ناظرین کیا آپ زندگی میں بہت زیادہ مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہے۔ اور اپنے قسمت تقدیر اور زندگی کو بدلنے کے خواہش زبان کا چاند دیکھ کر یا پھر نئے چاند کی خبر سن کر دو نفل ادا کریں۔ اور پھر کوئی سا بھی درود شریف 100 مرتبہ پڑھیں۔ اور پھر خلوص دل سے اور پختہ یقین کے ساتھ اللہ کے حضور دعا مانگے۔درود شریف کے اس وظیفے سے آپ کو حیران کن حد تک کامیابیاں اور خوشیاں نصیب ہوں گی۔ یہ عمل آپ کی جائز خواہشات کی تکمیل کے لیے باحکم خدا بہت ہی کارآمد ثابت ہوگا۔ انشاء اللہ ایک روایت میں ہے کہ کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم یہ فرمائیں اگر آپ کی ذات بابرکت پر درود پاک ہی وظیفہ بنا لوں تو کیسا رہے گا۔نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: کہ اگر تو ایسا کرے تو اللہ تبارک و تعالیٰ دنیا و آخرت کے تیرے سارے معاملات کے لیے کافی ہے۔ ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ درود شریف کی اتنی برکات ہے کہ اگر آپ ماہ شعبان میں اس کو بطور وظیفہ پڑھنا شروع کر دے تو آپ سوچ نہیں سکتے کہ اللہ پاک آپ کی تقدیر آپ کا نصیب کیسے بدلتا ہے۔ لہذا آپ اس درود شریف کو زندگی کے بہت سے مسائل کی حل کے لیے بطور وظیفہ کر سکتے ہیں۔
سرکاری نوکری یا پھر کسی بھی پرائیویٹ ادارے میں
جاب کرنے کے لیے اس وظیفے کو ضر ور کریں
جیسا کہ اگر آپ بے روزگار ہیں سرکاری نوکری یا پھر کسی بھی پرائیویٹ ادارے میں جاب کرنے کی خواہش مند ہیں۔ تو کوئی سا بھی درود پاک ماہ شعبان کی چاند رات میں 333 بار اور اسم یا رز اق کو 120 بار پڑھی اور پھر کامل یقین کے ساتھ دعا کریں۔انشاء اللہ العزیز اس عمل کی برکت سے ماہ شعبان میں ہی نوکری ملنے کے غیبی اسباب بننے لگیں گے۔ اگر میاں بیوی کے درمیان ہر وقت ناچاکی رہتی ہو تو یہی وظیفہ درود شریف کے تعویز پر کریں۔ ماہ شعبان میں کسی بھی درستگی کو ایک سفید کاغذ پر مشک کمبر اور تافران کی سیاہی سے عادات کی صورت میں تحریر کریں۔اور پھر تعویذ پر دم کرتے رہیں۔ انشاء اللہ العزیز اس عمل سے میاں بیوی میں انتہا
کی محبت پیدا ہوگی۔ اگر بچہ دودھ نہ پیتا ہو اور ہر وقت روٹا ہو اور اس کی صحت دن بدن گرتی جا رہی ہو۔ تو ماہ شعبان میں بتائے گئے طریقے کے مطابق تعویذ تیار کریں۔ اور پھر اس پر روزانہ 20 مرتبہ درود شریف پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اور تعویذ بچے کے گلے میں پہنا دیں۔بچہ نہ صرف دودھ پینا شروع کر دے گا۔بلکہ پہلے سے زیادہ صحت مند اور تندرست بھی ہو جائے گا۔ نئے کاروبار میں اگر نقصان ہو رہا ہو ماہ شعبان کی چاند رات میں ایک ہزار بار یاسو مرتبہ درود شریف پڑھ کر دعا کریں۔ انشاء اللہ کاروبار میں ترقی ہوگی۔ اگر یہی وظیفہ درود شریف کے تعویز پر کیا جائے تو پھر اس کے کئی گنا روحانی اثرات آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔کاروبار میں وسعت اور برکت کا ایسا عالم ہوگا کہٓ اپ اللہ کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اگر ماہ شعبان میں درود شریف کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اور فریم کروا کے گھر میں دیوار پر لگایا جائے۔ تو گھر میں خیر و برکت اور امن و امان کا ماحول قائم ہوگا۔ماہ شعبان کی چاند رات میں 100 مرتبہ درود شریف پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پر دم کر کے وہ چیز بچے کو کھلا دی جائے۔ تو بچے کا حافظہ کمال کا طاقتور ہوگا۔ اور ہر سبق حرف با حرف یاد رکھے گا۔انشاء اللہ اگر آپ کو یہ تعویز خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ درود شریف کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861