Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین صورت کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم سو ر ہ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہی ہے۔ اس مبارک صورت میں 30 آیات او دو رکو ع ہیں۔ اور یہ مکی سورت ہے۔ یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ ہ وسلم کی مکی زندگی کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:قرآن پاک میں تین آیتوں کی ایک سورت ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لیے سفارش کرے گی۔حتی کے اسے بخش دیا جا ئے گا۔ اور وہ سورت الملک ہے۔ اگر سوچ سمجھ کر اور غو رو فکر سے پڑھی جائے تو 30 دن تک اس کا اثر دل و دما غ پر رہتاہے۔ جو بندے کو راہ راست کرنے کی تلقین کرتی رہتی ہے۔ حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت تک نہ سو تے جب تک سورۃ سجدہ اور سورۃ الملک تلاوت نہ فرما لیتے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ اس سورت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانے میں ہم مانع یعنی عذاب الہی سے روکنے والی صورت کہا جا تا تھا۔۔ اس لیے اکثر مسائل کا معبود رہا ہے کہ وہ اسے نماز عشاء کے بعد بڑے اہتمام سے بڑھتے ہیں۔ ایک حدیث مبارکہ میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا یہ سورۃ عذاب کو روکنے والی اور عذاب سے نجات دینے والی ہے۔یہ اپنے پڑھنے والے کو تابع قبر سے بچا لیتی ہے۔۔ اس صورت میں اللہ پاک کی قدرت و عظمت کا بیان ہے۔ جو اس کائنات کا بادشاہ ہے۔

یہ سو رۃعذاب کو روکنے والی اور
عذاب سے نجات دینے والی ہے


اس کے بعد اس صورت میں کفر کے ہولناک نتائج کے ڈرایا گیا ہے۔ اور بتایا گیا ہے کہ اللہ پاک کی پکڑ سے بے خوف نہیں ہونا چاہتے۔ اللہ سبحانہ و تعالی نافرمان بندوں کو دنیا و آخرت میں سزا دینے پر قادر ہے۔حضرت ابن سیریز رحمت اللہ علیہ نے فرمایا:جس شخص نے سورۃ ا لملک کو خواب میں تلاوت کیا تو اس بات کی دلیل ہے کہ اس پر عذاب قبر نہ ہوتا۔ اور حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام نے فرمایا:کہ شرف اور بزرگی پائے گا۔ ناظرین سورۃ الملک سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل کو حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کو اندھیرے سے ڈر اور خوف محسوس ہوتا ہو اور تنہائی سے وحشت محسوس ہوتی ہو تو اسے چاہیے کہ وہ سورۃ ملک کو مشک عنبر اور ز عفرا ن کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر ا عداد کی صورت میں لکھ کر اس کا اس کا تعویز تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃ ا لملک تلاوت کر کے دم کریں۔ تو انشاء اللہ العزیز اس تعویز میں موجود سورۃ الملک کی روحانیت ہر قسم کے خوف کو دور کر کے اسے راحت اور سکون دلائے گی۔ آنکھوں کی ہر قسم کی تخلیق سے نجات کے لیے اس مبارک صورت کو پڑھنا نہایت مفید ہو جائے۔ اور اگر سورۃ ملک کا تعویذ بتائے گئے طر یقے کہ مطا بق تیار کر کے اس پر سورۃ ا لملک تلاوت کر کے رب کی جائے تو پھر اس کے روحانی اثرات کئی ہزار گنا بڑھ جاتی ہے۔ اور نظر اتنے تیز ہو جاتی ہے کہ کبھی بھی آنکھوں کی کوئی بھی بیماری اللہ کے فضل و کرم سے نہیں لگتی۔ جو انسان اپنی مشکلات کے حل کے لیے صرف مبارک صورت کو 41 مرتبہ پڑھے اور عید کا نام اس کے تعویذ پر کرے اور پھر گلے میں پہن لیں وہ جلد ہی اپنی مشکلات پر قابو پا لیتا ہے۔ اور اس کی تمام مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ ا لملک کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہد یہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861