ناظرین ماہ رجب اسلامی مہینوں میں نہایت اہم اور برکات کے خزانوں سے بھرا ہوا مہینہ ہے َحجت الاسلام حضرت سیدنا امام محمد رضالی رحمت اللہ علیہ کا فرمان ہے رجب کا مطلب ہے۔ مشرق یعنی نکلا ہوا اور اس کو العصر یعنی سب سے تیز بہاؤ بھی کہتے ہیں۔کیونکہ اس مہینے میں توبہ کرنے والوں پر اللہ کی رحمت کا بہاؤ تیز ہو جاتا ہے۔ اور عبادات کرنے والوں پر قبولیت کے انوار کی بارش ہوتی ہے۔ جنت کی ایک نہر کا نام بھی رجب ہے۔جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید شہد سے زیادہ میٹھا اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اس نہر سے پانی پینا اسے ہی نصیب ہوگا۔ جو رجب کے مہینے میں خوب عبادت کرے گا۔ناظرین اس ماں کو شہراسم یعنی خوب بہرہ بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اس ماہ میں کسی نافرمان قوم پر اللہ تعالی کے عذاب کے نازل ہونے کے بارے میں نہیں سنا گیا کہ اللہ تعالی نے گزشتہ نافرمان امتوں کو ہر مہینے میں عذاب میں مبتلا کیا۔ لیکن اس ماہ میں کسی قوم پر عذاب نہ آیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے! مجھے جبرائیل نے خبر دی ہے کہ جب رجب کی پہلی شب یعنی چاند رات ہوتی ہے۔ تو اللہ تعالی ایک فرشتے کو حکم دیتا ہے اور وہ اعلان کرتا ہے سن لو توبہ کے مہینے کا چاند نکل آیا ہے۔ تو اس کے لیے خوشخبری ہے۔
رجب المر جب میں روزہ
رکھنے کی فضیلت
جو اس میں توبہ کرے اسی طرح نبی اکرم نور مجسم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے کہ ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ہے اور چھٹے آسمان پر اس مہینے کے دن لکھے ہوئے ہیں۔ اگر کوئی رجب کے مہینے میں ایک روزہ رکھے اور اسے پرہیزگاری سے پورا کرے تو وہ روزہ اور وہ دن اس بندے کے لیے روز محشر مغفرت طلب کریں گے۔ اور اللہ کے حضور فریاد کریں گے۔ کہ اے پاک پروردگار اس بندے کو بخش دے اور اگر وہ شخص بغیر پرہیزگاری کے روزے کو جانتا ہے۔ تو پھر وہ روزہ اور دن اس کی بخشش کی درخواست نہیں کریں گے۔ اور اس بندے سے کہتے ہیں اے بندے تیرے نفس نے تجھے دھوکہ دیا۔ناظرین ان احادیث کے ذکر سے آپ کو ماہ رجب کی فضیلتوں پر بات اور اہمیت بتانا مقصود تھا۔یعنی اس ماہ میں کی گئی عبادات کیا درجہ اور مقبولیت رکھتی ہے۔ آخر میں ایک اور رحمت کا خزانہ آپ کے دامن میں ڈالتے جائیں۔ ناظرین گرامی ماہ رجب میں ایک رات ایسی ہے جس میں نیک عمل کرنے والے کو ایک سو برس کی نیکیوں کا ثواب ملتا ہے۔ اور وہ رجب کی 27ویں شب ہے۔ جو شخص مرد و زن اس رات کو 12 رکعت اس طرح پڑ ھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ اور کوئی بھی ایک سورت ہر دو رکعت پر پڑ ھے اور 12 رکعت پورے ہونے پر سلام پھیرے اور صبح روزہ رکھے تو وہ جو دعا اللہ سے مانگے گا۔ انشاء اللہ اس کے دل کی ہر مراد پوری ہوگی۔ اب طور مسلمان یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ماہ رجب کے ان بیش بہا خزانوں کو لوٹ لیں۔ اور اپنی آخرت میں نجات کا سامان اکٹھا کر لے۔ ناظرین 27ویں کی ایک شب کی عبادت کا درجہ اور ثواب ارشادباری تعالی نے ا س سال کی عبادت کے برابر رکھ دیا ہے۔ اس لیے اس کی اہمیت اور فضیلت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے ایک ایسا کراماتی نقش تیار کیا جو کہ آپ کی زندگی کی تمام پریشانیوں اور مشکلات کو اللہ کے حکم سے اور اس نقش کی برکت سے دنوں میں ختم کر دے گا۔اور آپ کی زندگی میں آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں لانے کا باعث بنے گا۔ کیونکہ اس نقش کو ماہ رجب میں خاص اوقات میں مخصوص تعداد میں سائلین کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ اور اس کی روحانی تاثیر کو مزید بڑھانے کے لیے اس پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ کر دم کی گئی ہیں۔ یہ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
ماں بیٹے میں شدید محبت پیدا کرنے کا پاورفل روحانی علاج
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
سورہ الکوثر کا خاص عمل دولت اور رزق کی بارش ہونے لگے گی
سورہ الکوثر کا خاص عملدولت اور رزق کی بارش ہونے لگے گی سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ سورہ الکوثر کا روحانی وظیفہ خاص طور پر...
Hepatitis A Aur B say Nijat Ka Powerful Wazifa | Wazifa For Hepatitis | Jigar Ki Har Bemari Ka Kamyab Ilaj
یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez | Haklane Se Shifa Ka Taweez | Stammering Treatment In Urdu
زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...
Muhabbat Ki Shadi Ka Wazifa | Powerful Wazifa For Love Marriage | Mohabbat k Hasool Ka Taweez
آج ہم آپکو محبت کیلئے جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں،وہ صرف ایسے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرکے شادی کرناچاہتے ہیں۔ وظیفہ سے پہلے نماز کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔ نماز بھی ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی آدھی مشکلات کو حل کر دیتی ہے۔ پھر یہ کے وظیفہ یقین سے...
Bacha Dani Mein Zakham Dard Ya Sozish Ka Powerful Ilaj | Cervix & Uterus Infection Treatment In Urdu
اگر آپ کی بچے دانی میں سوش یا انفیکشن ہے۔ بہت سے علاج کروا لئے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔لیکن کوئی فا ئدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن کا روحانی علاج بتائیں گے۔ لہٰذا اس روحانی علاج کے لئے آپ...
Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa | Rozi Mein Barkat Ka Taweez | Jaldi Nokri Hasil Karne Ka Amal
کیا آپکو رزق کی تنگی کا سامنا ہے؟ کیا آپکی زندگی مشکلات میں گھری ہوئی ہے؟اور آپ ان مسائل کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے کاروبا ر میں برکت کیسے لائی جا سکتی ہے۔جب بھی آپ وظیفہ کریں مستقل مزاجی اور پابندی سے کریں۔یقین کے ساتھ عمل کریں کہ اللہ ہماری...
Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat K Liye Powerful Taweez
ٓاگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے شوہر کا کسی دوسری عورت کے ساتھ Affairہے۔یا آپ کا شوہر دوسری عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے جس کی وجہ سے آپ دونوں میں محبت کم ہوتی جا رہی ہے۔ آپ کے شوہر آپ کو زیادہ توجہ نہیں دیتے آپ سے بلاوجہ لڑائی جھگڑا کرتا ہے۔ آپ کی کوئی بات نہیں سنتے یا آپ...
Kale Jadu Ki Elamat Or Ilaj | Bimar Karne Wala Jadu Ka Tor | Har Bimari Se Bachne Ka Powerful Amal
جادو کی بہت سی اقسام ہیں۔جیسے کہ کوئی جادو رزق باندھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔کوئی جادو دشمن آپ کے گھر پر کرواتا ہے۔کوئی جادو میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے کے لئے کروایا جاتا ہے۔لیکن جادو کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ جس میں انسان کو بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔وہ مختلف بیماریوں...
Bimari Khatam Karne Ka Powerful Wazifa | Wazifa For All Diseases | Ayat e Karima Ka Wazifa
ہما رے نبی پا ک ﷺنے فرما یا ہر بیما ری سے نجا ت چا ہتے ہو تو ہر نما ز کے بعد 40 مرتبہ آیت کریمہ پڑھ لیا کرواس عمل کو کرنے سے بیما ر بہت جلد صحت یا ب ہو جا ئے گا اگر بیما ر بندہ یہ پڑھتے پڑھتے فوت ہو جائے تو وہ شہید کہلا ئے گا۔اس طرح کے دیگر مسا ئل کے روحانی حل کے لیے...