ناظرین اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حکم ہے کہ ہر کام کا آغاز بسم اللہ سے کیا جائے۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ اللہ باری تعالیٰ نے بسم اللہ میں معجزادی برداشت رکھ دی ہیں۔ اس لیے بسم اللہ سے شروع کیا گیا ہر کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے۔ روحانیت میں بسم اللہ کے وظائف انتہائی طاقتور اثرات رکھتے ہیں۔ اور زندگی کے تمام مسائل کے روحانی حل کے لیے تقسیم ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین خلل مشکلات کے لیے بسم اللہ کے بے شمار وظائف پیش کرتے ہیں۔ جن سے استفادہ حاصل کر کے آپ اپنی روزمرہ کی پریشانیوں سے یقینی نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کی خواہش ہو کہ ہماری تمام مشکلات حل ہو جائیں اور تمام دلی مرادیں پوری ہوں۔ تو وہ شخص ایک ہزار بار بسم اللہ کا وظیفہ روزا نہ کریں۔
پڑ ھا ئی میں دل لگا نے کا بہتر ین وظیفہ
اگر کسی بچے کا پڑھائی میں دل نہ لگتا ہو یا اسے سبق یاد نہ ہوتا ہو تو اسے بسم اللہ شریف 120 بار پانی پر دم کر کے روزانہ پلانے سے ان ذہنی دور ہو جاتی ہے۔ اور اس کے دل میں علم حاصل کرنے کا شوق پیدا ہو جاتا ہے۔ اگر دعا مانگنے سے پہلے بسم اللہ پڑھی جاتی ہے تو اللہ تعالی وہ دعا قبول فرماتے ہیں۔ دعا کی قبولیت کے لیے پہلے 33 بال بسم اللہ پڑھ لینی چاہیے۔ ایسی سر درد جو لمبے عرصے سے ٹھیک نہ ہو رہی ہو۔ تو ایسی صورت میں بسم اللہ کا تعویذ پہن کر اس پر روزانہ 41 بار بسم اللہ پڑھ کر دم کر دیتے پرانی سے پرانے در درد یا مائگرین فوری ٹھیک ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کو اپنے کاروبار میں مسلسل خسارہ ہو رہا ہو کاروبار نہ چلتا ہو۔ یا مالی پریشانی ہو تو بسم اللہ کا تعویز گھر میں ضرور رکھیں۔اور اس پر بعد نماز عشاء 736 مرتبہ بسم اللہ شریف کا ورد کر کے دم کریں۔ آپ کی مالی پریشانیاں اللہ کے فضل سے انشاء ا للہ ختم ہو جائیں گی۔جسم میں درد ہو تو 21 بار بسم اللہ کا ورد کریں۔ اور درد والی جگہ پر دم کریں۔ انشاء اللہ ہر طرح کا درد فورا ہی سکون میں بدل جائے گا۔
رزق میں بر کت لے لیے یہ وظیفہ ضر و ر کر یں
رزق میں برکت کے لیے مغرب کی نماز پڑھ کے 199 بار بسم اللہ کا ورد کرنا اپنا معمول بنا لیں۔ اس سے آپ کے گھر رزق کی فراوانی ہو جائے گی انشاء اللہ۔ ناظرین بسم اللہ کے وظائف میں معجزاتی اور کراماتی فوائد بننا ہے۔ اس کے وظائف سے ان مسائل کے علاوہ بھی بے شمار پریشانیوں سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے پاس اوقات میں بسم اللہ کے کثرت ذکر سے تلاوت ہو کر اس کے تعویز تیار کیے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے ہر جائز مقصد میں یقینی کامیابی نصیب ہوگی۔جادو جنات اور بدیش کا اثر زائل ہو جائے گا۔ اور آپ کے عرصہ دراز سے رکے ہوئے کام بھی ایسے تیزی سے ہونے لگیں گے کہٓ اپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ انشاء اللہ یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فیس بریلہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر ز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نلین پاک کے صدقے آپ کو ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ فرمائے۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861