت لڑائی جھگڑا یا ناراضگی رہتی ہو یا پھر باہر کسی دوست یا محلے دار سے شدید ان بن ہو گئی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ حم السجد ہ کومحلے دار کا تصور کر کے تلاوت کر دیتے لڑائی اور درازی ختم ہو جائے گی۔ اور ا ن کے دل میں موجود دفت بغاوت اور دشمنی محبت اور چاہت میں بدل جائے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ ہر دل عزیز ہونا چاہتے ہیں۔ اور خواہش رکھتے ہیں کہ دوسرے لوگ آپ کو خلاف کہیں یا پھر آفس اور پارٹیز میں آپ کو بہ زیادہ عزت اور محبت حاصل ہو تو ایسی صورت میں صورت حم سجدہ کا تعویز بتائے گئے؎ طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لیں۔ انشاء اللہ کمال کی عزت اور محبت نصیب ہوگی۔ کہ آپ اپنی قسمت پر رشک کریں گے۔ اگر آپ کا مالک سخت مزاج ہے۔ بات بات پر ڈانٹ ڈپٹ کرتا ہے۔ ہر کام میں نقص نکالتا ہے۔ اور آپ کے کام سے بالکل بھی مطمئن نہیں ہو رہا۔ تو آپ صور ت حم السجدہ کا تعویذ بنا کر روزانہ اسم یا ودود کو سو مرتبہ مالک کا تصور ذہن میں رکھ کر پڑھیں۔ اور تعویز پر دم کر دیں۔ اور پھر اس تعویز کو گلے میں پہن لے۔ انشاء اللہ مالک یا افیسر کا دل نرم ہوگا۔ اور وہ آپ کے ساتھ عزت سے پیش آئے گا صورت حم سجدہ کا یہی عمل خواتین اپنے شوہر کے مزاج کو رویے کو نرم کر دے اور شوہر کی بے پناہ محبت پانے کے لیے بھی کر چکی ہے۔ ایسے افراد جن کا کاروبار دن بدن نقصان میں جا رہا ہو تو اس کو چاہیے کہ صورت حم سجدہ کورو زیادہ 10 دن تک بلا ناغہ پڑ ھے۔ تو اللہ پاک اس کی برکت سے کاروبار میں کامیابی عطا کرے گی۔پلیز اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آ پ صور ت حم سجدہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حا صل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فو ن نمبر پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861