ناظرین اولاد زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ جو لوگ بے اولاد ہیں ان کی تکلیف اور دکھ بس وہی جانتے ہیں۔ اولاد حاصل کرنے کے لیے وہ طرح طرح کے جتن کرتے ہیں۔ اولاد مل جائے لیکن اس کی بروقت اسلام کی کوشش نہ کی جائے۔ ایسی اولاد زندگی بھر کا روپ بن جاتی ہے۔ دور حاضر میں صرف ہمارے ملک میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں لوگ اس مسئلے کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔دعاؤں سے مانگی گئی اولاد جوان ہو کر بدتمیز بد کردار اور والدین کی نافرمان نکل آئے۔تو اولاد ملنے کی ساری خوشی دکھ اور تکلیف میں بدل جاتی ہے۔ والدین کی حکم عدولی کرنے والی اولاد سے تنگ آ کر بعض والدین بہت سے غلط اقدامات اٹھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ بچے جرائم میں ملوث ہو جائیں۔ بری صحبت میں پڑھ کے نشے کی لت میں پڑ جائیں۔ یا بد کردار ہو جائیں۔ تو یہ والدین کے لیے ایک نہایت برا روک بن جاتا ہے۔جن والدین نے اولاد کو پال پو س کے اور اپنے منہ کا لقمہ بچوں کے منہ میں ڈال کے جوان کیا ہوتا ہے۔ ایسی اولاد اگر بد کردار نکل آئے تو وہ ماں باپ کے لیے کسی کام کی نہیں رہتی۔ الٹا والدین پر ایک بوجھ بن جاتی ہے۔ ایسی اولاد سے گھر کا سارا ماحول تباہ ہو جاتا ہے۔ والدین ذہنی مریض بن جاتے ہیں۔ ماں باپ کو اس روک سے چھٹکارا پانے کا جب کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔تو یہ دکھ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔ ایسی اولاد ماں باپ کے بڑھاپے کا سہارا بننے کی بجائے الٹا بڑھاپے کے لیے سزا بن جاتی ہے۔ جن ماں باپ کو یہ مسئلہ درپیش ہے۔ وہ پریشان نہ ہوں اللہ تعالی نے اپنے کلام میں ہر پریشانی کا حل رکھ دیا ہے۔ بس اس پہ یقین کامل ہو تو قرانی وظائف میں ایسی ہر پریشانی کا علاج موجود ہے۔ جن والدین کی اولاد کہنا نہیں مانتی بدتمیز اور نافرمان ہے۔ وہ پریشان ہونا چھوڑ دیں۔ اس وظیفے کے عمل کو کریں۔پنجگانہ نماز کی پابندی کریں۔ اور گھر میں سب سے کروائیں۔
نا فر ما ن اولا د کو تا بعدا ر بنا نے کا وظیفہ
وظیفہ یہ ہے ایک شفاف برتن میں پانی لے کر اس پر روزانہ بعد نماز فجر اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اللہ پاک کے ان تینوں ناموں کو یا اللہ یا رحمن یا ودود یا اللہ یا رحمن یا ودودو 114 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچے کو پلائیں۔ یہ عمل 27 دن تک دہرائیں۔ انشاء اللہ حکم ربی سے آپ کی نافرمان اولاد آپ کی تابعدار ہو جائے گی۔ اور آپ کی ہر بات پہ عمل کرے گی۔ ناظرین حسد جادو یا نظر بد کی وجہ سے اولاد کے اس مسئلے کے شکار والدین جب انہی اسماع الہی کا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام یا نظر بد سے متاثرہ نہ فرمان بیٹی یا بیٹے کے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ تو ہر قسم کے بد اثرات فوری ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اللہ کے حکم سے اگر والدین یقین کامل سے اس تعویز کو اپنے پاس رکھیں گے۔ تو انشاء اللہ چند دنوں میں ہی انہیں اولاد کے اس دکھ سے نجات مل جائے گی۔نافرمان اولاد کے دل میں ان اسماع الہی کی برکت سے احساس پیدا ہوگا۔یہ احساس وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اتنا بڑھ جائے گا۔کہ وہی نافرمان اولاد انتہائی تابدار ہو جائے گی۔ اور والدین کی دل سے عزت کرے گی۔یہ سب کمال نقش میں تحریر ان اسماع الہی کا ہے۔کیونکہ انہیں خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت ترتیب دے کر نقوش تیار کیے جاتے ہیں۔ اور پھر انہی نقوش پر یہ اسماع الہی مخصوص تعداد میں پڑھ کر اور یہی وجہ ہے کہ ان اسماع الہی کی برکت سے نافرمان اولاد پر مثبت روحانی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا ہدیہ کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کی زندگی کے تمام محرومیاں اور پریشانیاں دور فرمائے۔ اور زندگی کو پھولوں کی تیز بنائے۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
ماں بیٹے میں شدید محبت پیدا کرنے کا پاورفل روحانی علاج
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
Astaghfar Ka Wazifa | Har Musibat Se Nijat Ka Wazifa
استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...
Sirf 1 Ayat Ka Kamal | Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa
ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے زندگی میں ہر قدم پر کامیابی ملے وہ جو چاہے اسے حاصل ہو۔لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ باوجود کوشش کہ بھی انسان کامیاب نہیں ہو پاتا۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے کہ آپ کو بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جتنا اوپر آنے کی کوشش کرتے...
Naraz Shakhs Ko Manane Ka Amal
اگر آپ کا کوئی اپناآپ سخت ناراض ہو گیا ہے اور آپ سے بات نہیں کر رہااور آپ سے یہ بات برداشت نہیں ہو رہی۔وہ آپ کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی آسان سا وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا...
Powerful Wazifa For Hajat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو ایسے صفاتی نام شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔آپ جو چاہیں ویسا ہی ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد یا قادر،یا نافع کو 41 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے بڑی...
Ghutno KE Dard Ka Rohani Ilaj
اگرآپ گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں اور یہ درد بھی اتنا شدید ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے بلکہ گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان...
Powerful Wazifa For Love
اگر آپ کو کسی سے بے پناہ محبت ہے لیکن وہ آپ کو اتنی ویلیو نہیں دیتا۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کرتا اور آپ کے علاوہ باقی سب کو اہمیت دیتا ہے۔ آپ کا بولنا بھی اسے اب پسند نہیں ہے۔ بار بار بلاک کر دینا اور آپ کو تکلیف دینا اس کی عادت بن گئی ہے۔ پھر یہ معاملہ خواہ میاں بیوی...
Miracle Wazifa For Marriage Soon In Urdu
ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے رشتے کا وظیفہ لیا اور بتایا کہ اسے باہر کے ملک شادی کرنے کی خواہش ہے اور بہت ہی شدید خواہش ہے۔ اسے وظیفہ دیا گیا استغفر اللہ، یا جبار، یا ودود۔ اس وظیفے کو پڑھنے کی تعداد تھی ۰۱۴۔اس نے روزانہ 410 بار یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کر دیا۔ اور...
Nafarman Biwi K Liye Wazifa
بعض بیویاں بہت ہی ڈرامے باز ہوتی ہیں۔ شوہر کے آفس جانے کے بعد پلاننگ کرتی رہتی ہیں کہ شوہر کے گھر آتے ہی ان کی ناک میں دم کیسے کرنا ہے۔ اپنے قریبی رشتہ داروں سے فون کرکے نئے نئے طریقے سیکھتی ہیں کہ ساس کو قابو کیسے کروں؟ شوہر کو کیسے اپنے بس میں کروں؟ یہ سب ایسی...
Mohabbat Ka Amal
ساس کے دل میں اپنے لئے بیٹی جیسی محبت پیدا کرنا تو ہر بہوکی اولین خواہش ہوتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ ہر بہو کی یہ خواہش پوری بھی ہوجائے۔ اس لئے بعض خواتین کو محبت کے وظائف یا محبت کے عملیات کے ذریعے سے محبت پیدا کرنی پڑتی ہے۔ ایسے میں انہیں یہ سمجھ نہیں آتی کہ کون سا...
Aik Ayat Parhen Aur Dushman Se Nijat Paye
کاروباری دشمنی ہو یا گھریلو جھگڑا ہو۔آفس میں آپ کے کام کی طرف سے کوئی حسد کرتا ہو۔ اور دشمن آپ کو اس حد تک تنگ کرتے ہوں کہ آپ اپنے معاملاتِ زندگی بھی درست انداز میں نہیں چلاپا رہے۔ ہر وقت دشمن کے خطرناک ارادوں سے دل ڈرتا رہتا ہے۔ کہ دشمن آپ کے کاموں کو خراب کرنے کے...
Kiya Nazar e Bad Se Mot Ho Sakte Hai?
نظر بد لگنے کے نتائج بہت ہی سنگین ہوسکتے ہیں۔ یہ انسان کے کاروبار، شادی، سفر، تعلیم، کامیابیوں، صحت الغرض ہر چیز پر اثرانداز ہوجاتی ہے۔ اس لئے اگر یہ کہا جائے کہ نظر بد جادو سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ نظر بد کے بارے میں کتاب صحیح مسلم میں رسول...