Female: 0305-2611777

ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے سورۃ العصر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم سورۃ العصر کی فضیلت قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ العصر کے آغاز میں اللہ پاک نے قسم کھائی ہے قسم بات میں زور پیدا کرنے اور گواہ بنانے کے لیے کھائی جاتی ہے۔تیزی سے گزرتے ہوئے زمانے کی قسم کھا کر اللہ تعالی انسان خسارے میں ہے چاہے وہ ما لی اور ظاہری اسباب سے مالا مال کیوں نہ ہو۔ البتہ اس خسارے سے صرف وہی لوگ بچیں گے۔ جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے۔ باہم مل کر ایک دوسرے کو حق بات بتائیں گے۔ اور مصیبتوں پر صبر کریں گے ا۔ور نیکی پر جمے رہیں گے۔ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی تین صورتیں ہیں۔یعنی سورۃ العصر سورۃ الکوثر اور سورۃ النصر یہ سب صورتیں تین تین آیات پر مشتمل ہیں۔ سورۃ العصر میں تین آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ جب آپس میں ملاقات کرتے تو ایک دوسرے سے جدا نہ ہوتے۔جب تک یہ سورت نہ سنا لیتے۔ اس سورت کی عظمت کے بارے میں امام شافعی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں: کہ اگر لوگ صرف ایک صورت پر غور کر لیں۔ تو یہ ان کی ہدایت کے لیے کافی ہو جائے۔ اسی طرح حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ العصر کی تلاوت کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ سب کاموں میں صابر اور قناعت پسند ہوگا۔ اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:کہ اس کو تجارت میں فائدہ حاصل ہوگا۔ ناظرین سورۃ العصر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ کا کوئی خاص مقصد ہو جو پورا نہ ہو پا رہا ہو
تو اس عمل سے وہ مسئلہ بھی حل ہو جا ئے گا


جیسا کہ اگر کوئی کسی کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرنا چاہے۔ جیسے کہ میاں بیوی بھائی بہن یا پھر والدین اپنے بچوں کے دل میں محبت اور احترام پیدا کرنا چاہتے ہو تو اس مبارک سور ت کو بعد نما ز عصر 27 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اس عمل سے ان کے دل میں ایک دوسرے کی کمال محبت پیدا ہو جائے گی۔ انشاء اللہ اگر آپ کا کوئی خاص مقصد ہو جو پورا نہ ہو پا رہا ہو کوئی دشمن اس میں بار بار رکاوٹ ڈال رہا ہو تو اس مبارک سورت کو مشک اوبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر عادات کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ العصر کو 21 مرتبہ تلاوت کر کے اس دشمن کا تصور کر کے اس تعویز پر پھونک دیں۔تو انشاء ا للہ وہ دشمن اپنی حرکتوں سے باز ا ٓجائے گا۔اور آپ کا ہر جائز مقصد پورا ہوگا۔ انشاء اللہ یہ سورہ مبارکہ خصوصا ہائی بلڈ پریشر ڈپریشن سٹریس ہڈیوں اور جوڑوں کے درد شوگر دل کے امراض وغیرہ سے شفا کے لیے نہایت مجرب ہے۔ اس مبارک صورت کا یہی وظیفہ اس تعویز پر کریں انشاء اللہ مریض کا حکم الہی جلد صحت یاب ہوگا۔اگر آپ کا کوئی بہت قیمتی سامان جیسے زیور یا پیسے وغیرہ اکثر چوری ہو جاتے ہو یا بہت سنبھال کے رکھنے کے باوجود آپ کو ڈر ہو کے کہیں کوئی چرا نہ لے تو تین مرتبہ سورۃ العصر کو پڑھ کر اپنے مال و اسباب پر پھونک دینے سے وہ چوری ہونے سے محفوظ رہیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ سورۃ العصر کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861