ناظرین اگر کسی کے گھر میں کوئی مریض ہے چاہے اسے کوئی بھی بیماری ہو۔ یہ مریض کے لیے اور باقی افراد خانہ کے لیے بہت پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔ خصوصاً ایسی صورت میں جب ہر طرح کا علاج معالجہ کروانے کے باوجود آفاقہ نہ ہو رہا ہو۔ اور ڈاکٹر کو بھی سمجھ نہ آرہی ہو۔ تو ناظرین ایسی سمجھ نہ آنے والی بیماری اکثر کسی نظر بد یا جادو کے اثرات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ایسے بیماری میڈیکل علاج سے ختم نہیں ہوتی اور نہ ہی اکثر ڈاکٹر ایسے مر ض کی وجوہات کو سمجھ سکتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ہمارے روحانی ماہرین اس کا روحانی حل پیش کرتے ہیں۔ یہ روحانی حل قرآنی آیات اور سو رتو ں کے وظائف کی صورت میں ہوتا ہے۔ اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا مریض ہے تو آپ مندرجہ ذیل طریقے سے عمل کر کے جان سکتے ہیں کہ یہ مرض کوئی بیما ری ہے یا کسی اور شیطانی عمل کا نتیجہ ہے۔
آسیب یا جا دو ٹو نہ یا نظر بد کو معلو م
کر نے کے لیے اس وظیفے کو ضر ور کر یں
عمل یہ ہے درج ذیل صورتیں دن میں کسی بھی وقت باوضو ہو کر اس طریقے سے پڑھے۔سورہ فاتحہ ایک مرتبہ پڑھیں، آیت الکرسی ایک مرتبہ پڑھیں،سورہ کافرون ایک مرتبہ پڑھیں،سورہ اخلاص ایک مرتبہ پڑھیں، سورہ فلق ایک مرتبہ پڑھیں، سورہ ناس ایک مرتبہ بہ پڑھیں، مریض کی بیماری کی وجوہات جاننے کے لیے مدرجہ بالا قرآنی سورتیں پڑھ کر مریض کا دم کریں۔ اگر مر ض بڑھ جائے تو آسیب ہے۔ اگر مرض کم ہو جائے تو جادو ہے۔ اور اگر بدستور مرض برقرار رہے۔ تو یہ بیماری ہے۔ ناظرین اس طریقے سے آپ خود عمل کر کے مریض کی بیماری کی اصل وجوہات بیان کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو لگے کہ یہ بیماری کی وجہ آسیب یا جا دو ٹو نہ ہے۔ تو اس کا فوری طور پر کسی کامل بز ر گ سے روحانی علاج کروائیں۔ اگر آپ کو روحانی بزرگ میسر نہ ہو تو آپ ہمارے روحانی ادارے سے اس مر ض کا روحانی علاج کروا سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے ا ٓ سیب اور جادو ہونے کی بیماری کو دور کرنے کے لیے قرآنی آیات کے نقش تیار کیے ہیں۔ جو مریض کے نام منسوب کروا کے مریض کے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ العزیز مریض کو آفاقہ ہوگا۔اور بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے آپ کو کامل ایمان عطا فرمائے۔ اور آپ کو ہر بیماری سے محفوظ فرمائے۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861