Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے ماہ شبان المعظم میں جمعہ کے روز کا خصوصی وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جس کو کرنے سے آپ کو وہ سب کچھ مل جائے گا۔ جس کی خواہش آپ کے دل میں ہے۔ یعنی بن مانگے خوشیاں پانے کے لیے یہ بھی وظیفہ ا پنی مثال آپ ہے۔ اللہ تعالی نے ماہ شعبان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ قرار دیا ہے۔ عام دنوں میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام پڑھنے کی اہمیت و فضیلت ہے کہ صحیح مسلم میں روایت ہے۔ جو مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے۔ اللہ اس پر 10 رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اور جب یہی اول خصوصا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے مہینے میں کیا جائے تو پھر بندے پر رحم توں کا کیا ادب ہوگا۔حضرت ابو الدردہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ جب آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:کہ جمعہ کے دن کثرت سے مجھ پر درود پاک پڑھا کرو۔ تو میں نے عرض کی کہ حضور جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایصا ل کر جا ئیں گے۔ تب بھی یہ عمل جاری رکھو تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے مٹی پر حرام کر دیا ہے کہ نبیوں کے جسمو ں کو کھا ئے۔نبی قبروں میں زندہ ہوتے ہیں اور انہیں رزق بھی دیا جاتا ہے۔ اس لیے جمعہ کے دن کثرت سے میرے اوپر درود و سلام پڑ ھو۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند آتی ہے کہ کوئی میرے اوپر درود پڑھے اور پھر رب اس پر رحمتیں نازل کرے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ما شعبان معظم کی بھرپور برکتوں اور رحمتوں سے متاثر ہو کر درود شر یف کا یہ وظیفہ پیش کر رہی ہیں۔

ہر جائز دعا فورا قبولیت کے لیے
اس وظیفے کو لا ز می کر یں


اس ایک دن کے وظیفے سے آپ کی ہر جائز ہو فورا قبولیت کے لیے اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اور ہر صورت قبولیت کا درجہ پائے گی۔ضرورت ہے تو صرف اس عمل کو قا مل دین اور عقیدت کے ساتھ کرنے وظیفہ یہ ہے (الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلی الک صحابک یا حبیب اللہ) اس درود پاک کو ماہ شعبان میں جمعہ کے دن عصر اور مغرب کے درمیان ایک سو 72 مرتبہ اپنے مقصد کو ذہن میں ر کھ کر کریں آپ دیکھیں گے کہ کیسے اللہ پاک کی رحمتوں کا نز و ل آپ کا ہو تا ہے۔ آپ کی مانگی ہوئی ہر دعا کی بدولت اور اللہ کے حضور کا درجہ پاتی ہے۔ آپ کو اللہ کی ذات ہر اس چیز سے نوازتی ہے۔ کہ جس کی خواہش اور حسرت آپ کے دل میں ہے اور زیادہ خوشیاں اور کامیابیاں آپ کا مقدر بنتی ہیں۔ اور آپ سجدہ شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اور اگر ماہ شعبان میں جمعہ کے درود شریف اور سورۃ الاخلاص کو مشک عنبر گلا ب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر تحریر کر کے اس کا تعویذ بنا کر پاس رکھ لیا جائے۔ تو آپ کے شیطانی اثرات مثلا جا دو ٹو نہ، نظر بد اور آسیب سے محفو ظ رہتے ہیں۔اور ناگہانی آفات و بلیا ت اور ا نجا نے حادثات سے بھی اللہ کی پناہ میں رہتے ہیں۔ اور اللہ کی خصوصی رحمت اور نعمتوں کا نز و ل ہم پر ہوتا رہتا ہے۔ بس اس تعویذ کو ناپاکی والی جگہ پر لے جانے سے پرہیز کریں۔اور گناہوں سے دور رہنے کی کوشش کرے۔اگر آپ کو یہ تعویز کو تیار کرنے میں کسی بھی قسم کی پر یشا نی ہو تو آپ یہ تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بطو ر 1400 ر وپے ہد یہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذ منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861