ناظرین نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے۔ جیسے دھیمک لکڑ ی کو کھاجاتی ہے۔ نظر عموما تین وجوہات کی بنا پر لگتی ہے۔ حسد، تعجب، اور خوشی۔جب کو ئی انسا ن کسی کی خو شیو ں اور کامیابیوں سے جلن محسوس کر تاہے۔ تو اس قسم کی نظر کو حسدکی نظر کہا جاتا ہے۔ اس طرح جب کوئی انسان کسی بھی چیز یا شخص کو تعجب یعنی حیرانگی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ تو اس صورت میں بھی نظر لگ جاتی ہے۔ اور جب کوئی انسان کسی سے متاثر ہو کر اسے محبت کی نگاہ سے دیکھے اور اس کے لیے برکت کی دعا یعنی ماشاء ا للہ نہ کہے تب بھی نظر لگنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ نظر بد واحد ایسی چیز ہے جس کا شکار بچے بڑے تقریبا سب ہوتے ہیں۔ اس لیے آج ہم نظر بد کے اثر کو فوری طور پر ختم کرنے کا ہمارے روحانی ماہرین کا تجویز کرتا ایسا حیرت انگیزہ شیئر کریں گے۔ جس کو کرنے سے صرف پانچ منٹ میں ہی نظر بد کا اثر ظاہر ہو جائے گا۔شدید سے شدید نظر بد بھی اس عمل یا وظیفے کی بدولت فوری ختم ہو جائے گی۔

اس وظیفے سے نظر بد کا فو 

ر ی طو ر پر خا تمہ

یہ وظیفہ قرآن پاک کی سورۃ القلم کی آیت نمبر 51 کا ہے۔ وظیفہ یہ ہے (وَاِنُّ یَکَا دُ الَذِیْنَ کَفَرُوْلَیُزْلِقوُنَکَ بَاَبْصَا رِھِمْ لَمِّا سَمِعُ الْذِکْرَ وَیَقُوْلُو نَ اِنَہُ لَمَجْنُو نْ)ترجمہ قریب ہے کہ کفار آیات قرآن کو سن کر تجھے اپنی آنکھوں سے ہلاک کر دے۔ اور وہ کہتے ہیں کہ یہ تو دیوانہ ہے۔ ناظرین باوضو ہو کر اس آیت مبارکہ کو تین مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے اور پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی نظر بد سے متاثرہ فرض کو پلا دیں۔ یہ پانی مریض کی حلق سے نیچے اترتے ہی اسے ایسا روحانی سکون محسوس ہوتا ہے۔ کہ جس کی حضرت اس نے پہلے کبھی بھی محفوظ نہیں کی ہوتی۔ اور اس عمل کو کرتے ہی نظر بد کے اثرات فوری طور پر اس کے جسم سے الگ ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اسے اپنے اندر مثبت تبدیلیاں محسوس ہوتی ہیں۔ اور وہ فوری طور پر اللہ کی پناہ میں ا ٓجاتا ہے۔ اب آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات نظر بد کے اثرات زائل کرنے کے بعد نظر بد دوبارہ کسی نہ کسی صورت میں لگ جاتی ہے۔ اور ان کے اثرات نہ صرف ہر کام میں رکا دگی سے جڑے ہر پہلو برتن کاروبار جو تعلیم شادی اولاد ازواجی زندگی اور صحت پر بری طرح اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس لیے آپ کے پاس نظر بد کے توڑ کا تعویذ بھی ہونا چاہیے۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ قلم کی اس آیت مبارکہ کے دعویدار میں خاص مہمانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔ جن پر یہی آیت مبارکہ مفروض تعداد میں تلاوت کر کے دم کی گئی ہے۔جن کی خاصیت یہ ہے کہ جب نظر بد سے متاثرہ فرض سورہ قلم کے اس تعویذ پر کر کے دفندہ رہے گا۔ تو انشاء اللہ وہ ساری زندگی نظر بد کا شکار نہیں ہوگا اور سابقہ بدلاد پھر سات دن کے اندر مصیبت طور پر ختم ہو جائیں گے۔ اور وہ ہمیشہ کے لیے اللہ کے حفظ و امان میں رہے گا۔اور پھر کوئی بھی حاسد یا دشمن کبھی جا کر بھی ادھر سے بد کا وار نہیں کر سکے گا۔اگر آپ بھی سورہ قلم کی روحانیت سے بھرپور یہ تعویز نور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے زر یعے فی سبیل اللہ حا صل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

جانئے اطروبہ نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن، لکی نمبر،مو افق رنگ اور اسم اعظم

جانئے اطروبہ نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن، لکی نمبر،مو افق رنگ اور اسم اعظم

آج کا موزو اطروبہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے اطروبہ نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اطروبہ نام...

من پسندجاب نہیں مل رہی تو یہ روحانی علاج ضرور آز مائیں

من پسندجاب نہیں مل رہی تو یہ روحانی علاج ضرور آز مائیں

اگر آپ اچھی جاب یا من پسند جاب کے لئے پریشان ہیں۔آپ کو بہترین اور آپ کی من چاہی جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویوبھی دئیے انٹرویو تو اچھا ہو جاتا ہے لیکن پھر کوئی رسپانس نہیں آتااور نہ ہی جاب کی کال آتی ہے۔اچھی تعلیم،قابلیت اور اہلیت ہونے کے باوجود اگر آپ کو آپ...

ماں بیٹے میں شدید محبت پیدا  کرنے کا پاورفل روحانی علاج

ماں بیٹے میں شدید محبت پیدا کرنے کا پاورفل روحانی علاج

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Best Surah For Depression | Depression Se Nijat Ka Wazifa

Best Surah For Depression | Depression Se Nijat Ka Wazifa

قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جو دماغ کو ریلیکس کرنے اور ہر طرح کے ڈپریشن کو ختم کرنے کی تاثیر سے مالا مال دیکھی گئی ہے۔ جب ایسے مریضوں نے شفاء کی یہ آیت تلاوت کرنی شرو ع کی۔ جنہیں پچھلے کئی سالوں سے ڈپریشن تھااور میڈیسن کھانے کے باوجود وہی حال تھا کہ ڈپریشن ختم نہیں...

طلاق روکنے کے لئے زبردست روحانی عمل

طلاق روکنے کے لئےزبردست روحانی عمل   اگر میاں بیوی میں جھگڑے شروع ہو گئے ہیں۔شوہر کا  بلاوجہ موڈ خراب رہنے لگا ہے۔اور شوہر اس حد تک بدظن ہو جائے کہ وہ بیوی کو طلاق دینے کو تیار ہو جائے تو اس کا مطلب ہے کہ شوہر کے دل میں بیوی کے لئے پہلی جیسی محبت نہیں رہی۔اور...

سورہ الکوثر کا خاص عمل دولت اور رزق کی  بارش ہونے لگے گی

سورہ الکوثر کا خاص عمل دولت اور رزق کی بارش ہونے لگے گی

سورہ الکوثر کا خاص عملدولت اور رزق کی بارش ہونے لگے گی   سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔   سورہ الکوثر  کا روحانی وظیفہ خاص طور پر...

Hepatitis A Aur B say Nijat Ka Powerful Wazifa | Wazifa For Hepatitis | Jigar Ki Har Bemari Ka Kamyab Ilaj

Hepatitis A Aur B say Nijat Ka Powerful Wazifa | Wazifa For Hepatitis | Jigar Ki Har Bemari Ka Kamyab Ilaj

یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez | Haklane Se Shifa Ka Taweez | Stammering Treatment In Urdu

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez | Haklane Se Shifa Ka Taweez | Stammering Treatment In Urdu

زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...

Muhabbat Ki Shadi Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Love Marriage | Mohabbat k Hasool Ka Taweez

Muhabbat Ki Shadi Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Love Marriage | Mohabbat k Hasool Ka Taweez

آج ہم آپکو محبت کیلئے جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں،وہ صرف ایسے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرکے شادی کرناچاہتے ہیں۔ وظیفہ سے پہلے نماز کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔ نماز بھی ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی آدھی مشکلات کو حل کر دیتی ہے۔ پھر یہ کے وظیفہ یقین سے...

Bacha Dani Mein Zakham Dard Ya Sozish Ka Powerful Ilaj | Cervix & Uterus Infection Treatment In Urdu

Bacha Dani Mein Zakham Dard Ya Sozish Ka Powerful Ilaj | Cervix & Uterus Infection Treatment In Urdu

اگر آپ کی بچے دانی میں سوش یا انفیکشن ہے۔ بہت سے علاج کروا لئے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔لیکن کوئی فا ئدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن کا روحانی علاج بتائیں گے۔ لہٰذا اس روحانی علاج کے لئے آپ...

Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa | Rozi Mein Barkat Ka Taweez | Jaldi Nokri Hasil Karne Ka Amal

Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa | Rozi Mein Barkat Ka Taweez | Jaldi Nokri Hasil Karne Ka Amal

کیا آپکو رزق کی تنگی کا سامنا ہے؟ کیا آپکی زندگی مشکلات میں گھری ہوئی ہے؟اور آپ ان مسائل کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے کاروبا ر میں برکت کیسے لائی جا سکتی ہے۔جب بھی آپ وظیفہ کریں مستقل مزاجی اور پابندی سے کریں۔یقین کے ساتھ عمل کریں کہ اللہ ہماری...

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat K Liye Powerful Taweez

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat K Liye Powerful Taweez

ٓاگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے شوہر کا کسی دوسری عورت کے ساتھ Affairہے۔یا آپ کا شوہر دوسری عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے جس کی وجہ سے آپ دونوں میں محبت کم ہوتی جا رہی ہے۔ آپ کے شوہر آپ کو زیادہ توجہ نہیں دیتے آپ سے بلاوجہ لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔ آپ کی کوئی بات نہیں سنتے یا آپ...