ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ کے لیے دشمنوں سے نجات کے حوالے سے ایک بہت ہی آزمودہ اور کارگر حل لے کر آئے ہیں۔اگر آپ دشمنوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ اور آپ کو ان کی طرف سے ہر وقت نقصان کا اندیشہ رہتا ہے۔ وہ اندیشہ اور ڈر آپ کے گھر کا ہو، اہل و عیال کے حوالے سے ہو، یا پھر آپ کے مال و دولت کا اس وظیفے کے طفیل سے اللہ پاک آپ کو مکمل طور پر ہمیشہ کے لیے اپنی خاص حفظ و امان میں لے لیں گے انشاء اللہ۔ یہ وظیفہ اللہ پاک کے بہت ہی بابرکت نام یا اللہ یا لطیف کا ہے۔
اس وظیفے سے اگرآپ کا بدترین جانی دشمن
بھی ہوا تو وہ آپ کی جان چھوڑ دے گا
وظیفے کا طریقہ یہ ہے ان دونوں اسم الہی یا اللہ یا لطیف کو روزانہ بعد نماز فجر 300 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ اپنے دشمنوں کا تصور ذہن میں رکھ کر کریں۔اس وظیفے کی برکت سے چند دنوں کے اندر ہی آپ کا بدترین جانی دشمن بھی ہوا تو آپ کی جان چھوڑ دے گا۔ ان اسماء الہی کی اتنی کرامات ہیں کہ آپ دیکھیں اللہ پاک کیسے آپ کو آپ کے تمام دشمنوں کوہر انے والی آفت و بلا سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات دشمن ظاہری طور پر نقصان نہیں کرتا بلکہ وہ چھپ کر ایسا وار کرتا ہے۔ کہ آپ کی زندگی کی مشکلات اور پریشانیاں اتنی بڑھ جاتی ہیں۔ کہ آپ چا کر بھی ان کو ختم نہیں کر پاتے۔ ایسے میں اس دشمن کا مقصد پورا ہو جاتا ہے۔کیونکہ اس کا مقصد ہی آپ کو پریشان کرنا اور نقصان پہنچانا ہوتا ہے۔ لہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس ان دونوں اسم الہی یا اللہ یا لطیف کا تعویذ بھی ہونا چاہیے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے اللہ پاک کے ان ذاتی اور صفاتی ناموں یا اللہ یا لطیفوں کو سلسلے سے جڑے ہزاروں سائلین سے ایک بڑی تعداد میں ورد کروایا اور پھر اس کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے۔ اور پھر ان تعویذات پر دم بھی کیا۔ جس سے ان تعویذات کی روحانی تاثیر کئی ہزار گنا بڑھ جاتی ہے۔ جب جادو بندش اور نظر بد سے متاثرہ افراد اس تعویذ کو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کرتے ہیں۔ اور پھر اس پر ان دونوں اسماع الہی یا اللہ یا لطیف کو پڑھ کر دم کرتے رہتے ہیں۔ تو اس تعویذ میں موجود یا اللہ یا لطیف کی روحانیت دشمن کی طرف سے کروائی گئی بندش اور بد اثرات کو 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر ختم کر کے اس سائل کو اپنے حفاظتی حسار میں لے لیتی ہے۔ اور دشمن کا کوئی بھی وار اس سائل پر کامیاب ثابت نہیں ہوتا۔اور دشمن کی طرف سے اس سا ئل پر منڈلانے والے ہر طرح کے خطرات اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتے ہیں۔ اور دشمنوں کی ایسی زبان بندی ہوتی ہے کہ وہ آپ کے خلاف نہیں بول پاتے۔اگر آپ بھی یا اللہ یا لطیف کی روحانی طاقت سے بھرپور یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861