ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ البینہ کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا حل ہے وہ بھی بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ البینہ مدنی سورت ہے۔ اس میں آ ٹھ آیات ہیں۔ اور ایک ہی رکوع ہے۔ جب سورۃ البینہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل ہو چکی تو جبرائیل علیہ السلام نے عرض کیا۔یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو حکم فرمایا:ہے کہ آپ یہ سورت ا بی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ کو تلاوت فرما کر سنائیں۔ ا بی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ بہت عمدہ قاری تھے۔ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ یہ بات سن کر حیرت سے عرض کرنے لگے کیا اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے میرا نام لے کر یہ فرمایا ہے۔ تو آپ نے فرمایا بے شک تو ا بی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ یہ سن کر خوشی سے رونے لگے۔ اس سورت میں بیان کیا گیا ہے۔ کہ اللہ پاک نے قوموں کو کفر و شرک کی گمراہی سے نکالنے کے لیے اپنے رسولوں کو واضح تعلیمات کے ساتھ بھیجا۔ اس مبارک سورت میں آپ کو ایک بینہ واضح حجت اور دلیل قرار دیا گیا ہے۔ اس میں شک ہی کیا ہے کہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی خود ایک بہت بڑا معجزہ اور حق و صداقت کی وا ضح دلیل دی۔ آپ کے دامن پر نجاست کا کوئی فقیر ترین دھبہ بھی نہ تھا۔کسی بدترین دشمن کو بھی جرات نہ ہوئی کہ آپ کے کردار پر انگلی اٹھا سکیں۔ ناظرین سورۃ البینہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل بھی فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی کو ہیپاٹائٹس کا مرض لاحق ہو گیا ہو تو اس کے لیے اللہ پاک نے اس مبارک سورت میں بہت سا سیل رکھی ہے۔
تما م بیما ریو ں کے لیے اور ہر قسم کے مسا ئل
کے حل کے لیے اس سور ۃ کا وظیفہ کر یں
سات مرتبہ سورۃ البینہ کو اول و آخر 11 مرتبہ درود شر یف کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے مریض کو پلائیں اور کچھ پانی اس پر چھڑک دیں۔تو مریض جلد بحکم الہی شفا ء پا لیتا ہے۔اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہو کہ معاشرے میں اس کی عز ت ہو لوگ اس کی بات کو اہمیت دیں تو اسے چاہیے کہ وہ سورۃ البینہ کو مشک عنبراور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃ البینہ روزانہ تلاوت کر کے دم کرتا رہے۔ تو انشاء اللہ اس تعویذ میں موجود سورۃ البینہ کی برکت سے لوگوں کی نظروں میں عزت بڑھے گی۔ اور ہر کوئی آپ کے ساتھ سلوک سے پیش آئے گا۔ بعض اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں ورم ا ٓجاتا ہے یعنی سوجن ہو جاتی ہے۔ تو اس مرض کے لیے بھی اس مبارک صورت میں بہت تاثیر ہے۔ ایسی صورت میں اس صورت کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کریں۔ اور پھر پہن لی اور پھر سورۃ البینہ کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کر کے تعویز پر دم کرتے رہے انشاء اللہ العزیز اس تعویذ میں موجود سورۃ البینہ کی روحانیت اس ورم کو ٹھیک کر کے آپ کو سکون پہنچائے گی۔ اگر بچہ بولتا نہ ہو یا پھر ہتھلاہٹ کا شکار ہو تو والدین کو چاہیے کہ وہ اس سورت کا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے۔ انشاء اللہ بچے کی زبان میں جو بھی مسئلہ ہے اس تعویز میں موجود سورۃ البینہ کی بدولت بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ البینہ کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہد یہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فو ن نمبر ز پر رابطہ کر یں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861