ناظرین سورہ کہف کے بے حد کمالات و فضائل ہیں۔ اس سورہ کی آیات کے وظائف بہت سے جائز مقاصد کے حصول کے لیے کیے جا تے ہیں۔حضر ت ابو سعید ؓسے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھ لی اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور روشن رہے گا یعنی اس کا دل منور رہے گا اگر کوئی ہر جمعہ کو پڑھ لیا کرے تو اسے موت کے بعد بھی نور ہی نور نصیب ہوگا۔جو شخص جمعہ کی رات اس سورہ کی آیت نمبر 110 کی تلاوت کرے گا۔اس کے لیے کعبہ اور بیت المقدس تک ایک نور ہوگا۔رات بھر اس کے لیے استغفار کیا جائے گا۔ اور مرنے کے بعد اسے شہداء کی جماعت میں اٹھایا جائے گا۔حضرت سیدنا برا بن عازب رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں: کہ ایک شخص سورہ کہف کی تلاوت کر رہا تھا اس کے گھر میں جانور بندھا ہوا تھا اچانک وہ جانور بدکنے لگا۔ اس شخص نے دیکھا کہ ایک بادل نے اسے ڈھانپا ہوا ہے۔ اس شخص نے حضور اکرم نور مجسم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اس واقعے کا ذکر کیا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اے فلاں تلاوت کیا کرو کہ یہ سکینہ ہے۔ جو تلاوت قران کرتے وقت نازل ہوتی ہے۔ اس سورہ کی فضیلت و اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین اس سورہ کے وظائف مسائل زندگی سے نجات کے لیے مختلف سائلین کو تجویز کرتے رہتے ہیں۔ لہذا آج ہم رزق میں بر کت،کشا د گی اور فراوانی کے لیے سورہ کہف کا وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ مال و دولت حاصل کرنے اور امیر ہونے کے لیے یہ وظیفہ اپنی مثال آپ ہے۔
اس وظیفے کو کرنے والے اس قدر غنی ہوں گے
کہ دوسروں کی مالی مدد کرنے کے قابل ہو جا ئیں گے
وظیفے کا طریقہ یہ ہے سورہ کہف کو روزانہ بعدنماز ظہر یا عصر 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ہمراہ کامل یقین اور صدق دل سے تلاوت کریں۔ اس وظیفے کو کرنے سے انشاء ا للہ چند روز میں ہی رزق میں اتنا اضافہ ہوگا۔کہ ساتھ نسلوں تک بھی یہ رزق ختم نہیں ہوگا۔اس وظیفے کو کرنے والے اس قدر غنی ہو گئے کہ دوسروں کی مالی مدد کرنے کے قابل ہوئے۔ اللہ پاک نے اس وظیفے کی بدولت انہیں بے انتہا رزق اور مال و دولت سے نوازا اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں۔کہ بعض اوقات حاسدین جادو نے اور نظر بد کے ذریعے ایسی بندش کروا دیتے ہیں۔ کہ جس کی بدولت انسان کی ہر چیز سے برکت ختم ہو جاتی ہے۔ اسی لیے تو جادو سے متاثرہ افراد کا ذہن اتنا معوف ہو جاتا ہے۔ کہ وہ وسیع رزق کمانے کی جو بھی پلاننگ کرتے ہیں۔ وہ ناکام ہو جاتی ہے۔ ایسی صورت میں یا تو وہ اپنی سوچ کے مطابق رزق میں فراوانی حاصل نہیں کر پاتے۔ یا پھر ر زق آتا تو بہت ہے مگر اس میں برکت نہیں ہوتی۔ اور وہی روپے پیسے بیماریوں اور نقصانات میں خرچ ہو جاتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ کے پاس سورہ کہف کا نقش بھی موجود ہوگا۔تو نحوست کے اثرات ختم ہوں گے۔ اور رزق میں برکت آئے گی۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین خاص روحانی کلیات کے تحت اور خاص اوقات میں سورہ کہف کے تعویذات بھی تیار کر رہے ہیں۔ جن پر سورہ کہف بڑی تعداد میں سلسلے کے ممبران سے تلاوت کروا کے دم بھی کی گئی ہے۔سورہ کہف کا یہ تعویذ آپ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھیں۔ اور ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق تلاوت کر کے دم کرتے رہے۔ تو انشاء اللہ اس تعویز میں موجود سورہ کہف کی روحانی طاقت ہر قسم کی بندش اور عقل کو معوف کرنے والے جادوئی اثرات نحوست اور دیگر بد اثرات یعنی نظر بد وغیرہ کو ختم کر دے گی۔بندشیں ختم ہوتے ہی آپ کے رزق میں سورہ کہف کی بدولت برکت آنے لگے گی۔ اور اللہ کی ذات آپ کو اتنا وسیع رزق عطا کرے گی۔ کہ آپ سجدہ شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ اگر سورہ کہف کا یہ تعویز آپ باحفاظت اپنے پاس رکھتے ہیں۔ تو زندگی میں کبھی بھی کوئی بھی حاسد چا کر بھی آپ پر بندش نہیں کروا پائے گا۔سورہ کہف کا یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861