Female: 0305-2611777

ناظرین ماہ شعبان کے پہلے جمعہ کا معجزاتی وظیفہ کرنے سے آپ کو حیران کن حد تک کامیابیاں اور خوشیاں عطا ہوں گی انشاء اللہ۔ اس وظیفے کو معجزاتی وظیفہ ہم اس لیے کہہ رہے ہیں کہ یہ انتہائی بابرکت درود شریف کا وظیفہ ہے۔ اس لیے ہم جمعہ کے خاص دن میں درود شریف کا وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ جس کو کرنے سے اللہ رب العزت آپ کی دعاؤں کو قبول و منظور کریں گے۔ انسان کی تقدیر اور لکھے ہوئے نصیب کو صرف دعاؤں سے ہی بدلا جا سکتا ہے۔ اس کے وسیلے سے مانگنے والا کبھی بھی ناکام نہیں لوٹتا۔اور اس ایک ہی دن کے عمل سے آپ کے من کی مرادیں۔ اللہ پاک کی بارگاہ میں قبولیت کے لیے پیش ہوتی ہیں۔ درود شریف کے اس وظیفے کو کرنے سے سالوں سے رکی ہوئی خوشیاں آپ کی منتظر ہوں گی۔ کیونکہ فرشتے دن رات درود و سلام بارگاہ رسالت میں پیش کرتے رہتے ہیں۔ اور جب ماہ شعبان المعظم کے عظیم ترین دن یعنی جمعہ کا دن ہو تو پھر اس درود شریف کی کتنی فضیلت و اہمیت ہوگی۔ اس لیے ماہرین روحانیات کا کہنا ہے۔ کہ ماہ شعبان کے ہر جمعہ میں دنیا میں ایک خاص قسم کی روحانیت کا نزول ہوتا ہے۔ اس روحانیت سے وہی لوگ فیضیاب ہوتے ہیں۔ جو اس وقت اللہ کے ذکر و اذکار اور عبادات میں مصروف عمل رہتے ہیں۔ لہذا حت الو سع کوشش کریں کہ ماہ شعبان کے جمعہ کو خاص عبادات اور ذکر و اذکار کے ساتھ گزاری خصوصا درود شریف کی کثرت زیادہ سے زیادہ کریں۔ تاکہ اللہ رب العزت کی خاص کرامات کا آپ پر نزول ہو۔

گھر میں برکت خوشحالی رزق اورمال و دولت
کی فراوانی کے لیے بھی یہ وظیفہ کر یں
وظیفہ یہ ہے (اللّٰھم صلی علی سیدنا محمد وعلی ال سیدنا محمد وبارک وسلم) اس درود شریف کو بطور وظیفہ اس طرح کریں ماہ شعبان ان کے پہلے جمعہ کو نماز عصر ادا کرنے کے بعد دو نفل برائے حاجت ادا کریں۔ اور پھر یہ درود شریف 580 مرتبہ صدق دل اور پرخلوص نیت کے ساتھ پڑھیں۔ درود شریف کے اس وظیفے کو کرنے کے بعد اللہ پاک کی خاص رحمتیں اور نعمتیں آپ پر نازل ہوں گی۔ اس عمل کی برکت سے آپ کی جائز دعائیں اللہ کی بارگاہ میں قبولیت کے لیے پیش ہوں گی۔ اور آپ کے گھر میں برکت خوشحالی رزق اور مال و دولت کی فراوانی بھی ہونے لگے گی۔ انشاء اللہ ناظرین اگر بروز جمعہ اس درود شریف کو مشک عمبر عرق گلاب اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر تحریر کر کے اس کا تعویذ بنا کر گھر میں رکھ لیا جائے۔ تو وہ گھر نظر بد جادونا جنات سحر و آسیب اور ہر قسم کے بد اثرات سے اللہ کی پناہ میں رہتا ہے۔ اور کوئی بھی آپ کا دشمن یا حاسد بد عملیات کا وار کر کے آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ اور جب تک یہ تعویز آپ کے پاس موجود رہے گا۔ آپ اللہ کے حفظ و امان میں رہیں گے۔ اور تادم آپ پر اللہ کی خاص رحمتوں کا نزول ہوتا رہے گا۔ انشاء اللہ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ درود شریف کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔