Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سور ت تغابن کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ التغابن میں 18 آیات اور دو رکوع ہیں۔ اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس مبارک سورت کے شروع میں بتایا گیا ہے کہ اس کائنات کی ہر چیز اللہ پاک کی تصدیق و تفسیر کرتی ہے۔ اور اس میں دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ایک وہ جو اللہ پاک کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں۔ اور دوسرے وہ جو ناشکری یعنی کفران نعمت کرنے والے ہیں۔ ان کے لیے گزری قوموں کا احوال بیان کیا گیا ہے۔ جنہوں نے اللہ پاک اور اس کی عطا کردہ نعمتوں کی نہ کندی کی۔ اور اس کے رسولوں کی تکذیب کی۔ اور اس تکذیب کی پاداش میں انہیں عذاب الہی کا مزہ چکھنا پڑا۔یہ سورت ان مقزبین کا بھی تذکرہ کرتی ہے۔ جو قیامت کے دن کو جھٹلاتے ہیں۔ اور پھر قسم کھا کر یقین دلاتی ہے۔ کہ قیامت آ کر رہے گی۔خواہ کوئی اقرار کرے یا انکار۔موت کے بعد برحق اور یقینی ہے۔ اس صورت میں قیامت کے دن کو یوم تغابن قرار دیا گیا ہے۔ناظرین حضرت ابراہیم کر ما نی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس کسی نے خواب میں سورۃ التغا بن کو تلاوت کیا تو دلیل ہے کہ ضعیفوں کی مدد کرے گا۔اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بات کا سچا اور مخلص دوست ہوگا۔ ناظرین سورۃ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی انسان پر جن یا آسیب کا سایہ ہو اور سحر زدہ چیزیں اس کے جسم میں حاضر ہو کر اسے نقصان پہنچاتی ہوں۔

اولاد کے حصول کے لیے اورتما م مشکلات
کے حل کے لیے اس وظیفے کو ضر و ر کر یں


یا پھر اذیت دیتی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ تغابن کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ تغا بن تلاوت کر کے دم کریں۔اور اس کے گلے میں پہنا دیں۔ اس عمل سے انشاء اللہ العزیز اسیری کی گئی بغیر نقصان پہنچائے چلی جائے گی۔ اور مریض راحت اور روحانی سکون محسوس کرے گا۔سورۃ التغابن کا وظیفہ شادی اور اولاد کے حصول کے لیے کرنا بہت مجر ب ہے۔ اگر یہ وظیفہ اس کے تعو یز پر کیا جائے تو پھر اس کے روحانی اثرات کئی ہزار گنا تیز ہو جاتے ہیں۔ اور آپ کا مقصد جلد پورا ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی اس مبارک صورت کو پڑھنا اپنی زندگی کا معمول بنا لے گا تو اللہ پاک اس کی عمر میں برکت عطا فرماتے ہیں۔ اور اس کی عمر دراز ہوتی ہے۔ جو کوئی اپنی مشکلات کے حل کے لیے اس مبارک صورت کو تین مرتبہ پڑھے اور اس کا دم اس کے تعویز پر کریں۔ اور پھر گلے میں پہن لیں تو اس عمل کی برکت سے وہ جلد ہی اپنی مشکلات پر کی تمام مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں۔ رزق میں برکت وسعت اور کشادگی رزق کے لیے اس کا عمل بہت ہی اکثیر ہے۔ اس سورت کو روزانہ تلاوت کرنے والا کبھی بھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔ دن بدن امیر ہوتا جاتا ہے۔ اور اس قابل ہو جاتا ہے کہ دوسروں کی مالی مدد بھی کر سکے۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی د شوا ر ی ہو تو سورۃ التغابن کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861