ناظرین آج کی ویڈیو میں ہم آپ سے سورۃ الکوثر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری رومانی حل موجود ہے۔ وہ بھی بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس صورت کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ الکوثر تین آیات پر مشمل ہے۔ اور یہ سورت مکی ہے۔ یہ قرآن پاک کی واحد ایسی صورت ہے جو کہ سب سے چھوٹی ہے۔ اس سورہ مبارکہ میں اللہ تعالی نے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر خاص فضل اور انعامات کے بارے میں بیان فرمایا ہے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کوثر یعنی نہر کوثر اور خیر کثیر یعنی نعمتوں کی کثرت بے شمار فضائل اور برکات عطا فرمائے۔
سورۃ الکوثر کے وظیفے سے آپ کی زندگی کے
بہت سے مسائل فوری حل ہو جا ئیں گے
ناظرین سورۃ الکوثر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی لڑکے یا لڑکی کی شادی نہ ہو رہی ہو، یا پھر مناسب رشتہ نہ مل پا رہا ہو، یا پھر شادی کامیاب ثابت نہ ہوتی،تو اسے چاہیے کہ وہ سورہ کوثر ہو 72 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کریں۔ تو بہت جلد بہت اچھی جگہ رشتہ طے ہو جائے گا۔ اور ازدواجی زندگی میں بھی کامیابی نصیب ہوگی۔یہ عمل 41 روز تک بلا ناغہ کرنا ہے۔ اگر رزق میں برکت نہیں ہے، کاروبار نہیں چلتا، اچھی جاب نہیں ملتی،قرض بہت چڑھ گیا ہے، جو اترنے کا نام نہیں لے رہا اور گھر سے خیر و برکت بالکل ختم ہو چکی ہے۔ تو اس مبارک سورت سورۃ الکوثر کو روزانہ 21 مرتبہ پڑھے اور سورۃ الکوثر کو اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر عادات کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ الکوثر روزانہ تلاوت کر کے دم صورت میں موجود سورۃ الکوثر کی روحانی طاقت آپ کو بے حد مال و دولت سے نوازے گی۔ اور گھر میں خیر و برکت اور مال و دولت کبھی ختم نہ ہوگی۔
شا د ی یا سا لگر ہ میں کھا نا کم
پڑ جا نے کی صو ر ت میں یہ وظیفہ کریں
اس گھر میں کوئی تکلیف ہو شادی سالگرہ یا پھر کوئی بھی فنکشن وغیرہ اور کھانا کم پڑ گیا ہو تو 41 مرتبہ سورۃ الکوثر ہو اول و آخر 11 بار درود پاک کے خلاف پڑھ کر کھانے پر دم کر دینے سے کھانے میں ایسی برکت پیدا ہو جائے گی کہ تمام مہمانوں کے کھانے کے بعد بھی بہت سا کھانا بن جائے گا۔ اور اس کے ساتھ ساتھ کھانے کی لذت میں بھی بے حد اضافہ ہوگا۔ اگر کسی انسان کو افضل سر کا درد رہتا ہو یا کسی بھی تکلیف دہ برس میں مبتلا ہو۔اور دوائیاں کھا کھا کے عاجز اگئے ہو تو اسی وظیفے کو سورہ کوثر کے تعو یز پرکر یں۔ انشا ء ا للہ العزیز بیماری سورہ کوثر کے تعویز میں مبوب مانیت کی بدولت ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ سورہ کوثر کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861