ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ القدر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہمیں سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ القدر مکی سورہ ہے۔ جس میں پانچ آیات ہیں اور یہ سورت ایک ہی رکوع پر مشتمل ہے۔ اس مبارک صورت کی ابتدا انسانوں پر اللہ کے عظیم احسان کے ذکر سے ہوتی ہے۔ جو کہ کتاب مبین کو نازل کرنے کی صورت میں ہوا اسی طرح اس صورت میں لیلۃ القدر کی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ اس کی فضیلت یہ ہے کہ اس ایک رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت کے برابر ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کی عمریں گزشتہ امتوں کے مقابلے میں جو کہ پوری ہیں برابر نہیں ہو سکتے تھے۔جن کی بڑے زیادہ تھی۔ بس اللہ پاک نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کو شب قدر عطا فرمائی۔ جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اس رات کی عظمت کی وجہ قرآن پاک کا نازل کیا جانا ہے۔ قدر کے معنی عزت و شرف کے علاوہ تکذیب کے بھی ہیں۔ اس رات میں اللہ تعالی کی طرف سے ایک رمضان سے اگلے رمضان تک تمام مخلوقات کے لیے مقرر کردہ احکامات فرشتوں کے سپرد کر دیے جاتے ہیں۔ اللہ تعالی نے اس رات میں پورا قرآن پاک لوح محفوظ سے دنیا پر نازل فرمایا۔اور وہاں سے سال کے عرصے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر تھوڑا تھوڑا کر کے نازل فرمایا گیا۔نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شب قدر کو رمضان المبارک کے آخری عشرے کی پانچ تاک راتیں 27 اور 29 میں تلاش کرنے کی ترتیب فرمائی ہے۔
ہر قسم کی بیما ری یا لڑا ئی جھگڑ ے کو ختم کر نے
کے لیے اس وظیفے کو لا ز می کر یں
آپ نے فرمایا کہ جس نے شب قدر میں ایمان اور احتساب کے ساتھ قیام کیا۔ تو اللہ پاک اس کے تمام پچھلے گناہ معاف فرما دے گا۔حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں کوئی شخص سورۃ القدر کہ دنیا سے شب قدر کا ثواب پا کر زہلت کرے گا۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ اس کی عمر دراز ہوگی۔اور جو مراد مانا چاہے گا پائے گا اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ اس کی عزت اور مرتبہ بلند ہوگا۔ ناظرین سورۃ القدر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل کوئی حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر آپ آنکھوں میں کوئی انفیکشن ہو یا پھر آنکھوں میں تکلیف یا خارش رہتی ہو تو سورۃ القدر کو تین مرتبہ روزانہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ بڑھ کر پانی پر دم کر کے پانی پی لیں۔ اس عمل سے کچھ ہی دنوں میں آنکھوں کی ہر بیماری ختم ہو جائے گی۔ بچے اگر نافرمان ہو کہلا نہ مانتے تو والدین کو چاہیے کہ انہیں فرمانبردار بنانے اور ان کے دل میں اپنی محبت جگانے کے لیے سورۃ القدر کو مشک عنبر او ر ز عفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر یہ تعویذ بچے کے گلے میں پہنانے اور پھر اس تعویذ پر سورۃ القدر روزانہ پڑھ کر دم کرتے رہے۔تو انشاء اللہ اس تعویز میں موجود سورۃ القدر کی روحانیت بچے کی نافرمانی کو تابعداری میں بدل دے گی۔ اور وہ زندگی میں کبھی بھی آپ کی نافرمانی نہیں کرے گا میاں بیوی کی اگر آپس میں نہ بنتی ہو اور ہر وقت گھر میں لڑائی جھگڑا ور بے سکو نی اور بے برکتی کا سا ماحول بنا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ القدر کا یہ وظیفہ اس کے تعویذ پر کریں۔ اور اس تعویز کو فریم کروا کے گھر کے کسی دیوار پر لگا د یں۔ اور گھر کے افراد روزانہ سورۃ القدر ایک مرتبہ تلاوت کر کے اس تعویز پر دم کرتے رہے۔اس عمل سے گھر میں محبت اتفاق امن و امان ہوگا اور میاں بیوی کی ان بن بھی ختم ہو جائے گی۔ انشاء اللہ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کرانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القدر کا تعویز تمہارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر یں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861