ناظرین شادی ایک باوقار رشتہ ہے۔ لیکن اس کے غلط جگہ پر ہونے سے پیدا ہونے والے ازدواجی مسائل بھی ڈ ھکے چھپے نہیں۔شادی تمام زندگی کا بندھن ہوتا ہے۔ لیکن اگر کسی وجہ سے کسی ایسی جگہ پر رشتہ ہو جائے۔ جو پسندیدہ نہ ہو اور وہاں شادی پر دل رضامند نہ ہو تو مسئلہ نہایت پریشان کن ہوتا ہے۔ کیونکہ میاں بیوی میں سے ایک بھی اگر دوسرے کو پسند نہ ہو تو آپس کے ازدواجی تعلقات کشیدہ رہتے ہیں۔ جیون ساتھی کے ساتھ انتہائی مجبوری اور بیزاری کے ساتھ وقت گزارنا پڑتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی من پسند جگہ پر رشتہ کروانے کے خوا ں ہیں۔ اور اس سلسلے میں آپ کو بہت سے مسائل مثلا لڑائی جھگڑے، ناراضگی، اور تنازات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور آپ ہر ممکن کوشش کر چکے ہیں۔ لیکن کبھی لڑکی والوں کی طرف سے کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے۔ یا پھر کبھی لڑکے والوں کی طرف سے۔ اور اس الجھن اور کشمکش کی وجہ سے نہ تو آپ اس رشتے کو آگے بڑھا پا رہے ہیں۔اور نہ ہی چھوڑ پا رہے ہیں۔ تو ایسی صورتحال کافی پریشان تو ہوتی ہے اگر آپ ابھی تک اپنی مثبتہ جگہ پر رشتہ کروانے میں ناکام ہے۔ تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرو ر ت نہیں۔کیونکہ آپ کے اس مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے پسندیدہ جگہ پر رشتہ ہونے کا ایک ایسا کامیاب قرآنی وظیفہ تجویز کیا ہے۔ جس کو چند روز کرنے سے ہی انشاء ا للہ دونوں طرف کی فیملیز کی طرف سے بنا دیر کیے ہاں ہوگی۔
سو ر ہ یا سین کی آیت نمبر36کا وظیفہ کریں
اس وظیفے سے اب ہاں ضرور ہوگی
یہ بہت ہی مبارک سورت جسے قرآن پاک کا دل بھی کہا جاتا ہے۔ یعنی سورہ یاسین کی آیت نمبر 36 کا ہے۔ اس آیت مبارکہ کو آپ بلا ناغہ 21 روز تک عبادت نماز عصر اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ 41 مرتبہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے رشتے میں ہاں کی نیت سے ناراض والدین کو پلا دیں یا پھر جو بھی رشتے میں رکاوٹ ڈالنے کا باعث بن رہا ہے اس کا تصور کر کے پی لے انشاء اللہ اس عمل کی ادائیگی کے دوران ہی رشتے میں موجود نہ ہاں میں بدل جائے گی۔ اور خاندان والے خوشی خوشی شادی کے لیے تیاریاں کرتے نظر آئیں گے۔ انشاء اللہ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات حاضرین آپ کے منطقات رشتے میں ایسی رکاوٹ یا بندش ڈال دیتے ہیں کہ لاکھ کوشش کے باوجود پسندیدہ جگہ پر شادی ممکن نہیں ہو پاتی۔اس لیے سورہ یاسین کی اسی آیت مبارکہ کا تعویز میں آپ کے پاس لازمی ہونا چاہیے۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے خاص روحانی کلیات کے تحت اور مخصوص اوقات میں سورہ یاسین کی اسی آیت مبارکہ کے تعو یزات بھی تیار کیے۔جن پر یہی آیت مبارکہ اداد کی صورت میں تحریر کی گئی۔پھر ان تعویزات پر یہی آیت مبارکہ سلسلے سے منسلک ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں مختلف دائرین سے تلاوت کروا کے دم بھی کی گئی۔ لہذا اس تعویز پر چند دن یہی آیت مبارکہ پڑھ کر دم کرنے سے انشاء ا للہ رشتے میں ہر قسم کی رکاوٹ یعنی بندش ختم ہوگی۔ اور آپ کا رشتہ نہ صرف آپ کی پسندیدہ جگہ پر سیف آئے گا۔ بلکہ آپ دونوں اس تعویز میں تحریر سورہ یاسین کی روحانی طاقت کی بدولت بے شمار محبتیں چاہتیں اور کامیابیاں بھیجیں گے۔ اور آپ دونوں کی جوڑی لاجواب جوڑی ثابت ہوگی۔اور کبھی بھی کوئی بھی حاسد آپ دونوں کی خوشیوں میں رکاوٹ نہیں بن سکے گا۔انشاء اللہ اگر آپ یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فو ن نمبر ز پر رابطہ کریں۔
Contact Us :
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861