ناظرین اللہ پاک کا بہت ہی خوبصورت اور بابرکت نام یا لطیف جس کا مطلب ہے (اے نر می کر نے وا لے) یہ ا سم جمالی ہے۔ اور اللہ لطیف ہے۔ کیونکہ وہ اپنے بندوں پر مہربانی کرتا ہے۔ اور ان سے نرمی سے پیش آتا ہے۔اس کے لطف و کرم کا کیا کہنا اس نے حکیموں کو حکمت سے، علماء کو علم سے، اولیاء کو ولایت سے، اور انبیاء علیہ السلام کو نبوت سے سرفراز کیا۔ اور اہل تقوی کو بصیرت عطا فرمائی۔ اہل عقل کو شعور دیا۔یعنی جو جس کے قابل تھا اسے اسی قسم کی رحمت سے نواز دیا۔اس لیے اللہ اتنا لطیف ہے کہ جسم اور کون و مکاں سے منزہ ہے۔ اس کی نہ حد ہے نہ انتہا اور نہ ہی ہماری عقل اس کا ادراک کر سکتی ہے۔ مگر جو اسے اس اسم سے پکارتا ہے اللہ اس پر اپنی لطافت کے راز عیاں کرتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے اللہ تعالی کے اس اسم یا لطیف کی لطافت سے متاثر ہو کر اس کا وظیفہ ان خواتین کے لیے تجویز کیا۔ جن کے شوہر ہر وقت گھر میں فساد برپا کر کے رکھتے تھے۔ شدید غصہ اور بے وجہ اپنی بیویوں پر ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہیں۔ ان کے ہر کام میں نقص نکالتے ہیں۔ ہر وقت گھر میں لڑائی جھگڑے توڑ پھوڑ گالی گلوچ کرنا ان کی عادت بن گئی ہے۔ اور اپنی بیوی کی عزت نفس کو بری طرح مجروح کرتے ہیں۔ ان کی کسی بھی بات کو اہمیت نہیں دیتے اور نہ ہی اپنے حقوق و فرائض سرانجام دیتے ہیں۔ اگر آپ اپنے شوہر کی ان بد مزاج عادات سے تنگ ا ٓچکی ہے۔ اور آپ حط ا لو سع کوشش کر کے بھی شوہر کے دل میں اپنی محبت قائم نہیں کر سکی۔تو ہمارے روحانی ماہرین کے تجویز کردہ ا سم یا لطیف کا یہ وظیفہ اس طرح کر لے یہ وظیفہ سخت اور پتھر دل انسان میں بھی محبت کے جذبات پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کے شوہر کا دل اتنا نرم ہو جائے گا کہ آپ کی ہر بات اور خواہش پوری کرے گا۔اور آپ سے اتنی شدید محبت کرے گا کہ ایک لمحے کے لیے بھی آپ کی جدائی برداشت نہ کرے گا۔
ر شتے میں مو جو د بند ش کو تو ڑنے کے لیے
اس اسم اعظم کا ورد کر یں
وظیفے کا طریقہ یہ ہے باوضو ہو کر اس یا لطیف کو 120 بار اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھ کر کسی بھی اسی چیز پر دم کر کے وہ دم شدہ چیز اپنے شوہر کو کھلا دے۔اس وظیفے کو کرنے کے کچھ ہی دنوں بعد اس عمل کے واضح روحانی اثرات ظاہر ہونے لگتے ہیں۔ اور آپ کے شوہر کا مزاج موم کی طرح اتنا نرم ہو جاتا ہے کہ وہ آپ سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ لیکن بعض اوقات حاسطین نظر بد اور جادو ٹونے کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان ایسی پھوٹ ڈال دیتے ہیں کہ دونوں ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ شوہر کو بیوی سے شدید الجھن اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ بیوی جتنی بھی شکر گزار اور خدمت گزار بن جائے شوہر کو ایک آنکھ نہیں بھاتی۔لہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اسی اسم یا لطیف کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ہمارے روحانی ماہرین نے اس اسم یا لطیف کو بڑی تعداد میں مختلف زائرین سے تلاوت کروا کے اس کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں۔اور پھر ان تعویذات پر دم بھی کیا اس تعویز کو آپ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھیں َ اور روزانہ ا سم یا لطیف کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق تلاوت کر کے دم کرتی رہے۔ تو انشاء اللہ العزیز اس تعویز میں موجود یا لطیفوں کی روحانیت نہ صرف بندش کو ختم کرے گی۔ بلکہ ہمیشہ کے لیے آپ کو اللہ کے حفظ و امان میں بھی رکھے گی۔ اور اس تعویز میں اے نرمی کرنے والے کی روحانی طاقت کی بدولت آپ ہمیشہ اپنے شوہر کے دل و دماغ پر راج کریں گی۔ انشاء اللہ اگر آپ بھی اس یا لطیف کی لطافت سے بھرپور یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتی ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861