Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت تکو یرکی بدولت فوری طور پر ہے۔مگر اس سے پہلے کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس خدا کی فضیلت و اہمیت بتا رہی ہیں۔ سورۃ تکو یر بڑی سورت ہے۔ اور اس میں 29 آیات ہیں۔ اور یہ سورت ایک ہی رقوت میں ہے۔ اس سورت کے متعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد پاک ہے کہ جو شخص قیامت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہے۔ اس سے چاہیے کہ سورۃ تکو یر،سور ۃالا نفطار اور سورۃ الانشقاق کو پڑھ لیں۔ اس مبارک صورت کے شروع کی چو دہ آیات میں اس ہو لنا ک کائناتی انقلاب کا ذکر ہے۔جس کے اثرات پہ کائنات کی کوئی چیز بھی محفوظ نہیں رہے گی۔سب کچھ بدل جائے گا۔سورج جاندار سمندر پہاڑ ر یت کی طرح بکھر جائیں گے۔ آسمان کے سارے پردے ہٹ جائیں گے۔ اور دوزخ جنت سب چیزیں نگاہوں کے سامنے عیاں ہو جائیں گی۔ ہر انسان کو پتہ چل جائے گا۔کہ وہ اپنے دامن میں کیا لے کر آیا ہے۔گناہ یا نیکیاں پھر اگلی 15 آیات میں رسالت کا مضمون لیا گیا ہے۔ اللہ پاک نے تین قسمیں کھا کر قرآن کی حقانیت اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نبوت کو بیان فرمایا ہے۔ اور اہل مکہ سے کہا گیا جو اللہ کے نبی کو معاذ اللہ دیوانہ قرار دیتے ہیں۔ ان کے نبی دیوانے نہیں یہ تو بندوں تک اللہ پاک کا کلام تم جانے والے سچے نبی ہیں۔ اگر تم ذرا غور و فکر کرو تو تمہارے ضمیر کا یہی فیصلہ ہوگا۔کہ تمہارے سامنے شب و روز گزارنے والا یہ عظیم انسان دیوانہ نہیں یہ تو دیوانوں کو پھر رنگی سکھانے کے لیے آیا ہے۔ اور قرآن پاک کے بارے میں فرمایا گیا کہ یہ کسی شیطان کا کلام نہیں ہے۔یہ تو اہل جہاں کے لیے نصیحت ہے۔

سورۃ تکو یر سے آپ کی زندگی کے بہت
سے مسائل فو ر ی حل ہو جا ئیں گے


ناظرین سورۃ تکو یر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کو یہ شخص ہو کہ کسی نے اس پر جادو نہ کروا دیا ہے۔ اس وجہ سے وہ مسائل زندگی کا شکار ہو گیا ہے۔ تو ایسی صورت میں سورۃ تکو یر کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لے اور پھر اس پر سورۃ تکو یر تلاوت کر کے دم کریں۔اور پھر گلے میں بہن بھی اس عمل سے اگر کسی نے جادو کرایا ہو تو اس کا چہرہ خواب میں نظر آئے گا۔ اور اس تعویز میں موجود سورۃ تکو یر کی روحانی جادو کے اثر کو فوری طور پر خرچ کر کے اس کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا شروع کر دے گی۔ انشاء اللہ اگر نو مولود بچہ بے حد تکلیف میں مبتلا ہو اور ہر وقت روتا رہتا ہو تو سورۃ تکو یر کا تعو یز بتائے گئے کہ مطابق تیار کر کے اس کو بچے کے گلے میں پہنا دیں اس عمل سے انشاء اللہ اسی تکلیف بھی رفع ہوگی۔ اور وہ ہر قسم کے نحس اور بد اثرات پہ اللہ کی بنا میں بھی ا ٓجائے اگر کوئی بے روزگار ہو رو زی نہ ملتی ہو یا پھر کاروبار میں بار بار نقصا ن ہو تو ایسی صورت میں سورت تکو یرکا تعویز بنا کر چپ کر روزانہ یا رزاق یا اللہ کو عربہ پڑھ کر دم کرتے ہیں۔ انشاء ا للہ العزیز اس عمل سے رزق میں اتنی وسعت برکت اور فراوانی پیدا ہوگی۔کہ جس کا آپ نے گمان بھی نہیں کیا ہوگا کاروبار میں ایسی شاندار ترقی ہوگی کہ آپ دیکھتے رہ جائیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دیواری ہو تو آپ سورۃ تکو یر کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہد یہ یا پھر عہد اہل کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے نیچے د یے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861