Female: 0305-2611777

نا ظر ین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الاعلی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس کر سکتے ہیں مگر اس سے پہلے ہم اس سو ر ہ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کے روزے بتا رہے ہیں۔ یہ مبارک سورۃ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مکی زندگی کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی۔ اس سورت میں 10 آیات ہیں اور یہ سورت بھی ایک ہی ر کو ع پرمشتمل ہے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نماز جمعہ اور ان کی پہلی رکعت میں سورۃ الاعلی اور دوسری رکعت میں سورۃ الغاشیہ تلاوت فرماتے تھے۔ نماز وتر کی پہلی رکعت میں بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ الاعلی کی تلاوت فرماتے تھے۔ دوسری رکعت میں سورۃ الکافرون اور تیسری رکعت میں سورۃ الاخلاص کا آغاز اس حکم سے ہوتا ہے کہ اپنے ان کی شان والے رب کی پاکی بیان کرو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس آیت کے نازل ہونے کے بعد سجدے میں سبحان ربی یلعلی میرا اونچی شان والا رب پاک ہے۔ پڑھنے کا حکم دیا باقی کا مطلب یہ ہے کہ ہمارا رب ہر کمی ہر عیب اور ہر ضرورت سے پاک ہے۔ اس مبارک سورت کے آغاز میں توحید کی دعوت دی گئی کہ صرف اللہ کے نام کی تسبیح کی جائے۔ جو ہر قسم کے عیب و رخ اور کمزوری سے پاک ہے۔ اور اس کو اس کے اسماء ا لحسنی یعنی پاک مقدس ناموں کے ذریعے سے پکارا جائے۔ جو اس کے لیے موضوع اور مناسب ہیں فرمایا گیا کہ تمہارا رب جس کے نام کی تسبیح کا حکم دیا گیا ہے۔ وہ ہے جس نے کائنات کی ہر شے کو پیدا فرمایا۔ اس کائنات کو قائم کیا اور یہ سب صرف اسی کے ہاتھ میں ہے۔ وہی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے۔

خیر و عافیت اور بے حد مال و دولت کے
لیے بھی یہ وظیفہ بہت اعلیٰ ہے


اس کے علاوہ کوئی ہستی نہ خزاں کو روک سکتی ہے۔ اور نہ ہی بہار لانے پر قدرت رکھتی ہے۔ ناظرین سورۃ الاعلی سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل بھی کوئی حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ جو شخص کاروبار کی غرض سے سفر کرے اور گھر سے نکلتے وقت اس مبارک سورت سورۃ الاعلی کو تین مرتبہ تلاوت کر لیں تو اس سورت کی برکت سے خیر و عافیت اور بے حد مال و دولت کے ساتھ واپس آئے گا۔ انشاء اللہ جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو تو درد سے نجات کے لیے اس سورت کو سات مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھ کر درد والی جگہ پر دم کرنے سے جلد آرام ا ٓجاتا ہے۔ اگر حاملہ عورت سورۃ الاعلی کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر ازاد کی سورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لیں۔ اور پھر اس تعویز کو گلے میں پہن لے اور روزانہ اس پر سورۃ الاعلی تلاوت کر کے دم کرتی رہے۔ تو انشاء اللہ عزوجل پیدا ہونے والا بچہ انتہائی خوبصورت اور حسین و جمیل ہوگا۔ اور دوران حمل ماں اور بچہ روحانی تحفظ میں بھی رہیں گے۔ انشاء اللہ اور ڈلیوری میں بھی اللہ کے کرم سے آسانی ہوگی۔اگر آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ڈ ل جاتی ہو۔ اور وہ کام ادھورا رہ جاتا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ الاعلی کا یہی وظیفہ اس کے تعویذ پر کریں۔اور پھر دیکھیں کہ کیسے اس تعویز میں موجود سورۃ الاعلی کی روحانی طاقت سے آپ کے بگڑے ہوئے کام سمجھتے ہیں۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دیواری ہو تو آپ سورۃ الاعلی کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861