Female: 0305-2611777

ناظرین ماہ رجب المرجب کو اللہ نے اپنا مہینہ قرار دیا ہے۔ اس لیے اس ماں کی اہمیت و فضیلت اللہ کے ہاں بہت زیادہ ہے۔ احادیث مبارکہ میں ارشاد ہے کہ اس مہینے کو دوسرے مہینوں پر اس طرح فضیلت حاصل ہے جس طرح حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دوسرے انبیاء کرام علیہ السلام پر ہیں۔ ماہ رجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے۔ رجب دراصل ترجیب سے مشتق ہے۔ جس کے لغو ی معنی تعظیم کے ہیں۔ اس ماہ کی 27 کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم معراج کے سفر پر روانہ ہوئے۔اور اسی ماہ کے پہلے دن حضرت نوح علیہ السلام کشتی پر سوار ہوئے۔ ماہ رجب جنت میں ایک نہر کا نام ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اس کا پانی وہی پیے گا جو اس ماہ کے روزے رکھے گا۔ اور اللہ سے توبہ کرے گا۔ اس ماں کو توبہ کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔ رجب بے شمار فضیلتوں کا حامل مہینہ ہے اس کی فضیلت کی بنیاد پر ہی انسان کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ دعاؤں کی قبولیت کے لیے یہ مہینہ آپ کے پاس کسی نعمت سے کم نہیں۔ کیونکہ یہ اللہ رب العالمین کا اپنا مہینہ ہے۔ آپ سوچیں کہ جس ذات مقدس میں ہماری تخلیق کی اس دنیا کی ہر شے کو بنایا ہمارا رزق ہمارا نصیب ہماری اولاد کامیابیاں خوشیاں ہماری زندگی ہماری موت گویا کہ ہر چیز کا اختیار اسی رب تعالیٰ کے پاس ہے جب وہ خود پکار رہا ہے۔ کہ مانگو کیا مانگتے ہو کہ میں تمہیں عطا کروں لہذا اس انمول وقت کو بنا ضائع کیے اپنی جائز حاجات اللہ کے حقوق پیش کریں۔ اور اس دعاؤں والی قبولیت کے مہینے کا واسطہ دے کر مانگے۔ تو انشاء اللہ وہ ذات پاک آپ کو ضرور نوازے گی۔ منتیں مرادیں حاجات قبول کروانے کے کئی طریقے ہوتے ہیں۔ مثلا بعض لوگ نوافل ادا کر کے یا پھر قرآن پاک کی تلاوت کر کے یا پھر قرآنی آیات اور اس میں الہی کا وظیفہ کر کے اللہ کے حضور دعا کرتے ہیں۔ دعاؤں کی قبولیت کے یہ سارے طریقے ہی بہت بہترین ہیں۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین بھی دعا کی فوری قبولیت کے لیے ایک بہت ہی بہترین وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ جس کو کرنے سے وہ ذات فوری طور پر آپ کی طرف متوجہ ہوگی۔ اور آپ کے منہ سے نکلی ہوئی ہر جائز دعا ضرور قبول و منظور کرے گی۔

دعا کی فو ر ی قبو لیت کے لیے یہ وظیفہ ضر ور کریں


دعاؤں کی فوری قبولیت کا بہترین طریقہ اور وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے اپنی مشکل سے مشکل حاجت کو ذہن میں رکھ کر ماہ رجب کے آخری تین روزے رکھنے ہیں۔ اور سحری اور افطاری میں اسماء الہی کا یہ وظیفہ 41 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھ کر صدق دل سے اور پختہ یقین سے اللہ کو اس کے بابرکت مہینے کا واسطہ دے کر دعا مانگنی ہے۔تو انشاء اللہ رجب کے ان بابرکت روزوں کی برکت سے اور اس وظیفے یعنی اسماع الہی کی بدولت آپ کی کوئی بھی منت مراد حاجت اور دعا ہو تو ضرور قبول ہوگی۔ یہ وظیفہ اللہ پاک کے صفاتی نام یا مجیب و یعنی دعائیں قبول کرنے والا اور یا فتح یعنی مشکلوں کو حل کرنے والا۔ اللہ رب العزت کو اس کے صفاتی نام یا مجیب سے پکارنے والے کی دعا کبھی بھی رد نہیں ہوتی۔کیونکہ وہ تو ہے ہی دعائیں قبول کرنے والا اس طرح یا فتح میں مشکلوں کو حل کرنے کی زبردست خاصیت موجود ہے۔ علاوہ ازی ہمارے روحانی ماہرین رجب کی مالا مال فضیلتوں سے متاثر ہو کر زندگی کے ہر مسئلے کے روحانی حل کے لیے قرآنی آیات اور اسم اعظم کے تعویذات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کر رہے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہے تو آپ وظائف اور خدا نے تعویذات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لیے مقدس مقامات پر ہمارے بزرگوں سے دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام کا نا م بتا کر نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861