ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القریش کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔سورۃ القریش میں چار آیات ہیں۔ اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت مبارکہ میں درش مکہ اور ان پر اللہ تعالی کے احسانات کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔ قریش ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قبیلے کا نام ہے۔ قریش کے لوگ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد سے اس تعلق اور بیت اللہ کے انتظامات سنبھالنے کی وجہ سے انہیں پورے عرب میں عزت اور امن حاصل تھا۔ان کے تجارتی قا فلے لو ٹ مار سے محفو ظ رہتے تھے۔اللہ تعا لیٰ نے ایک بہت بڑ ے علا قے کی تجارتی سرگرمیاں ان کے ہاتھ میں د ے ر کھیں تھی۔ یہ سردی کے موسم میں یمن کی طرف جاتے تھے۔ جو ایک گرم علاقہ ہے۔ اور گرمی کے موسم میں شام جاتے تھے۔ جو ایک ٹھنڈا علاقہ ہے۔ اس سورت مبارکہ میں ان عظیم نعمتوں پر اللہ تعالی نے انہیں شکر کرنے،شرک سے بچنے، اور اللہ پاک کی عبادت کرنے کا حکم دیا ہے۔ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے: کہ اللہ پاک نے تمام اولاد اسماعیل علیہ السلام میں سے خنانہ کو اور خنا نہ میں سے قریش کو، اور قریش میں سے بنی ہاشم کو اور بنی ہاشم میں سے مجھے منتخب فرمایا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:ہے کہ اگر کوئی کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ القریش تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ خوف و دہشت سے امن میں رہے گا۔اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: کہ خلقت کے ساتھ احسان کرنے والا ہوگا۔ ناظرین سورۃ القریش سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کو گردے کی تکلیف ہو خواہ وہ بچے کی وجہ سے ہو یا پھر اسی انفیکشن کی وجہ سے تو اس مبارک سورت القریش کو روزانہ سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے مریض کو پلائیں۔ اس مبارک سورت کی برکت سے پتھری ریزہ ر یز ہ ہو کر خارج ہو جائے گی۔ اور مریض راحت اور سکون محسوس کرے گا۔
ایسے بچے یہ بڑے جن کو بہت جلد
نظر لگ جاتی ہووہ بھی یہ وظیفہ لا زمی کر یں
ایسے بچے یہ بڑے جن کو بہت جلد نظر لگ جاتی ہو۔ اور وہ کسی دعوت یا پارٹی وغیرہ میں جائے تو ایسی صورت میں سورۃ القریش کو مشک، عمبر، گلاب اور زعفران کی سیاہی بنا کر اور پھر اس پر سورۃ القریش کو تین مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ساتھ تلاوت کر کے جانے کے لیے اور پھر اس تعویز کو گلے میں پہن لیں۔ انشاء اللہ تعویز میں موجود سورہ قریش کی برکت سے آپ ہر قسم کی نظر بد سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔ تعویز میں موجود سورۃ القریش کی برکت سے آپ ہر قسم کی نظر سے محفوظ رہیں گے۔ اگر آپ یا پھر آپ کا کوئی عزیز بے روزگار ہے۔تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود سے رو زی نہیں ملتی تو اس سورت کو تین مرتبہ روزانہ 41 دن تک پڑھیں۔ اس سورہ مبارکہ کی برکت سے روزی ملنے کے اسباب بننے لگیں گے۔ اور اللہ پاک آپ کا رزق کھول دیں گے۔ اور کسی طرح کی تنگی اور پریشانی باقی نہ رہے گی۔ انشاء ا للہ دورا ن سفر اگر کسی کو اپنی جان و مال کا خطرہ یہ کوئی نقصان یا حادثہ پیش نہ ا ٓجائے تو اس مبارک سورت القریش کو ایک سو ایک مرتبہ اول و آخر 11 با درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے کسی قسم کا حادثہ یا مصیبت پیش نہ آئے گی۔ انشاء ا للہ اگر کسی تفسیر حاکم کے سامنے پیشی ہے تو اس سورہ مبارکہ کا وظیفہ ہمارے بتائے گئے طر یقے کے مطا بق کریں۔ اور پھر اس تعویز کو پہن کر حاکم کے سامنے جائیں۔ انشاء اللہ فیصلہ آپ کے حق میں ہو جائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی بیماری ہو تو آپ سورۃ القریش کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے دیا یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861