ناظرین سورۃ الکافرون میں کل چھ آیات ہیں اور یہ سورہ مبارکہ مکی ہے۔ سورۃ الکافرون کے بے انتہا فضائل و فوائد ہیں۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جو شخص سورۃ ا لکا فرون کی تلاوت کرے اسے چوتھائی قرآن کے برابر ثواب ملے گا۔اور اگر اس سورہ کو بطور وظیفہ کسی بھی مقصد کے حقوق کے لیے کیا جائے تو ناممکن ہے کہ آپ کا وہ جائز مقصد پورا نہ ہو۔ سورہ کافرون کی اسی فضیلت و اہمیت سے متاثر ہو کر ہمارے روحانی ماہرین نے چند وظائف تجویز کیے ہیں۔جن کو ہمارے روحانی ماہرین کے بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے انشاء اللہ العزیز آپ کی زندگی کی تمام مشکلات اور پریشانیاں ختم ہو جائے گی۔ کیا آپ کے گھر کے افراد اکثر بیمار رہتے ہوں گھر میں نہ اتفاقی،بے برکتی، اور بے سکونی کا ماحول ہو۔ اور آئے روز گھر میں نقصانات ہوتے ہوں۔ تو سورۃ الکافرون کو سات مرتبہ اول و آخرگیا رہ بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی گھر کے تمام افراد کو پلا دیں۔ اس عمل کو 21 روز تک بلا ناغہ کریں گے۔ انشاء اللہ بیماریاں نحوست اور نقصانات ہونا بند ہو جائیں گے۔
کینہ حسد جھوٹ دھوکہ فریب نفاق گویا ہر قسم کی
اخلاقی برائی سے بچنے کے لیے بھی یہ وظیفہ کر یں
اگر کوئی انسان چاہے کہ اس کے دل سے بغض کینہ حسد جھوٹ دھوکہ فریب نفاق گویا ہر قسم کی اخلاقی برائی نکل جائے۔ تو وہ اس سورہ کو روزانہ بعد نماز عشاء تین مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ تو انشاء اللہ ان برائیوں سے نہ صرف محفوظ ہو جائے گے۔ بلکہ اس کا خاتمہ ایمان پر ہوگا۔ اگر کوئی بچہ یا بڑا نماز میں کوتاہی اور سستی کرتا ہو۔ تو گھر کا کوئی فرد سورۃ الکافرون کو 11 مرتبہ روزانہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے اس کو پلا دے۔ اس مبارک صورت کی برکت سے انشاء اللہ تعالی اس کے اندر نماز پڑھنے کی خواہش پیدا ہوگی۔ چھوٹا بچہ جو روتا بہت ہو اور اس کے رونے کی بظاہر کوئی وجہ بھی سامنے نہیں آتی تو اس سورہ مبارکہ کو سات مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ساتھ پڑھ کر بچے پر دم کر دے تو بچہ فورا چپ ہو جائے گا۔ اور سکون محسوس کرے گا۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات انسان نظر بد اور جادو ٹونے جیسے بد اثرات کا شکار ہوتا ہے۔ اور اس کی زندگی کی الجھنیں بیماریاں اور پریشانیاں دن بدن بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ جون ہی یہ پریشانیاں ختم ہونے لگتی ہیں۔ تو حاسدین پہلے سے زیادہ کامیاب کوشش کر کے آپ کو مزید مشکلات اور پریشانیوں میں دھکیل دیتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اگر آپ نے اپنا روحانی تحفظ پہلے سے ہی قائم کیا ہو تو حاضرین کی طرف سے آنے والے بد اثرات کبھی بھی آپ کا نقصان نہیں کر پائیں گے۔ انشاء اللہ لہذا اگر آپ اپنا روحانی تحفظ قائم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی ماہرین نے اس سورہ کافرون کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت اور خاص اوقات میں تیار کیے ہیں۔ جن پر سورہ کافر ون کو سلسلے کے ممبران سے بہت بڑی تعداد میں تلاوت کروا کے ان تعویذات پر دم بھی کیا گیا ہے۔ اور جب جادو اور بندش سے متاثرہ افراد اس تعویز کو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرتے ہیں۔ اور روزانہ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق سورہ کافرون کو پڑھ کر اس تعویز پر دم کرتے رہتے ہیں۔ تو اس تعویز میں موجود سورہ کافرون کی روحانیت فوری طور پر بد اثرات کو ختم کر کے سائلین کو اپنے روحانی حسار میں لے لیتی ہے۔ اور ان کی زندگی میں اتنی برکت اور خوشحالی آتی ہے کہ وہ خدا کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861