ناظرین ماہ شعبان نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ ہے اس لیے یہ انتہائی بر کتو ں اور عظمتو ں والا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اگر کوئی چھوٹے سے چھوٹا رو حا نی عمل یا وظیفہ بھی کر لیا جائے۔ تو اس کے ناکام ہونے کا سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے اس ماہ مبارک میں ہم آپ سے ایک ایسے درود شر یف کی فضیلت بیان کرے گے۔ جس کی حیران کن علامات کا اندازہ لگا نا بہت ہی مشکل ہے۔ اس درود کو پڑھنے والے کو سب کچھ مل جاتا ہے۔ ا س لیے آپ کی ہر دعا خواہش منت مراد الغرض کوئی بھی ایسی جائز حاجت ہووہ پو ری ہو جا ئے گی۔
اس وظیفے سے آپ کی زندگی کی تمام بیماریاں
اس درود شر یف سے دور ہو جا ئیں گی
وہ درود پاک یہ ہے (صلی اللہ علیہ وسلم)اس درود کو بطو ر وظیفہ کرنے والے کبھی بھی معلومات اور نامراد نہیں ہوتی۔ اگر آپ اس درود شریف کو ہمارے روحانی ما ہر ین کے بتائے گئے طر یقے کے مطا بق کرتے ہیں۔تو پھر اس کے روحانی اثرات کئی ہزار گناہ بڑ ھ جا تے ہیں۔ اس لیے اس چھوٹے اور مختصر درود شر یف صلی اللہ علیہ وسلم کو بطور وظیفہ کر لیں۔ اس طرح ماہ شعبا ن میں اس درود پاک (صلی اللہ علیہ وسلم) کو باوضو ہو کر نماز عصر سے نماز مغر ب کے دو را ن سو مر تبہ اپنے مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئے پڑ ھیں۔ اور پھر اللہ کے حضو رسچے دل سے ان ضروری چیز کا واسطہ دے کر گڑگڑا کر دعا کریں گے۔ انشاء اللہ آپ کی مانگی ہوئی دعا قبولیت کے لیے بارگاہ الہی تک پہنچے گی۔ اور قبولیت کا درجہ پا ئے گی۔ لیکن اگر ماہ شعبا ن میں اسی درود شر یف کا وظیفہ ا س کے تعویذ پر کر تے ہیں۔ تو آپ کی زندگی کی تمام بیماریاں رحمت الہی کے اور آپ پورا سال نا گہا نی آفات سے اللہ کی پناہ میں ر ہتے ہیں۔ اس درود شریف کا تعویز آپ ہمارے بتائے گئے کس طریقے کے مطابق تیا ر کر یں۔ درود شریف صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیا ہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر لیں۔اور پھر روزانہ 110 مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویز پر دم کریں۔ اور باحفاظت اپنے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ العزیز ماہ شعبان کی بابرکت ساعتوں میں تیار کیے گئے تعویز میں موجود درود پاک کی عرفانیہ سے آپ کے بگڑے ہوئے کام سنوار دیں گے۔ اور اللہ کی پاک رحمتوں اور برکتوں کا نزول آپ پر ہوگا۔اور آپ پورا سال اللہ کے حفظ و امان میں رہیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشو ا ری ہو تو آپ ما ہ شعبا ن کی بر کت سے بھرپو ر درود شریف کا یہ تعویذ ہمارے رو حانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے د یے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861