ناظرین ماہ رجب بے حد رحمتوں پر برکتوں والا مہینہ ہے۔ ماہ رجب کی فضیلت دوسرے مہینوں پر ایسی ہے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فضیلت دوسرے انبیاء کرام علیہ السلام پر ہے۔ اسی لیے اللہ کے نزدیک ماہ رجب کی بہت زیادہ فضیلت و حیثیت ہے۔ ماہ رجب کی اس فضیلت سے مستفید ہونے کے لیے بہت سے علمائے دین نے اس مہینے کے مختلف وظائف بتائے ہیں۔ جن پر عمل پیرا ہو کر اللہ کے حکم سے انسان اپنی بہت ہی مشکلات اور پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے۔ ماہ رجب میں کیا جانے والا کوئی عمل یا وظیفہ جو روحانی ماہرین کے مدارس خاص طریقے سے کیا جائے۔ تو وہ بے پناہ روحانی اطاعت رکھتا ہے۔ اور اس وظیفے کے اس پر نتائج فوری طور پر نظر آتے ہیں۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین بھی رجب کی مالا مال فضیلتوں کی بنیاد پر رزق اور کاروبار میں اور ترقی کا ایک بہت ہی نایاب اور اثر دار وظیفہ آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں۔ یہ وظیفہ رزق کو بڑھانے کے لیے اور کاروبار میں دن دگنی اور رات چگنی تر قی کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس وظیفے کو ان افراد پر آزمایا گیا جن کی دکان یا کاروبار عرصہ دراز سے بالکل بند پڑا تھا۔یا پھر دکان پر گا ہگ نہ ہونے کے برابر آتے تھے۔ اگر آتے تھے تو بنا خریدے واپس کسی دوسرے دکان پر چلے جاتے تھے۔ اور جن کی دکان پر گا ہگ سا منے سے گزر جاتے تھے۔ وہ بھی اس وظیفے کی برکت سے خریداری کرنے پر مجبور ہو گئے۔ اور گا ہگوں کا ایسا رش لگا کہ دوسرے دکانداروں کو بھی حسرت ہونے لگی کہ ان کی دکان اور کاروبار کیسے نہ چل رہا ہے۔
اس وظیفے کی برکت سے گا ہگ
خریداری کرنے پر مجبور ہو گئے
یہ وظیفہ اللہ کے بہت ہی بابرکت اور صفاتی نام یا ر زاق کا ہے۔(بہت بڑا روزی دینے والے) کا ہے۔اس اسم کو 1280 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ د رود شر یف کے ہمراہ اپنی دکان پر پڑھ کر پھو نک دیں۔اس عمل کو بلا ناغہ 41 روز تک قامل یقین کے ساتھ اورسچے دل سے تلاوت کرے۔ اور پھر کمال دیکھیں۔ اس بابرکت نام یا رزاق سے رب کو پکارنے والے کی فریاد کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی۔ اس وظیفے کی وہ مرضہ مدت پوری ہونے سے پہلے ہی آپ اپنے کاروبار میں حیران کو اس حد تک کامیابی اور ترقی دیکھیں گے۔ آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔کہ اللہ رب العالمین آپ کو کتنا وزیر رزق اور مال و دولت کس طرح ادا کر رہے ہیں۔اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات آپ کے مخالف دکان یا کاروبار والے آپ پر نظر بد اور جادولے کے ذریعے ایسی بندش کروا دیتے ہیں۔کہ جس سے رزق میں کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ اور بلاوجہ نقصانات ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اور رزق سے کو سو ں دور چلا جاتا ہے۔ آپ دکان یا کاروبار میں جتنے بھی انویسٹمنٹ کر لیں۔ کاروبار نہیں چلتا بلکہ اتنا نقصان ہو جاتا ہے۔ کہ کاروبار یا دکان بند کرنے کی نوبت آ جاتی ہے۔ اس لیے ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اس اسم الہی یا رزاق کا تعویذ ہونا لازمی ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اس ا سم یا رزاق کو بہت بڑی تعداد میں ورد کروا کے اس کے تعویذات بعض اوقات کے تحت تیار کیے۔ اس ا سام یا رزاق کے تعویذ کو حاصل کرنے کے بعد روزانہ ہمارے بتائے گئے وظیفے کو پڑھ کر اس کا دم کرتے رہے۔تو انشاء ا للہ العزیز ہر قسم کے حاضرین سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ اور کبھی بھی آپ کا کوئی بھی اچانک دشمن آپ پر نظر بد یا جادو ٹونے کے ذریعے بندش نہیں کرا سکے گا۔اور اس تعویز میں موجود اس معیار ذاتوں کی روحانیت کی برکت سے اللہ تعالی آپ کو اتنا نوازیں گے۔کہ آپ خدا کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ اگر آپ بھی دکان اور کاروبار میں وسعت ترقی کشادگی برکت اور خوشحالی کے لیے یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861