ناظرین آیت الکر سی کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز کی ایک چوٹی ہوتی ہے۔ اور قرآن کریم کی چوٹی سورۃ البقرہ ہے۔ اس سورت میں ایک آیت مبارکہ ہے یہ ساری آیتو ں کی سر دا ر ہے۔یہ آیت مبارکہ آیت الکرسی ہے۔ ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ آیت الکرسی کی روزانہ تلاوت کرنے والا اللہ کی حمد کے ساتھ رحمت طلب کرتا ہے۔ جب اللہ کی حمد و ثنا کے ساتھ اللہ سے کوئی سوال کیا جائے تو وہ رد نہیں ہوتا۔ لہذا آیت الکرسی کی اس فضیلت اور کرامات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین آیت الکرسی کا ایک اثردار اور بے حد روحانی خصوصیات کا حامل وظیفہ آپ کے لیے تجو یز کر رہے ہیں۔اس وظیفے کو روحانی ماہرین کے بتائے گئے طریقے کے مطابق اس طرح کر لیں۔ بن مانگے ہر جائز خو ا ہش پوری ہوگی۔ انشاء اللہ ناممکن کو ممکن کرنے والا یہ وظیفہ انتہائی روحانی طاقت کا سرچشمہ ہے۔ آیت الکرسی کے اس وظیفے کی بدولت صرف تین روز کے اندر ہی آپ کی ہر جائز حاجت مراد خواہش اور دعا ضرور قبول ہوگی۔اس عمل کی ادائیگی کے لیے یقین لازمی شرط ہے۔
اس وظیفے سے ہر جائز حاجت
مراد خواہش اور دعا ضرور قبول ہوگی
وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے آیت الکرسی کو بطور وظیفہ بلا ناغہ تین روز تک اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شر یف کے ہمراہ اس طرح پڑ ھے۔ جب آیت الکرسی کی آیت مبارکہ الحی القیوم پر پہنچیں تو 21 مرتبہ اس آیت کو بند آنکھو ں کے ساتھ سچے دل سے تلاوت کریں۔ اور پھر آیت الکرسی کو مکمل کر لیں۔ آیت الکرسی میں موجود الحی القیوم کے وسیلے سے اس ذات پاک کو پکارنے والے کی دعاؤں میں اتنا ا ثر پیدا ہو جاتا ہے کہ اس کی ہر جائز دعا فورا ہی قبول ہو جاتی ہے۔ یہ وظیفہ ہر اس انسان کے لیے باعث ر حمت ہے جو عرصہ دراز سے اپنی جائز خواہشات پوری کروانے کے لیے منتظر ہے۔ اس وظیفے سے منسلک بہت سے لوگوں نے فیض پایا اور ان کی دعائیں اللہ کی بارگاہ میں مستجاب ہوئی۔ علاوہ جی ہمارے روحانی ماہرین آیت الکرسی کے نقوش بھی خاص روحانی کلیات کے تحت رحمتوں اور برکتوں والی سازوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مخصوص تعداد میں تیار کر رہے ہیں۔ اور آیت الکرسی کو لامحدود تعداد میں تلاوت کروا کے ان تعویذات پر دم بھی کر رہے ہیں۔ جس سے ان سبزات کی روحانی تاثیر کئی ہزار گنا بڑھ جاتی ہے۔ لہذا عرصہ دراز سے بندش نظر بد اور جادو ہونے میں مبتلا افراد ان تعویذات کا فیض پا چکے ہیں۔ اگر آپ بھی اجازت انہیں اور نظر بد کی وجہ سے رزق کی تنگدستی ادائے قرض کاروباری نقصانات شادی میں رکاوٹ تعلیمی ناکامی اولاد میں نہ اتفاقی میاں بیوی میں ا ن بن گرد کے زندگی کے کسی بھی طرح کے معاملات میں اٹھے ہوئے ہیں۔ اور کسی صورت میں چھ تعویز میں تحریر آیت الکرسی کی روحانیت سے مشکلات زندگی سے نجات پائے ہمارے روحانی ماہرین سے یہ نقش آپ اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے اور جب تک یہ نقش آپ کے پاس موجود رہے گا کبھی بھی آپ کا کوئی حاسد اوردشمن آپ کا نقصان نہیں کر پائے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت صدور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں ماہ رجب کی خاطر خاص برکات کا آپ پر نزول فرمائے۔ آپ کو ایمان کامل عطا فرمائے اور آپ کو ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861