ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ البلد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سو ر ہ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 20 آیات ہیں اور ایک وہ ہے جو سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مکی زندگی کے درمیانی دور میں نازل ہوئی۔ جب مکہ مکرمہ جیسے پرامن شہر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھیوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ اس سورت کے آغاز میں اللہ پاک نے شہد مکہ حضرت آدم علیہ السلام اور تمام انسانیت کی قسم کھا کر بیان فرمایا کہ انسان کے لیے یہ دنیا کوئی آرام دہ نہیں ہے۔ جس میں وہ مزے اڑانے کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ بلکہ یہاں اس کی پیدائش مشقت اٹھانے کے لیے کی گئی ہے۔ اس دنیا میں انسان کے مستقبل کا انحصار مفتی شیع و کوشش اور محنت و مشقت اور جفا کشی سے عبارت ہے۔کبھی فقر و فاقہ کبھی بیماری اور دکھ کبھی خوادز اور الام صرف بڑھاپا اور لوگ قبر کی تاریکی اور منکر و نکیر کے سوالات قیامت اور اس کی ہولناکیاں۔ غرض یہ کہ ابتدا سے انتہا تک مشقت ہی مشقت اس کے بعد کفار کی اس غلط مہدی کو دور کیا گیا ہے۔ کہ یہاں بس وہی وہ ہے ا ور کوئی بالاتر طاقت نہیں۔ جو اس کے کام کی نگرانی کرنے والی اور اٹھ کر معاوضہ کرنے والی ہو۔ پھر اس کے بعد اللہ پاک نے فرمایا:کہ ہم نے انسان کو علم کے ذرائع اور ٹوٹنے سمجھنے کی صلاحیت دے کر اس کے سامنے بھلائی اور برائی کے دونوں راستے کھول کر رکھ دیے گئے۔ سورت کے آخر میں انسانوں کو اونچی گھاٹی پر چڑھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسی گھاٹی سے مراد وہ اعمال ہیں جو نفس پر شاخ گزرتے ہیں۔یعنی آدمی اپنا مال یتیموں اور مسکینوں کی مدد پر خرچ کرے۔
سو ر ۃ البلد کے اہم فوا ئد
ناظرین اب ہم اس سورت کے فوائد کی بات کر لیتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ سورۃ البلد کی تلاوت کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اللہ پاک اس کو بے حد رزق عطا فرمائیں گے۔ جس میں سے وہ غریبوں اور مسکینوں کو کھانا کھلایا کرے گا۔اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: کہ آفاق اور فلاحوں سے امن میں رہے گا۔ ناظرین سورۃ البلد سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی لاعلاج اور موضوع بیماری میں مبتلا ہو چکا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ سورۃ البلد کو مشک،عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃ البلد روزانہ تلاوت کر کے دم کرتا رہے تو انشاء اللہ تعویذ میں موجود سورۃ البلد کی روحانیت سے بیماری سے لڑنے کی کوشش کرے گی۔ اور وہ بہت جلد اپنی اس بیماری پر قابو پانے کا۔چھوٹے بچوں کے جب ڈا نت نکلتے ہیں تو بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں ایسے میں سورۃ البلد کا تعو یز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے بچے کے گلے میں پہنا دے۔ اور پھر سورۃ البلد کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کر کے تعویز پر دم کرتے رہے۔ اس عمل کی برکت سے بچہ با آسانی دانت نکالے گا اور تکلیف بھی نہیں ہوگی انشاء اللہ۔ اگر حمل ٹھہرتا نہ ہو یا پھر ضائع ہو جاتا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ البلد کا وظیفہ اس کے تعویذ پر کرے۔ انشاء اللہ حمل بھی ٹھہرے گا اور اللہ پاک آپ کو صحت مند اور تندرست اولاد سے بھی نوازیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ البلد کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پررا بطہ کر یں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861