Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الحجرات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الحجرات مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 18 آیات اور دو ر کوع ہیں۔یہ سورۃ مختلف موقع پر نازل شدہ احکام و ہدایات کا مجموعہ ہے۔ اس میں مسلمانوں کو ان اداب کی تعلیم دی گئی ہے۔ جو اہل ایمان کے شایان شان ہیں۔ اس سورت کی ابتدائی پانچ آیتوں میں ان کو وہ ادب سکھایا گیا ہے۔جو انہیں اللہ اور اس کے رسول کے معاملے میں ملحوظ رکھنا چاہیے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ کسی بھی سنی سنائی خبر پر یقین کر کے کوئی کاروائی کرنا مناسب نہیں کوئی بھی کاروائی کرنے سے پہلے تحقیق کرنا لازمی ہے۔ تمام مسلمانوں کو ان برائیوں سے بچنے کی تاکید کی گئی ہے۔ جو اجتماعی زندگی میں فساد بر پا کرتی ہیں۔ اور جن کی وجہ سے آپ سے تعلقات خراب ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کا مذاق اڑانا ایک دوسرے کا دانہ کشی کرنا شیخ دوسرے کو برے ناموں سے پکارنا بدگمانیاں پیدا کرنا ایک دوسرے کی گود میں رہنا ایک دوجے کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا۔یہ وہ گناہ ہیں۔ جو معاشرے میں بگاڑ پیدا کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ اللہ پاک نے ان کاموں کو حرام قرار دے دیا ہے۔ اس کے بعد قوموں اور نسلوں میں فرق کرنے کو منع فرمایا گیا ہے۔ قوموں اور قبیلوں اور خاندانوں کا اپنے شرف پر فخر و غرور اور دوسروں کو اپنے سے کمتر سمجھنا اور اپنی بڑائی قائم کرنے کے لیے دوسروں کو گرانا ان اہم اسباب میں سے ہے۔

تما م بڑ ا ئیوں کو جڑ سے ختم کر نے
کے لیے یہ وظیفہ لا ز می کر یں


جن کی بدولت دنیا میں ظلم و ستم بڑھ گیا ہے۔ اللہ پاک نے اس سورت میں ایک مختصر سی آیت فرما کر اس برائی کو جڑ سے کاٹ دیا ہے۔ اللہ پاک نے اس صورت میں ارشاد فرمایا ہے تمام انسان ایک ہی اصل سے پیدا ہوتے ہیں۔ اور قوموں اور مختلف قبیلوں میں ان کا تقسیم ہونا تعارف کے لیے ہے تفاقر کے لیے نہیں اور اصل چیز ایمان کا زبانی دعوی نہیں ہے۔ بلکہ سچے دل سے اللہ اور اس کے رسول کو ماننا عملا فرمانبردار بن کر رہنا اور خلوص کے ساتھ اللہ کی راہ میں اپنی جان و مال کو قربان کر دینا ہے۔حقیقی مومن وہی ہے۔ جو اس راہ کو اختیار کرتا ہے۔ اور جو لوگ دل کی بجائے محض زبانی اسلام کو قبول کرتے ہیں۔ تو دنیا میں وہ تو مسلمان کہلاتے ہیں۔لیکن اللہ سبحانہ و تعالی کے نزدیک وہ کبھی مومن قرار نہیں پا سکتے۔ناظرین جو کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے سورۃ الحجرات تلاوت کی ہے۔ تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ گناہوں سے تائب ہوگا۔ اور غیبت عیب جوئی سے پرہیز کرنے والا ہوگا۔ناظرین سورۃ الحجرات سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی ایسا شخص جس کو گالم گلوچ چغلی اور غیبت کرنے کی عادت ہو اور بڑے چھوٹے کی تمیز نہ رکھتا ہو اور اپنی اس عادت سے وہ خود بھی عاجز آگیا ہو پر عادت چھوٹ نہ پا رہی ہو تو اس کو چاہیے کہ سورۃ الحجرات کو مشک عنبراور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃ الحجرات تلاوت کر کے دم کرے اور پھر گلے میں پہن لیں۔اس تعویز میں موجود سورۃ الحجرات کی روحانی طاقت اسے چغلی غیبت اور شیطانی سوچوں سے اللہ کی پناہ میں رکھے گی۔ اور وہ باآسانی اپنی ان برائیوں پر قابو پا لے گا۔انشاء اللہ سورۃ الحجرات کو امراض شکم یعنی پیٹ کی تمام بیماریوں سے شفا پانے کے لیے روزانہ سات مرتبہ پڑھ کر عرق گلاب پر دم کر کے مریض کو پلایا جائے۔ تو مریض کا حکم الہی 21 روز میں شفا پا لے گا۔ سورۃ الحجرات کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے حاملہ عورت کے گلے میں پہنا دیا جائے۔ تو ماں اور بچہ تمام آ فتوں اور بلاؤں سے محفوظ رہیں گے۔ اور بچہ بھی اللہ پاک کے فضل و کرم سے صحت مند پیدا ہوگا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الحجرات کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر کے ذریعے فی سبیل اللہ حا صل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861